image
Sunday, Jan 17 2021 | Time 17:04 Hrs(IST)
  • سندراورٹھاکر نے تیس سال پرانا ریکارڈ توڑا
  • کسانوں کو این آئی اے کا نوٹس بھیجنا مرکزی حکومت کی ایک اور بھدی چال : رندھاوا
  • کسان نئے زراعتی قوانین کا متبادل پیش کریں: تومر
  • ملک کی متعدد ریاستوں میں برڈ فلو کے معاملوں میں اضافہ
  • ’انسپیکٹر اویناش‘میں رندیپ ہڈا کے ساتھ کام کریں گی اروشی روتیلا
  • اننت ناگ میں دریائے جہلم سے عدم شناخت لاش بر آمد
  • شاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کریں گے
  • محوبہ میں لڑکی کی لاش پائی گئی
  • پولیس نے فوج پر تبصرہ کرنے والی کشمیری طالبات کو معاف کردیا
  • روس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 23586 نئے متاثرین درج کیے گئے
  • گانجا اسمگلنگ کے معاملے میں دو نوجوان گرفتار
  • کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت، اس کی برآمد پر اٹھائے سوال
  • افغانستان میں دو خواتین ججوں کا قتل
International

وینزویلا کی آسیان میں شامل ہونے کی درخواست

کراکس، 27 نومبر (یو این آئی) وینزویلا نے جنوب ایشیائی اقوام کی تنظیم ’آسیان‘ میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔
وینزویلا کے وزیر خارجہ جارج اریجا نے اس کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے جمعرات کو کہا،’ہم سال کے آغاز میں جو کچھ بھی تحریری طور پر کرنا چاہتے ہیں‘ اسے بتانا چاہتے ہیں۔
خاص خبریں
کیوڑیا انڈین ریل کے ویژن،سردار پٹیل کے مشن کی علامت:مودی

کیوڑیا انڈین ریل کے ویژن،سردار پٹیل کے مشن کی علامت:مودی

نئی دہلی،17 جنوری (یواین آئی) سردار ولبھ بھائی پٹیل کے دنیا کے سب سے بڑے مجسمے کے مقام کیوڑیا کا ملک کے مختلف حصوں کے ساتھ براہ راست رابطہ آج قائم ہوگیا وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے گجرات میں سردار سروور باندھ کے نزدیک اس جنگلاتی سیاحتی مقام کیوڑیا ،ڈبھوئی اور چاندود ریلوے اسٹیشنوں کے نوتعمیر شدہ عمارتوں ،ڈبھوئی - چاندود امان پریورتن، پرتاپ نگر- کیوڑیا بجلی کی نئی سپلائی سے لیس ریلوے بلاک اور چاندود - کیوڑیا براڈ گیج لائن کا افتتاح کیا اور ملک کے دارالحکومت سمیت مختلف مقاما سے آٹھ جوڑی ریلوے خدمات کی ہری جھنڈی دکھا کر شروعات کی۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت، اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت، اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کورونا کے علاج کے لیے ریکارڈ وقت میں ویکسین بنانے پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملک کو ان کا مقروض قرار دیا لیکن حکومت سے پوچھا کہ وہ ٹیکے مہنگی شرح پر کیوں فروخت کر رہی ہے اور سب کی ٹیکہ کاری کیے بغیر کس بنیاد پر اس کی برآمد کو اجازت دے رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
زیرعلاج مریضوں کی شرح دو فیصد سے نیچے

زیرعلاج مریضوں کی شرح دو فیصد سے نیچے

نئی دہلی ، 17 جنوری (یواین آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کی سست رفتار کے ساتھ ، زیر علاج مریضوں کی تعداد اب دو لاکھ سے کم ہوگئی ہے ، جبکہ اس کی شرح دو فیصد رہ گئی ہے اتوار کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 15،144 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 57 ہزار ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی نے ایم جی آر کے یوم پیدائش پر سلام کیا

وزیراعظم مودی نے ایم جی آر کے یوم پیدائش پر سلام کیا

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو اے آئی اے ڈی ایم کے کے بانی اور تامل ناڈو کے سابق وزیراعلی ایم جی رام چندرن کے یوم پیدائش پر انہیں سلام کیا مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا ’’بھارت رتن ایم جی آر متعدد لوگوں کے دلوں میں بسے ہیں۔

...مزید دیکھیں
فیصلہ کن مقابلے میں سندر اور ٹھاکر کا جلوہ

فیصلہ کن مقابلے میں سندر اور ٹھاکر کا جلوہ

برسبین ، 17 جنوری (یواین آئی) ڈیبیوٹیسٹ کھیل رہے آل راؤنڈر واشنگٹن سندر (62) اوردوسال کے بعد اپنا دوسرا ٹیسٹ کھیل رہے شاردل ٹھاکر (67) کی بہترین اور زبردست سنچری سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے دن اپنا چوتھا اور فیصلہ کن ٹیسٹ کھیلا اور اتوار کے روز ، پہلی اننگز میں 336 رنز بنا کر میزبان ٹیم کو بڑی سبقت حاصل ہونے سے روک دیا ۔

...مزید دیکھیں
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

(18 جنوری برسی کے موقع پر)
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔

...مزید دیکھیں
جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کے پیش نظر امریکی صوبوں میں ہائی الرٹ

جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کے پیش نظر امریکی صوبوں میں ہائی الرٹ

واشنگٹن، 17 جنوری (یو این آئی) امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کے دوران سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے تشدد بھڑکانے کے خدشے کے پیش نظر سبھی 50 صوبوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے مسٹر بائیڈن 20 جنوری بدھ کے روز صدر کے عہدے کا حلف لیں گے۔

...مزید دیکھیں

کسان نئے زراعتی قوانین کا متبادل پیش کریں: تومر

17 Jan 2021 | 4:41 PM

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے اتوار کے روز احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں سے زراعتی اصلاحات کے تین قوانین کو منسوخ کرنے کی ضد چھوڑ کر ان کا متبادل پیش کرنے کی درخواست کی۔

سندراورٹھاکر نے تیس سال پرانا ریکارڈ توڑا

17 Jan 2021 | 4:54 PM

برسبین 17 جنوری(یواین آئی)واشنگٹن سندر اورشاردل ٹھاکر نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اورآخری ٹیسٹ کے تیسرے روز اتوارکو ساتویں وکٹ کے لئے آسٹریلیا میں تیسری سب سے بڑی ہندوستانی اننگ اوربرسبین میں ساتویں وکٹ کے لئے سب سے بڑی شراکت کی اور کپل دیو ومنوج پربھاکر کا 30 سال پرانا ریکارڈ توڑا۔

کسانوں کو این آئی اے کا نوٹس بھیجنا مرکزی حکومت کی ایک اور بھدی چال : رندھاوا

17 Jan 2021 | 4:49 PM

چندی گڑھ ، 17 جنوری (یواین آئی) کانگریس کے رہنما اورپنجاب کے کابینہ وزیر سکھجندر سنگھ رندھاوا نے مرکزی تفتیشی ایجنسی ( این آئی اے ) کی جانب سے کسانوں اور کسان تحریک کے حامیوں کو نوٹس بھیجنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے مرکزی حکومت کی ایک اور بھدی چال قرار دیا ۔

بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا

15 Jan 2021 | 5:12 PM

جالندھر ، 15 جنوری (یواین آئی) پنجاب کے گرداس پور سیکٹر میں 73 ویں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے ہندوستانی بارڈر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا۔

image