
نئی دہلی، 15 جنوری (یو این آئی) تین نئے زراعتی قوانین پر احتجاج کرنے والے کسانوں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز ہونے والی 9 ویں دور کی بات چیت بھی تعطل کو ختم کرنے میں ناکام رہی اب نئے زراعتی قوانین پر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور 19 جنوری کو 12 بجے منعقد ہوگا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،15جنوری(یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مشتعل کسان دہلی کی سرحدوں پر زراعت مخالف تینوں قوانین کو واپس لینے کے حق کے لئے لڑ رہے ہیں لیکن ان کی بات نہیں مانی جارہی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے ’اسپیک اپ فارکسان ادھیکار‘ مہم سے جڑنے کے لئے لوگوں سے اپیل کرتےہوئے کہا ہے کہ کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے لئے لڑائی لڑ رہے ہیں اور ملک کے شہریوں کوان کے حق کی لڑائی سے جڑنا چاہئے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ملک کے کسان اپنے حقوق کے لئے مودی حکومت کے خلاف ستیہ گرہ کر رہے ہیں ۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ، 15 جنوری (یواین آئی) کانگریس کی رہنما الکا لانبا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کے نائب گورنر انیل بیجل کی سرکاری رہائش گاہ ، راج نواس کی طرف پارٹی کے ذریعہ کئے جارہےمارچ کے دوران زخمی ہوگئیں۔
...مزید دیکھیں 
گزشتہ 24 گھنٹے میں 15590 معاملے درج
نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) ملک میں حالیہ دنوں میں کووڈ-19 کے روزانہ درج ہونے والے نئے معاملوں کی تعداد کم ہو کر 20 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) وزارت سڑک وقومی شاہراہ سڑک حادثوں کو کم کرنے کے لئے لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لئے 18 جنوری سے روڈ سیفٹی ماہ کا اہتمام کرے گی۔
...مزید دیکھیں 
ادھم پور، 15 جنوری (یو این آئی) فوج کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل وائی کے جوشی نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی جموں و کشمیر کے لئے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے نیز حالیہ ڈی ڈی سی انتخابات کے ذریعے عوام نے علیحدگی پسندی کو چھوڑنے اور جمہوریت کے ساتھ ناطہ جوڑنے کا پیغام دیا ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر چینی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے جہاں ان کے بقول ناسازگار موسم اور مشکل جغرافیائی حالات نے بھارتی فوج کے چینلجز پیچیدہ کر دیے ہیںلیفٹیننٹ جنرل جوشی نے یہ باتیں جمعے کو یہاں شمالی کمان ہیڈکوارٹرز میں 73 ویں آرمی ڈے کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشئے پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔
...مزید دیکھیں