image
Friday, Jul 30 2021 | Time 22:23 Hrs(IST)
  • آسٹریلیا کے ٹریپل اولمپئن ایرون بینیس گردن میں چوٹ کے سبب اولمپک سے باہر
  • معصوم بچی کی آبروریزی کے ملزم کو عمرقید کی سزا
  • اے سی بی نے رشوت خور سرپنچ کورنگے ہاتھوں گرفتارکیا
  • سرکاری نوکری میں معاشی طورسے کمزور امیدواروں کے لئے عمرمیں کوئی رعایت نہیں:وزیر
  • ممتا بنرجی کلکتہ واپس۔ ہردومہینے بعد دہلی جانے کا اعلان
  • ہائیڈروجن انرجی پر جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے پر روس-یو اے ای متفق
  • دہلی میں کورونا انفیکشن کے 63 نئے معاملے
  • تلنگانہ کے سابق وزیر پیڈی ریڈی ٹی آر ایس میں شامل
  • رضامندی کے بغیر تنخواہ کاٹ کرسی ایم ریلیف فنڈ میں ڈالنا غیر قانونی ہے: ہائی کورٹ
  • پبلک اکائونٹ کمیٹی کے چیرمین مکل رائے نے پی اے سی کی پہلی میٹنگ میں شرکت نہیں کی۔
  • جموں و کشمیر میں اس سال 1 30 کروڑ پودے لگائے جائیں گے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
  • کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں ہندوستان کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لئے متعدداقدامات کئے گئے ہیں:انوراگ ٹھاکر
  • بہار اسمبلی کا مانسون سیشن غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی
  • احسان پردیسی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر صوبہ اور مدثر شہمیری معاون ترجمان مقرر
  • اگلی دفاعی نمائش آئندہ مارچ میں گاندھی نگر میں ہوگی
International

پاکستان کے مدرسہ میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق، 70 زخمی

پشاور 27 اکتوبر(یواین آئی)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں منگل کو ایک مدرسے کے اندر زبردست دھماکہ ہونے سے کم از کم سات افرادکی موت ہوگئی اور 70دیگرزخمی ہوگئے۔

پشاور میں شہر کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ وقار احمد نے میڈیا کو بتایا کہ کچھ نامعلوم شدت پسندوں نے مدرسہ کے اندر دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ کیا۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ آج صبح تقریباً آٹھ بجے ہوا۔
خاص خبریں
12 ویں کے اچھے نتائج پر طلبہ کو وزیر اعظم کی مبارکباد

12 ویں کے اچھے نتائج پر طلبہ کو وزیر اعظم کی مبارکباد

نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے 12 ویں کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلبہ کو مبارکباد دی ہے اور ان کے روشن مستقبل کی تمنا ظاہر کی ہے سی بی ایس ای کے 12 ویں کے نتائج کے اعلان کے بعد جمعہ کے روز وزیر اعظم نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ "سی بی ایس ای کے 12 ویں کے امتحانات کامیابی سے پاس کرنے والے میرے نوجوان دوستوں کو مبارکباد۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک ملتوی

راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک ملتوی

نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) راجیہ سبھا میں پیگاسز جاسوسی معاملے اور کسانوں کی تحریک سے متعلق اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان کا ہنگامہ جمعہ کو بھی جاری رہا جس کے سبب وقفہ صفر اور وقفہ سوالات نہ ہوسکا اور لنچ کے بعد زور شرابے کے درمیان ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کردی گئی ڈپٹی اسپیکر ہر ونش نے ڈھائی بجے ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے غیر سرکاری ارکان کے کام کے لئے ارکان کا نام پکارا جو کسی بھی رکن نے نجی قرارداد پیش نہیں کی اور نہ کسی رکن نے نجی قرارداد پر بحث شروع کی۔

...مزید دیکھیں
ملک میں جاسوسی  کا  کام  سال 2019 سے  جاری ہے: کھڑگے

ملک میں جاسوسی کا کام سال 2019 سے جاری ہے: کھڑگے

نئی دہلی ، 30 جولائی (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملیک ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ جاسوسی 2019 سے جاری ہے اور اس کی وجہ سے ملک محفوظ نہیں رہ سکتا اور جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوششیں کی جاری ہے، اس لیے پیگاسس مسئلہ پر ایوان میں بحث ہونی چاہئے مسٹر کھڑگے نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کو بتایا کہ حکومت اپوزیشن پر پارلیمنٹ کو کام کرنے کی اجازت نہ دینے کا الزام لگانے کے بجائے اس معاملے پر بات کرے۔

