image
Wednesday, Aug 12 2020 | Time 14:23 Hrs(IST)
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
  • وارانسی میں کورونا وارئرس کے 60نئےمریض
  • گوالیار میں کورونا کے 82 نئے کیسز
  • پی پی ای کٹس پہن کر وزیراعلی تلنگانہ کے کیمپ آفس کا محاصرہ کرنے کی کوشش
  • سکم کے گورنر اور وزیراعلیٰ نے جنم اشٹمی کے موقع پر مبارکباد دی
  • ساوتھ سنٹرل ریلوے نے ٹرینوں کی منسوخی کا اعلان کیا
  • پلوامہ میں تصادم، ایک جنگجو اور ایک فوجی جوان ہلاک
  • راہل گاندھی نے شری کرشن جنم اشٹمی کی مبارکباد دی
  • تلنگانہ میں فوڈ پروسیسنگ شعبہ کی ترقی کیلئے پالیسی کی ضرورت:وزیر کے تارک راما راو
  • سماجی رابطہ،مخالف سماجی رویہ کیلئے آلہ نہیں بن سکتا:وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تلنگانہ
  • بنگلورو کے دو علاقوں میں تشدد کے بعد کرفیو
  • کرناٹک: بس میں آگ لگنے سے 5 افراد کی ہلاکت اور 27 کے زخمی ہونے کا اندیشہ
  • خاتون نےتین بچوں کے ساتھ ٹرین کے سامنے چھلانگ لگادی ، دوکی دردناک موت
  • حیدرآباد۔ کورونا وائرس ٹیکہ کے انسانوں پر تجربہ کا عمل جاری
International

انڈونیشیا میں سیلاب سے پانچ لوگوں کی موت،38 لاپتہ

جکارتہ 14جولائی(ژنہوا)انڈونیشیا کے جنوبی سواویسی صوبہ میں منگل کو زبردست سیلاب کی زد میں آنے سے کم از کم پانچ لوگوں کی موت ہوگئی اور 38 دیگر لاپتہ ہو گئے۔

ریلیف اینڈ ریسکیو آفس کے افسر ددن سارکس نے بتایا کہ نصف شب کے بعد تیز بارش کے سبب ندی میں باڑھ آگئی اور ضلع لوو اتارا کے آس پاس کے علاقوں میں پانی بھر گیا۔

مسٹر سارکس نے بتایا کہ متعدد مکان،اسکول کی ایک عمارت اور عوامی سہولیات کو نقصان پہنچا ہے اور چاروں طرف 50 سینٹی میٹر تک کیچڑ بھرا پانی جمع ہوگیا۔
خاص خبریں
وزیر اعظم کل ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام ‘ پلیٹ فارم لانچ کریں گے

وزیر اعظم کل ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام ‘ پلیٹ فارم لانچ کریں گے

نئی دہلی، 12 اگست ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام‘ کے لئے پلیٹ فارم لانچ کریں گے۔

...مزید دیکھیں
ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16.40 لاکھ ہوگئی

ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16.40 لاکھ ہوگئی

نئی دہلی،12 اگست (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہرکے درمیان اس جان لیوا وبا سے شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے افہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار سے زیادہ افراد کی شفایابی کے بعد اب تک تقریبا 16.40 لاکھ صحت مند ہوئے ہیں بدھ کے روز صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 56،110 افراد جان لیوا وائرس سے شفا یاب ہوئے ہیں جس سے صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 16،39،600 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا کے  سب سے زیادہ فعال کیسز

بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال کیسز

نئی دہلی،12اگست (یواین آئی) بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں سب سے زیادہ اضافہ بالترتیب 1220 ، 1178 اور 1120 ہوا ہے جس سے ان ریاستوں میں ایکٹیو کیسز بڑھ کر 29291 ، 19178 اور 48998 ہوچکے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
راہل  گاندھی نے شری کرشن جنم اشٹمی  کی مبارکباد دی

