image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 15:00 Hrs(IST)
International

افغانستان بم دھماکے میں چار افراد ہلاک

کابل، 13 اگست (یو این آئی) جمعرات کے روز افغانستان کے قندھار میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں کم از کم چار شہری ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

صوبائی پولیس کے ترجمان جمال ناصر بارک زئی نے بتایا کہ ضلع پنج وئی کے جلخان علاقے میں آج صبح سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں تین خواتین اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ دھماکے میں پانچ بچے اور دو بالغ بھی زخمی ہوئے ہیں۔
خاص خبریں
دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

کلکتہ 23اپریل (یواین آئی)لوک سبھاانتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مغربی بنگال کے شمالی خطہ کی تین سیٹیں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں 26اپریل کو پولنگ ہونی ہے۔

...مزید دیکھیں
آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی:آپ

آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی:آپ

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے آخر کار وزیر اعلی اروند کجریوال کو ان کی بڑھتی ہوئی شوگر کے لئے انسولین دے دی۔

...مزید دیکھیں
مودی  مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

مودی مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابی مہم کے مقصد سے ریاست میں اپنے ایک روزہ قیام کے دوران کل تین پارلیمانی حلقوں میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا آج مدھیہ پردیش کے تین پارلیمانی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی،  4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج، 23 اپریل (یو این آئی) اترپردیش کے قنوج ضلع کے ٹھٹھیا علاقے میں آج علی الصبح بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکرمیں چار مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ 30 ​​دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

بیجنگ، 23 اپريل (یو این آئی) چین میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے رنگ دکھانا شروع کردیے، جنوبی صوبوں میں مئی اور جون کی بارشیں اپریل میں ہی برس گئیں، شدید بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں
ملک کے مسلمان اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں: ڈاکٹر راشد حسین

ملک کے مسلمان اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں: ڈاکٹر راشد حسین

نئی دہلی/فاربس گنج، 23اپریل (یو این آئی) ملک کے شاہینوں سے نئی پرواز کی اپیل کرتے ہوئے ایم بی آئی ٹی کے پرنسپلپروفیسر ڈاکٹر راشد حسین نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں اور علاقے میں معیاری اسکول، کالج کی بنیاد رکھیں۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

23 Apr 2024 | 2:56 PM

بیجنگ، 23 اپريل (یو این آئی) چین میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے رنگ دکھانا شروع کردیے، جنوبی صوبوں میں مئی اور جون کی بارشیں اپریل میں ہی برس گئیں، شدید بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے۔

جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لیے ووٹنگ ضروری ہے: بیروا

22 Apr 2024 | 7:19 PM

دھرم شالہ، 22 ​​اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے کانگڑا کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر ہیمراج بیروا نے ڈپٹی کمشنر کے آڈیٹوریم میں کانگڑا ضلع میں ووٹر بیداری کے لیے رسمی طور پر تھیم سانگ 'یہ قیمتی ہے ووٹ میرا اسے کریں گے استعمال'گیت پیر کو آفس میں لانچ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
image