...مزید دیکھیں
سی بی ایس ای 12 ویں کلاس کے نتائج کا اعلان  کردیا  گیا

سی بی ایس ای 12 ویں کلاس کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے جمعہ کو بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا جس میں 99.37 فیصد طلباء پاس ہوئے سی بی ایس ای کے اعلان کردہ بارہویں کے نتائج میں 99.13 فیصد لڑکے اور 99.67 لڑکیاں پاس ہوئیں کیندریہ ودیالیہ اور سنٹرل تبتی اسکول ایڈمنسٹریشن (سی ٹی ایس اے) کے طلبہ وطالبات صد فیصد پاس ہوئے ہیں، جبکہ جواہر نوودیہ ودیالہ کے 99.94 فیصد طلباء پاس ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حکومت سرکاری بیمہ کمپنیوں کی نجکاری سے متعلق بل واپس لے: اپوزیشن

حکومت سرکاری بیمہ کمپنیوں کی نجکاری سے متعلق بل واپس لے: اپوزیشن

نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے اپوزیشن ممبروں کے شدید احتجاج کے درمیان آج لوک سبھا میں بیمہ کمپنیوں کا کاروبار بڑھانے کے لئے وسائل مہیا کرنے کا کام آسان بنانے والا 'عمومی بیمہ کاروبار (نیشنلائزیشن) ترمیمی بل، 2021' پیش کی پریزائیڈنگ اسپیکر راجندر اگروال نے جیسے ہی اس بل کو پیش کرنے کے لئے وزیر خزانہ کا نام لیا، تو پیگاسس اور مہنگائی جیسے مسائل پر پہلے سے ہنگامہ کرنے والے اپوزیشن اراکین کا ہنگامہ یک لخت تیز ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے 44 ہزار سے زائد نئے کیسز

ملک میں کورونا کے 44 ہزار سے زائد نئے کیسز

نئی دہلی ، 30 جولائی (یو این آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ19) کے 44 ہزار نئے کیسزسامنے آئے اور 555 افراد کی موت ہو گئی دریں اثنا جمعرات کو 51 لاکھ 83 ہزار 180 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
محمد رفیع ایک فقیر کی آواز سے تحریک لے کرگلوکاری کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بنے

محمد رفیع ایک فقیر کی آواز سے تحریک لے کرگلوکاری کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بنے

31جولائی برسی کے موقع پر
ممبئی،30جولائی(یواین آئی)آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع کو گلوکاری کی تحریک ایک فقیر سے ملی تھی پنجاب کے کوٹلہ سلطان سنگھ گاؤں میں 24دسمبر 1924 کو ایک متوسط مسلم خاندان میں پیدا ہوئے محمد رفیع ایک فقیر کے نغموں کو سنا کرتے تھے،جس سے ان کے دل میں موسیقی کے تئیں ایک لگاؤ پیدا ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
12 ویں کے اچھے نتائج پر طلبہ کو وزیر اعظم کی مبارکباد

12 ویں کے اچھے نتائج پر طلبہ کو وزیر اعظم کی مبارکباد

30 Jul 2021 | 10:01 PM

نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے 12 ویں کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلبہ کو مبارکباد دی ہے اور ان کے روشن مستقبل کی تمنا ظاہر کی ہے سی بی ایس ای کے 12 ویں کے نتائج کے اعلان کے بعد جمعہ کے روز وزیر اعظم نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ "سی بی ایس ای کے 12 ویں کے امتحانات کامیابی سے پاس کرنے والے میرے نوجوان دوستوں کو مبارکباد۔ خوشگوار، صحت مند اور روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات"۔

محمد رفیع ایک فقیر کی آواز سے تحریک لے کرگلوکاری کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بنے

محمد رفیع ایک فقیر کی آواز سے تحریک لے کرگلوکاری کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بنے

30 Jul 2021 | 4:48 PM

ممبئی،30جولائی(یواین آئی)آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع کو گلوکاری کی تحریک ایک فقیر سے ملی تھی پنجاب کے کوٹلہ سلطان سنگھ گاؤں میں 24دسمبر 1924 کو ایک متوسط مسلم خاندان میں پیدا ہوئے محمد رفیع ایک فقیر کے نغموں کو سنا کرتے تھے،جس سے ان کے دل میں موسیقی کے تئیں ایک لگاؤ پیدا ہوگیا۔رفیع کے بڑے بھائی حمید نے محمد رفیع کے دل میں موسیقی کے تئیں رجحان دیکھ لیاتھا اور انہیں اس راہ پر آگے بڑھانے میں ان کی حوصلہ افزائی کی۔

image