image
Wednesday, Aug 5 2020 | Time 10:55 Hrs(IST)
  • فلیش،فلیش،فلیش:شیئر بازار میں تیزی جاری،سنسیکس 38ہزار اور نفٹی 11200کے پار
  • دگ وجے نے ’ آشبھ ‘ مہورت میں رام مندر بھومی پوجن کو نشانہ بنایا
  • مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی شیواجی راؤ پاٹل نیلنگیکر چل بسے
  • راجستھان:تنوٹ ماتیشوری مندرکےدرپرکانگریس ممبران اسمبلی
  • تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں بلی اور کبوتر کی مثالی دوستی
  • حیدرآباد۔ سڑکوں کی ٹھیلہ بنڈیوں کے کاروبار پر کورونا کا اثر
  • فلیش،فلیش،فلیش:مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان کی کورونا وائرس کووڈ19سے شفایابی کے بعد اسپتال سے چھٹی
  • دنیا بھرمیں ایک ارب سے زائداسٹوڈنٹس کی تعلیم متاثر:اقوام متحدہ
  • وزیراعظم بھومی پوجن کیلئےاجودھیاروانہ
  • مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ نیلنگیکر انتقال کر گئے
  • خوشگوار موسم کے درمیان بھومی پوجن کابے صبری سے انتظار
  • مراٹھواڑہ میں 19 مریضوں کی کورونا سے موت
  • امریکہ: کورونا کے صحتیاب افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل
  • ۔۔۔۔۔
International

جنوبی کوری میں کورونا سے 13,137 مریض متاثر

سیول، 6 جولائی (شنہوا) جنوبی کوریا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔
19) سے متاثر 48 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد پیر کومتاثروں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 13,137 ہوگئی ہے۔

ملک میں کم بھیڑ بھاڑ والے گروپ اور بیرون ممالک سے آنے والے غیر مقیموں میں کمی آنے کے بعد کورونا متاثروں کے نئے معاملوں کی تعداد اب پچاس سے نیچے آگئی ہے جو گزشتہ تین دنوں سے 60 سے زیادہ تھی۔
خاص خبریں
وزیراعظم بھومی پوجن کیلئےاجودھیاروانہ

وزیراعظم بھومی پوجن کیلئےاجودھیاروانہ

نئی دہلی،5 اگست (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اجودھیا میں رام مندر بھومی پوجن کے لئے بدھ کی صبح اجودھیاکیلئے روانہ ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
دگ وجے نے ’ آشبھ ‘ مہورت میں رام مندر بھومی پوجن کو نشانہ بنایا

دگ وجے نے ’ آشبھ ‘ مہورت میں رام مندر بھومی پوجن کو نشانہ بنایا

نئی دہلی ، 5 اگست ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز ایودھیا میں تعمیر کئے جانے والے عظیم الشان رام مندر کا بھومیپوجن کریں گے ، لیکن ’آشبھ ‘ مہورت میں مندر کے سنگ بنیاد کے تعلق سے کانگریس کے جنرل سیکریٹری اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے ایک بار پھر نکتہ چینی کی اورکہا کہ یہ ویدوں کے ذریعہ قائم جوتش شاستر کے عقائد کے برخلاف ہورہا ہے ، اے پربھو، ہمیں معاف کرنا ۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ نیلنگیکر انتقال کر گئے

مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ نیلنگیکر انتقال کر گئے

پونے ، 5 اگست ( یواین آئی ) مہاراشٹرا کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ پاٹل نیلنگیکر کا بدھ کے روز انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکہ میں 78 افراد ہلاک

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکہ میں 78 افراد ہلاک

بیروت ، 5 اگست ( یواین آئی ) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بندرگاہ پر منگل کی شام ہوئے ایک زبردست دھماکے میں کم از کم 78 افراد ہلاک ہوئے اور 4000 سے زائد زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ڈبلیو ایچ او نے لبنان میں طبی امداد بھیجی

ڈبلیو ایچ او نے لبنان میں طبی امداد بھیجی

اقوام متحدہ،5 اگست (اسپوتنک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے لبنان میں خوفناک دھماکے کے بعد 500 سے زائد زخمیوں کے علاج کے لئے میڈیکل آلات کے علاوہ ادویات اور 500 سرجری کٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ  کو   شکست دی

آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دی

ساوتھمپٹن، ،5 اگست (یو این آئی) کپتان اینڈی بال برنی (113) اور افتتاحی بلے باز پال اسٹارلنگ (142) کی شاندار سنچریوں کی بدولت آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو سیریز کے تیسرے اور آخری یک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے ہراکر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا ٹیسٹ  کے بعد ہی   آئی پی ایل کھیل سکیں گے  کھلاڑی

کورونا ٹیسٹ کے بعد ہی آئی پی ایل کھیل سکیں گے کھلاڑی

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ہونے والے آئی پی ایل کے 13 ویں سیشن میں کھلاڑیوں اور عملے کوسخت جانچ کے عمل سے گزرنا ہوگا جنہیں یو اے ای میں مشق شروع کرنے سے قبل کم از کم چار ٹیسٹ پاس کرنے ہونگے اور ایک ہفتہ کورنٹائن ہونا ہوگا۔

...مزید دیکھیں

دنیا بھرمیں ایک ارب سے زائداسٹوڈنٹس کی تعلیم متاثر:اقوام متحدہ

05 Aug 2020 | 10:15 AM

نیویارک،5اگست (یواین آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہاہے کہ کورونا وائرس کووڈ19کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیوں میں تاریخ کا سب سے بڑا خلل آیا ہے اور جولائی کے وسط تک 160 سے زائد ممالک میں اسکول بند ہونے سے ایک ارب سے زائد اسٹوڈنٹس متاثر ہوئے ۔

دگ وجے نے ’ آشبھ ‘ مہورت میں رام مندر بھومی پوجن کو نشانہ بنایا

دگ وجے نے ’ آشبھ ‘ مہورت میں رام مندر بھومی پوجن کو نشانہ بنایا

05 Aug 2020 | 10:44 AM

نئی دہلی ، 5 اگست ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز ایودھیا میں تعمیر کئے جانے والے عظیم الشان رام مندر کا بھومیپوجن کریں گے ، لیکن ’آشبھ ‘ مہورت میں مندر کے سنگ بنیاد کے تعلق سے کانگریس کے جنرل سیکریٹری اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے ایک بار پھر نکتہ چینی کی اورکہا کہ یہ ویدوں کے ذریعہ قائم جوتش شاستر کے عقائد کے برخلاف ہورہا ہے ، اے پربھو، ہمیں معاف کرنا ۔ مسٹر سنگھ رام مندر بھومی پوجن کی تاریخ کے تعلق سے بار بار بیانات دیتے رہے ہیں اور اسے ’ آشبھ مہورت‘ قرار د یا ہے ۔

کورونا ٹیسٹ  کے بعد ہی   آئی پی ایل کھیل سکیں گے  کھلاڑی

کورونا ٹیسٹ کے بعد ہی آئی پی ایل کھیل سکیں گے کھلاڑی

05 Aug 2020 | 9:49 AM

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ہونے والے آئی پی ایل کے 13 ویں سیشن میں کھلاڑیوں اور عملے کوسخت جانچ کے عمل سے گزرنا ہوگا جنہیں یو اے ای میں مشق شروع کرنے سے قبل کم از کم چار ٹیسٹ پاس کرنے ہونگے اور ایک ہفتہ کورنٹائن ہونا ہوگا۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image