image
Wednesday, Aug 12 2020 | Time 15:40 Hrs(IST)
  • شہڈول میں 14 خواتین قیدیوں سمیت 34 مریض کورونا سے متاثر
  • ہریانہ میں سات آئی اے ایس اورچھ ایچ سی ایس افسران کی نئی تقرریاں
  • ڈالر کے مقابلے روپیہ پانچ پیسے کمزور
  • امروہہ میں ڈاکٹر کا اغوا
  • ملک بھر میں کورونا وائرس کے 7 33 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ
  • پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے میڈیکل کالجوں کی اسناد ہندوستان میں تسلیم نہیں: آئی ایم اسی
  • اجمیر میں 28 نئے کورونا کیسز سامنے آئے
  • راحت اندوری کوندیم صدیقی کا خراج عقیدت
  • جموں ۔کشمیر میں جونپور کا جوان شہید
  • کشمیر میں اوپن ایئر کلاسز کا رجحان بڑھ رہا ہے
  • حیدرآباد:عثمانیہ اسپتال کے کنٹریکٹ ملازمین کادھرنا
  • سدارمیا نے مشرقی بنگلور ہوئے تشدد کی مذمت کی
  • نوجوانوں کو تاریخ کی حقیقی سچائی سے روبرو کرانے کی ضرورت ہے: نائیڈو
International

. . . . .

واضح ر ہے کہ وکیل مسٹر اوستھی نے وکاس دوبے اور اس کے حواریوں کے انکاؤنٹر میں موت کی جانچ عدالتی نگرانی میں مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) یا قومی تفتیشی ایجنسی سے کرانے کی ہدایت دینے کی درخواست کی ہے۔

ایڈوکیٹ آن ریکارڈ (اے او آر) مسٹر اوستھی نے اپنی درخواست میں 'اوم پرکاش اور دیگر بنام حکومت جھارکھنڈ' کے معاملے میں عدالت عظمی کے فیصلے کا حوالہ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پولس افسران کسی قصوروار کو محض اس لئے جان سے نہیں مار سکتے کیونکہ کہ وہ مجرم ہے۔
پولس کا کام مجرم کی گرفتاری اور اس کے خلاف مقدمہ چلانا ہے۔
خاص خبریں
نوجوانوں  کو تاریخ کی  حقیقی سچائی سے روبرو  کرانے کی  ضرورت ہے: نائیڈو

نوجوانوں کو تاریخ کی حقیقی سچائی سے روبرو کرانے کی ضرورت ہے: نائیڈو

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بدھ کے روز تاریخ کی مکمل مستند حقائق کو مجموعی طور پر لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے مختلف خطوں کے انقلابیوں کی لازوال قربانیوں کو اسکول کی درسی کتابوں میں شامل کیا جانا چاہئے مسٹر نائیڈو نے اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک تقریب میں نیتا جی سبھاش چندر بوس آئی این اے ٹرسٹ کے معاون ممبر ڈاکٹر کلیان کمار ڈے کی کتاب 'نیتا جی انڈیاز انڈی پنڈنس اینڈ بریٹش آرکائیوز‘ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ نیتا جی کی کتاب میں آزادی کی تحریک کے دوران اہم کردار سے متعلق مستند دستاویزات کا ایک کلیکشن موجود ہے جس کے بارے میں نوجوان نسل کو واقف ہوناچاہئے۔

...مزید دیکھیں
ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16.40 لاکھ ہوگئی

ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16.40 لاکھ ہوگئی

نئی دہلی،12 اگست (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہرکے درمیان اس جان لیوا وبا سے شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے افہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار سے زیادہ افراد کی شفایابی کے بعد اب تک تقریبا 16.40 لاکھ صحت مند ہوئے ہیں بدھ کے روز صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 56،110 افراد جان لیوا وائرس سے شفا یاب ہوئے ہیں جس سے صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 16،39،600 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
پرنب مکھرجی کی صحت یابی کیلئے ان کے آبائی گاؤں میں پوجا پاٹ

پرنب مکھرجی کی صحت یابی کیلئے ان کے آبائی گاؤں میں پوجا پاٹ

کلکتہ 12اگست (یواین آئی)سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی علالت کی خبر سے ان کے آبائی گاؤں بیر بھوم گاؤں میراتی میں غم کا ماحول ہے اور کل سے ہے یہاں پوجاپاٹ کا سلسلہ جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
بلندشہر:سدیکشا بھاٹی کی موت کی رپورٹ 3دنوں میں

بلندشہر:سدیکشا بھاٹی کی موت کی رپورٹ 3دنوں میں

بلندشہر:12اگست(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بلند شہر کی ہونہار طالبہ سدیکچھا بھاٹی کی المناک موت پر بلند شہر پولیس نے نامعلوم بائیک سواروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے جاچ کے لئے ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے جو تین دن کے اندر اپنی رپورٹ سونپے گی گذشتہ کل بلند شہر میں سڑک حادثے میں سدیکچھا بھاٹی کی موت ہوگئی تھی۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ میں تصادم، ایک جنگجو اور ایک فوجی جوان ہلاک

