image
Wednesday, Aug 5 2020 | Time 09:26 Hrs(IST)
  • مصر میں کورونا وائرس کے 112 نئے کیسز
  • لبنان میں ہوا دھماکہ ایک خوفناک حملہ ، امریکہ مدد کے لئے تیار: ٹرمپ
  • برازیل میں کورونامتاثرین کی تعداد 28 لاکھ سے متجاوز
  • لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکہ میں 78 افراد ہلاک
  • تاریخ میں آج کا دن
  • کورونا ٹیسٹ کے بعد ہی آئی پی ایل کھیل سکیں گے کھلاڑی
  • ڈبلیو ایچ او نے لبنان میں طبی امداد بھیجی
  • بیروت میں خوفناک دھماکہ، 63 افراد ہلاک
  • پاپوا نیو گنی میں 5 4 شدت کا زلزلہ
  • یونائٹیڈ نیوزآف انڈیا۔اردوسروس،9۔رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرزکوصبح کا سلام۔
International

بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں ہونے والے انکاؤنٹر میں دو روہنگیا اسمگلر ہلاک

ڈھاکہ، ء 6 جولائی (یو این آئی) بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں پیر کے روز علی الصبح بارڈر گارڈ آف بنگلہ دیش (بی جی بی) کے اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں منشیات کی ا سمگلنگ کرنے والے دو مشتبہ روہنگیا اسمگلر ہلاک ہوگئے۔

اس تصادممیں بی جی بی کے دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
یہ تصادم کاکس بازار میں سب ڈویژن تیکناف کے گاؤں ابرنگ گاؤں میں ہوا۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس زیر علاج مریضوں کی تعداد 586298 : وزارت صحت

ملک میں کورونا وائرس زیر علاج مریضوں کی تعداد 586298 : وزارت صحت

نئی دہلی، 4 اگست (یو این آئي) ملک میں اب تک کورونا وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی کل تعداد 1230510 ہوگئی ہے اور فی الحال کورونا وائرس کے 586298 مریض موجود ہیں۔

...مزید دیکھیں
دھرمندر  پردھان کورونا پازیٹیو

دھرمندر پردھان کورونا پازیٹیو

نئی دہلی، 04 اگست (یواین آئی) مرکزی وزیر برائے تیل و قدرتی گیس دھرمندر پردھان کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں نریندر مودی حکومت کے مسٹر پردھان دوسرے مرکزی وزیر ہیں جو وائرس کی زد میں آئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
عدالتوں میں بڑی تعداد میں زیر التواء مقدمات تشویش کا باعث ہیں: وینکیا نائیڈو

عدالتوں میں بڑی تعداد میں زیر التواء مقدمات تشویش کا باعث ہیں: وینکیا نائیڈو

نئی دہلی، 4 اگست (یو این آئي) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کے روز سپریم کورٹ سے لیکر زیریں عدالتوں تک میں زیر التواء مقدمات کی بڑی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور عدلیہ کو اس سے نمٹنے کے لئے اقدامات کرنے چاہئے تاکہ لوگوں کو تیزی سے انصاف مل سکے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی تھیئٹر کی مشہور شخصیت ابراہیم القاضی کا انتقال,مودی کا اظہار رنج وغم

ہندوستانی تھیئٹر کی مشہور شخصیت ابراہیم القاضی کا انتقال,مودی کا اظہار رنج وغم

نئی دہلی، 4 اگست (یو این آئي) ہندوستانی تھیئٹر کی شہرہ آفاق شخصیت ابراہیم القاضی طویل علالت کے بعد منگل کی سہ پہر کو یہاں کے پرائیویٹ اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے وہ 95 سال کے تھے اور برسوں سے الزائمر کے مرض میں مبتلا تھے۔

...مزید دیکھیں
سرمور میں آئی آئی ایم کے مستقبل کمپلکس کا سنگ بنیاد

سرمور میں آئی آئی ایم کے مستقبل کمپلکس کا سنگ بنیاد

نئی دہلی، 4 اگست (یو این آئی) ہماچل پردیش کے سرمور ضلع میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی مینجمنٹ (آئی آئی ایم) کے مستقل کمپلکس کا منگل کے روز سنگ بنیاد رکھا گیا۔

...مزید دیکھیں
پومپیو -  برادر نے آخر افغان بات چیت  پر بحث

پومپیو - برادر نے آخر افغان بات چیت پر بحث

کابل،4 اگست (یواین آئی)امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے دہشت گرد تنظیم طالبان کے ڈپٹی چیف ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ آخر کار افغان مذاکرات کی شروعات اور موجودہ حالات پر بات چیت کی طالبان کے ترجمنا سہیل شاہین نے منگل کو بتایا کہ مسٹر پوسپیو نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ برادر سے بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
آسٹریلیا ونڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز غیر معینہ مدت تک ملتوی

آسٹریلیا ونڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز غیر معینہ مدت تک ملتوی

میلبورن ، 04 اگست (یو این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ رواں سال اکتوبر میں مجوزہ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی ہے جس سے آسٹریلیائی اور کیریبین کھلاڑیوں کے آئی پی ایل میں مکمل طور پر کھیلنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔

...مزید دیکھیں

کورونا ٹیسٹ کے بعد ہی آئی پی ایل کھیل سکیں گے کھلاڑی

05 Aug 2020 | 8:29 AM

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ہونے والے آئی پی ایل کے 13 ویں سیشن میں کھلاڑیوں اور عملے کوسخت جانچ کے عمل سے گزرنا ہوگا جنہیں یو اے ای میں مشق شروع کرنے سے قبل کم از کم چار ٹیسٹ پاس کرنے ہونگے اور ایک ہفتہ کورنٹائن ہونا ہوگا۔

پانچ اگست تاریخ کا سیاہ باب، جمہوریت اور آئین کے قتل کا ایک سال: نیشنل کانفرنس

04 Aug 2020 | 10:04 PM

سری نگر، 4 اگست (یو این آئی) نیشنل کانفرنس نے 5 اگست کو تاریخ کا سب سے سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ دن ہے جب یکطرفہ، غیر جمہوری اور غیر آئینی اور جبری طور پر جموں وکشمیر کے عوام کے جمہوری اور آئینی حقوق پر شب خون مارا گیا اور پارٹی جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کے بحالی کے لئے پُرامن اور آئینی جنگ لڑے گی۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image