image
Friday, Jan 22 2021 | Time 12:16 Hrs(IST)
  • دنیا میں 9 74 کروڑ افراد کورونا سے متاثر
  • کشمیر: زمستانی ہواؤں کا زور جاری، آج رات سے تازہ برف باری کی پیش گوئی
  • فروری میں ٹرمپ پر مواخذے کی سماعت شروع کرنے کی تجویز
  • ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1 90 لاکھ سے کم
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
  • اینٹ بھٹہ کے دو مزدوروں کی مشتبہ موت ،چار کی حالت نازک
  • آئی ٹی او علاقے کی ایک عمارت میں لگی آگ
  • دموہ میں کورونا کے 7 نئے معاملے
International

دنیا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 6.16 کروڑ کے پار

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 28 نومبر (یواین آئی) پوری دنیا میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثرہ افراد کی تعداد6.16 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ تقریباً 14.42 لاکھ افراد جاں بحق یوچکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، کورونا وائرس نے دنیا بھر کے 191 ممالک میں 6,16,45,535 افراد کو متاثر کیا ہے اور 14,42,664 افراد کو ہلاک ۔

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ میں اب تک1.3 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 2,64,858مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں کے مقابلے میں اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے فعال کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور ان کی تعداد کم ہوکر 188688 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں 9.74 کروڑ افراد کورونا سے متاثر

دنیا میں 9.74 کروڑ افراد کورونا سے متاثر

واشنگٹن/ ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دنیا کے مہلک کورونا وائرس (کووڈ-19) کے وباء رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، جہاں اب تک 9.74 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں ، جبکہ 20 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا

وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا

شیو موگا، 22 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے شیو موگا شہری کے باہری علاقے میں پتھر کی کان میں ہوئے دھماکے میں آٹھ لوگوں کی موت پر رنج کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن نے روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام خفیہ محکمے کو سونپا

بائیڈن نے روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام خفیہ محکمے کو سونپا

واشنگٹن، 22 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خفیہ محکمے کو روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام سونپا ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دو دن تک مستحکم رہنے کے بعد جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
یوروپی یونین کو سرحدیں کھلی رکھنا چاہئے: چارلس مشیل

یوروپی یونین کو سرحدیں کھلی رکھنا چاہئے: چارلس مشیل

برسیلز، 22 جنوری (اسپوتنک) یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے سنگل مارکیٹ کے کام کو برقرار رکھنے کے لئے یوروپی یونین کی داخلی سرحدوں کو کھلا رکھنے کی وکالت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ نے روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کی مدت میں پانچ برس کی توسیع کی

امریکہ نے روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کی مدت میں پانچ برس کی توسیع کی

واشنگٹن، 22 جنوری (اسپتونک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان جین ساکی نے کہا ہےکہ صدر جو بائیڈن کا ہدف روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کو پانچ برس تک بڑھانے کا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

22 Jan 2021 | 11:35 AM