image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 17:21 Hrs(IST)
International

افغانستان میں کورونا کے 254 نئے معاملے

کابل، 15 جولائی (شنہوا) افغانستان میں بدھ کوکورونا وائرس (کووڈ۔
19) کے 254 نئے معاملے درج کئے گئے اور اس کے ساتھ ہی یہاں اس سے انفیکشن ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 34994 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ ملک میں چوبیس گھنٹون کے دوران 682 مشتبہ لوگوں کی کورونا جانچ کی گئی جن میں سے 254 لوگ اس سے متاثر پائے گئے۔
خاص خبریں
پشوپتی پارس نے بی جے پی کی طرف سے کنارہ کشی کے بعد مرکزی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پشوپتی پارس نے بی جے پی کی طرف سے کنارہ کشی کے بعد مرکزی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے لئے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے اتحادیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے کنارہ کشی کے ایک دن بعد راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آر ایل جے پی اے) ) صدر اور مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس نے منگل کو مرکزی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا اپنے استعفیٰ کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی مسٹر پارس نے کہا کہ سیٹوں کی تقسیم میں ان کی پارٹی کے ساتھ انصاف نہ ہونے کی وجہ سے وہ ناراض ہیں۔

...مزید دیکھیں
عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا

عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا

نئی دہلی، 19 مارچ ( یو این آئی ) عام آدمی پارٹی آپ) کے رہنما سنجے سنگھ نے منگل کو راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا مسٹر سنگھ دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق ایک معاملے میں جیل میں ہیں اور انہیں حلف لینے کے لیے جیل سے لایا گیا تھا  حلف برداری کے بعد انہیں دوبارہ جیل لے جایا جائے گا نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے مسٹر سنجے سنگھ کو ایوان بالا کی رکنیت کا حلف دلایا۔

...مزید دیکھیں
توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز یوگا گرو بابا رام دیو کو پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات کے معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کے ضمن میں ان کے خلاف جاری وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب داخل نہ کرنے پر انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

حیدرآباد 19مارچ(یواین آئی) جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو تلنگانہ کے گورنر کے طور پر اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) فضائیہ کے جنگی اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے پھرسے آندھرا پردیش میں ضلع باپٹلا کے اڈانکی میں قومی شاہراہ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کرکے اپنی صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

ماسکو، 19 مارچ (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں امور علاقے میں کان منہدم ہونے سے تقریباً 13 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ، 19 مارچ (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

18 Mar 2024 | 3:32 PM

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

image