
نئی دہلی،17 جنوری (یواین آئی) سردار ولبھ بھائی پٹیل کے دنیا کے سب سے بڑے مجسمے کے مقام کیوڑیا کا ملک کے مختلف حصوں کے ساتھ براہ راست رابطہ آج قائم ہوگیا وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے گجرات میں سردار سروور باندھ کے نزدیک اس جنگلاتی سیاحتی مقام کیوڑیا ،ڈبھوئی اور چاندود ریلوے اسٹیشنوں کے نوتعمیر شدہ عمارتوں ،ڈبھوئی - چاندود امان پریورتن، پرتاپ نگر- کیوڑیا بجلی کی نئی سپلائی سے لیس ریلوے بلاک اور چاندود - کیوڑیا براڈ گیج لائن کا افتتاح کیا اور ملک کے دارالحکومت سمیت مختلف مقاما سے آٹھ جوڑی ریلوے خدمات کی ہری جھنڈی دکھا کر شروعات کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کورونا کے علاج کے لیے ریکارڈ وقت میں ویکسین بنانے پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملک کو ان کا مقروض قرار دیا لیکن حکومت سے پوچھا کہ وہ ٹیکے مہنگی شرح پر کیوں فروخت کر رہی ہے اور سب کی ٹیکہ کاری کیے بغیر کس بنیاد پر اس کی برآمد کو اجازت دے رہی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ، 17 جنوری (یواین آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کی سست رفتار کے ساتھ ، زیر علاج مریضوں کی تعداد اب دو لاکھ سے کم ہوگئی ہے ، جبکہ اس کی شرح دو فیصد رہ گئی ہے اتوار کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 15،144 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 57 ہزار ہوگئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو اے آئی اے ڈی ایم کے کے بانی اور تامل ناڈو کے سابق وزیراعلی ایم جی رام چندرن کے یوم پیدائش پر انہیں سلام کیا مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا ’’بھارت رتن ایم جی آر متعدد لوگوں کے دلوں میں بسے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
برسبین ، 17 جنوری (یواین آئی) ڈیبیوٹیسٹ کھیل رہے آل راؤنڈر واشنگٹن سندر (62) اوردوسال کے بعد اپنا دوسرا ٹیسٹ کھیل رہے شاردل ٹھاکر (67) کی بہترین اور زبردست سنچری سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے دن اپنا چوتھا اور فیصلہ کن ٹیسٹ کھیلا اور اتوار کے روز ، پہلی اننگز میں 336 رنز بنا کر میزبان ٹیم کو بڑی سبقت حاصل ہونے سے روک دیا ۔
...مزید دیکھیں 
(18 جنوری برسی کے موقع پر)
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن، 17 جنوری (یو این آئی) امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کے دوران سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے تشدد بھڑکانے کے خدشے کے پیش نظر سبھی 50 صوبوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے مسٹر بائیڈن 20 جنوری بدھ کے روز صدر کے عہدے کا حلف لیں گے۔
...مزید دیکھیں