راہل گاندھی نے شری کرشن جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

نئی دہلی،12 اگست ( یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جنم اشٹمی کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھگوان شری کرشن جھوٹ اور ناانصافی کے خاتمہ کی علامت ہیں مسٹر گاندھی نے کہا ’’بھگوان کرشن نے کہا ہے - جہاں سچائی اوردھرم ہے ، وہیں ایشور ہے۔

...مزید دیکھیں
صدرکووند نےعوام کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

صدرکووند نےعوام کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

نئی دہلی ، 12 اگست (یواین آئی) صدر رام ناتھ کووند نے بھگوان کرشن کی یوم پیدائش ’جنم اشٹمی ‘کے موقع پرملک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک: بس میں آگ لگنے سے 5 افراد کی ہلاکت اور 27 کے زخمی ہونے کا اندیشہ

کرناٹک: بس میں آگ لگنے سے 5 افراد کی ہلاکت اور 27 کے زخمی ہونے کا اندیشہ

چتردرگ، 12 اگست ( یواین آئی) بدھ کے روز علی الصبح کرناٹک کے وجے پورہ سے بنگلور جانے والی ایک پرائیویٹ بس میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 5 افراد کے ہلاک اور 27 کے زخمی ہونے کا اندیشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
بیروت میں ہوئے دھماکے کی ہو گی مکمل  جانچ : صدر

بیروت میں ہوئے دھماکے کی ہو گی مکمل جانچ : صدر

بیروت، 12 اگست (ژنہوا) لبنان کے صدر مائیکل عون نے کہا ہے کہ ملک کے دارالحکومت بیروت میں کچھ دن پہلے ہو ئے دھماکہ کی مکمل جانچ کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

12 Aug 2020 | 10:20 AM

واشنگٹن،12 اگست(اسپوتنک) امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے سنیٹرکملا ہیرس کو نائب صدارتی امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ مسٹر بائیڈن نے منگل کو کیلیفورنیا کی سابق اٹارنی جنرل کملا ہیرس کو نائب صدر بنانے کا یہ اعلان کیا۔ان کے نام کی توثیق ڈیموکریٹ کنونشن میں کی جائے گی۔

بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا کے  سب سے زیادہ فعال کیسز

بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال کیسز

12 Aug 2020 | 2:23 PM

نئی دہلی،12اگست (یواین آئی) بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں سب سے زیادہ اضافہ بالترتیب 1220 ، 1178 اور 1120 ہوا ہے جس سے ان ریاستوں میں ایکٹیو کیسز بڑھ کر 29291 ، 19178 اور 48998 ہوچکے ہیں ۔ ملک بھر میں ایکٹیو کیسز کی مجموعی تعداد 6،43،948 ہے۔

اسٹورٹ براڈ پر ان کے والد کرس براڈ نے لگایا جرمانہ

11 Aug 2020 | 10:11 PM

دبئی ، 11 اگست (یو این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری کرس براڈ نےاپنے بیٹے اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ پر پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی وکٹ گرنے کے بعد غیر شائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے ،یہ پہلا موقع ہے جب کسی کھلاڑی پر اس کے والد نے جرمانہ عائد کیا ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ یوگیتابالی گمنامی کے اندھیرے میں

12 Aug 2020 | 10:58 AM

(یوم پیدائش 13 اگست )ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ میں اپنے فلمی کیریئر کے دوران امیتابھ کے ساتھ ڈیبیو کرنے ، کشور کمار اور پھر متھن چکر ورتی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیروئن یوگتا بالی آج گمنامی کے اندھیرے میں کھو گئی ہیں۔

وارانسی میں کورونا وارئرس کے 60نئےمریض

12 Aug 2020 | 2:16 PM

وارانسی:12اگست(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع وارانسی میں گذشتہ 24گھنٹوںمیں کورونا وائرس کے60نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4936ہوگئی جبکہ ضلع میں ابھی تک اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 89ہوگئی ہے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image