پلوامہ میں تصادم، ایک جنگجو اور ایک فوجی جوان ہلاک

سری نگر، 12 اگست (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کی علی الصبح ہونے والے ایک مختصر مسلح تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے مسلح تصادم کے دوران جنگجوئوں کی ابتدائی فائرنگ سے ایک فوجی جوان ہلاک جبکہ دوسرا ایک زخمی ہوگیا ہے مہلوک جنگجو کی شناخت حزب المجاہدین سے وابستہ کمانڈر آزاد لالہاری کے بطور ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم کل ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام ‘ پلیٹ فارم لانچ کریں گے

وزیر اعظم کل ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام ‘ پلیٹ فارم لانچ کریں گے

نئی دہلی، 12 اگست ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام‘ کے لئے پلیٹ فارم لانچ کریں گے۔

...مزید دیکھیں
اترپردیش میں بجلی کی شرح کم کرنے کے مطالبہ کو پرینکا نے جائزٹھہرایا

اترپردیش میں بجلی کی شرح کم کرنے کے مطالبہ کو پرینکا نے جائزٹھہرایا

نئی دہلی ، 12 اگست (یواین آئی) اترپردیش کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش راجیہ ودیوت اپبھوگتا پریشد کی جانب سے کسانوں اور عام شہریوں کے مفادات کے پیش نظر بجلی کی شرح کم کرنے کے مطالبہ کو صحیح ٹھہرایا ہے مسز گاندھی نے بدھ کے روز ٹوئٹ کیا’’لوگ کہتے ہیں کہ اترپردیش میں بجلی شرحیں کمپنیوں کے فائدے کے لئے بڑھائی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

12 Aug 2020 | 10:20 AM

واشنگٹن،12 اگست(اسپوتنک) امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے سنیٹرکملا ہیرس کو نائب صدارتی امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ مسٹر بائیڈن نے منگل کو کیلیفورنیا کی سابق اٹارنی جنرل کملا ہیرس کو نائب صدر بنانے کا یہ اعلان کیا۔ان کے نام کی توثیق ڈیموکریٹ کنونشن میں کی جائے گی۔

نوجوانوں  کو تاریخ کی  حقیقی سچائی سے روبرو  کرانے کی  ضرورت ہے: نائیڈو

نوجوانوں کو تاریخ کی حقیقی سچائی سے روبرو کرانے کی ضرورت ہے: نائیڈو

12 Aug 2020 | 3:34 PM

نئی دہلی، 12 اگست (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بدھ کے روز تاریخ کی مکمل مستند حقائق کو مجموعی طور پر لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے مختلف خطوں کے انقلابیوں کی لازوال قربانیوں کو اسکول کی درسی کتابوں میں شامل کیا جانا چاہئے۔

اسٹورٹ براڈ پر ان کے والد کرس براڈ نے لگایا جرمانہ

11 Aug 2020 | 10:11 PM

دبئی ، 11 اگست (یو این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری کرس براڈ نےاپنے بیٹے اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ پر پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی وکٹ گرنے کے بعد غیر شائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے ،یہ پہلا موقع ہے جب کسی کھلاڑی پر اس کے والد نے جرمانہ عائد کیا ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ یوگیتابالی گمنامی کے اندھیرے میں

12 Aug 2020 | 10:58 AM

(یوم پیدائش 13 اگست )ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ میں اپنے فلمی کیریئر کے دوران امیتابھ کے ساتھ ڈیبیو کرنے ، کشور کمار اور پھر متھن چکر ورتی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیروئن یوگتا بالی آج گمنامی کے اندھیرے میں کھو گئی ہیں۔

بلندشہر:سدیکشا بھاٹی کی موت کی رپورٹ 3دنوں میں

بلندشہر:سدیکشا بھاٹی کی موت کی رپورٹ 3دنوں میں

12 Aug 2020 | 3:39 PM

بلندشہر:12اگست(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بلند شہر کی ہونہار طالبہ سدیکچھا بھاٹی کی المناک موت پر بلند شہر پولیس نے نامعلوم بائیک سواروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے جاچ کے لئے ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے جو تین دن کے اندر اپنی رپورٹ سونپے گی گذشتہ کل بلند شہر میں سڑک حادثے میں سدیکچھا بھاٹی کی موت ہوگئی تھی۔ وہ چار کروڑ کی اسکالر شپ لے کر امریکہ میں منیجمنٹ کی پڑھائی کررہی تھی۔کارگذار سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اتل کمار شریواستو نے آج یہاں بتایا کہ سدیکچھا بھاٹی کی موت کے معاملے میں پولیس نے اورنگ آباد تھانے میں رپورٹ درج کی ہے۔ وہیں اہل خانہ کا الزامات پر سرکل افسر و دو انسپکٹر سمیت 3افراد پر مشتمل ایک ایس آئی ٹی تشکیل دے کر پورے واقعہ کی جانچ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ایس آئی ٹی تین دنوں میں اپنی رپورٹ سونپے گی۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image