
شیو موگا، 22 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے شیو موگا شہری کے باہری علاقے میں پتھر کی کان میں ہوئے دھماکے میں آٹھ لوگوں کی موت پر رنج کا اظہار کیا۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن، 22 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خفیہ محکمے کو روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام سونپا ہے۔
...مزید دیکھیں 
برسیلز، 22 جنوری (اسپوتنک) یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے سنگل مارکیٹ کے کام کو برقرار رکھنے کے لئے یوروپی یونین کی داخلی سرحدوں کو کھلا رکھنے کی وکالت کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن، 22 جنوری (اسپتونک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان جین ساکی نے کہا ہےکہ صدر جو بائیڈن کا ہدف روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کو پانچ برس تک بڑھانے کا ہوگا۔
...مزید دیکھیں 
بغداد، 22 جنوری (اسپوتنک) انتہاپسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے عراق کی راجدھانی بغداد میں ہوئے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 22 ج نوری (یو این آئی) قومی راجدھانی کے آئی ٹی او علاقے میں واقع دی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرس کی عمارت میں جمعہ کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔
...مزید دیکھیں 
اورنگ آباد، 22 جنوری (یو این آئی) مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 236 لوگوں کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔
...مزید دیکھیں