image
Tuesday, Mar 2 2021 | Time 21:55 Hrs(IST)
  • منیکا اور شریجا سنگلز کوالیفائر کے فائنل راونڈ میں
  • سی سی ٹی وی لگانے میں تاخیر پر مرکز کی سرزنش
  • اے ٹی ایم کاٹ کر لوٹ کے واقعہ کو انجام دینے والے گروہ کا بدمعاش گرفتار
  • انوویشن سستا، آسان اور عوام کے لئے قابل رسائی ہونا چاہئے: پیوش
  • ممبرپارلیمنٹ موہن ڈیلکر خودکشی معاملے میں فوری طور پر مقدمہ درج کیا جائے: کانگریس نے مھاراشٹرا اسمبلی اجلاس میں معاملہ اٹھایا
  • نابالغ کے اسقاط حمل کی جانچ کے لئے میڈیکل بورڈ
  • کولہا پور ضلع میں کورونا کے 28 نئے مریض
  • بچوں کے حقوق کے لئے ’نہرو بال سنرکشن‘ ایوارڈ دیئے جائیں گے
  • بہار میں الیکٹرک و دیگر بسوں کی آمدورفت کا وزیراعلیٰ نتیش کما رنے کیا افتتاح
  • آسام میں کانگریس اقتدار میں آئی تو سی اے اے کو منسوخ کریں گے: پرینکا
  • کانگریس نظریہ چھوڑکر کررہی ہے بیرونی طاقت سے گٹھ جوڑ: بی جے پی
  • کولکاتا میں مودی کی ریلی کو کامیاب بنانے کی تیاریاں شروع
  • دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے
International

افغانستان میں سب سے کم امریکی فوج تعینات ہے:ٹرمپ

واشنگٹن،15جنوری(یواین آئی) شورش زدہ افغانستان ميں تعينات امريکی دستوں کی تعداد اب ڈھائی ہزار ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس تخفیف کا اعلان گزشتہ برس نومبر 2020ميں کيا تھا اور اسے اب عملی جامہ پہنايا گيا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز دیر گئے اس بارے ميں اپنا ايک مختصر بيان بھی جاری کيا، جس ميں انہوں نے بتايا کہ يہ گزشتہ انيس برسوں ميں افغانستان ميں تعينات امريکی فوجيوں کی سب سے کم تعداد ہے۔
خاص خبریں
مودی کا سمندری  شعبے   میں ملک کو خود انحصار   بنانے پر زور

مودی کا سمندری شعبے میں ملک کو خود انحصار بنانے پر زور

نئی دہلی ، 2 مارچ ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے سمندری شعبے میں ملک کو خود انحصار بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعظیم ساحلی علاقوں کی وجہ سے سمندری پیداوار کے شعبے میں ترقی کے وسیع امکانات ہیں ، اس لئے پوری صلاحیت سے ان کا استعمال کرنے کی اشد ضرورت ہے مودی نے منگل کے روز یہاں تین روزہ ’ میری ٹائم انڈیا کانفرنس 2021‘ کا ​​ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی تہذیبیں ملک کے وسیع و عریض سمندری حدود میں پروان چڑھی ہیں جس نے ہماری خوشحال سمندری تاریخ کو ہزاروں برسوں سے سمندری ساحلوں کے ذریعے د نیا سے جوڑے رکھا ، اس لئے اس روایت کو اب پوری طاقت کے ساتھ مزید خوشحال ہونے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
راجناتھ نے آر آر اسپتال میں کورونا ویکسین لگوائی

راجناتھ نے آر آر اسپتال میں کورونا ویکسین لگوائی

نئی دہلی، 2مارچ (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل (آر آر) اسپتال میں کورونا کی ویکسین لگوائی۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے مرنے والوں کی یومیہ  تعداد  100  سے کم   ، فعال  کیسز میں بھی کمی

کورونا سے مرنے والوں کی یومیہ تعداد 100 سے کم ، فعال کیسز میں بھی کمی

نئی دہلی، 2 مارچ ( یواین آئی ) کچھ ریاستوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے کیسز میں ہوئے اچانک اضافہ کے بعد راحت کی بات یہ ہے کہ میں ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ہونے والی اموا ت کی تعداد اور فعال کیسز دونوں میں کمی واقع ہوئی ہے مسلسل چھ دن تک کورونا وائرس سے مرنے وا لوں کی تعداد 100 سے زائد رہنے کے بعد اوربعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں کمی درج کی گئی ہے اور ان کی تعداد کم ہوکر 91 رہ گئی ہے اور اسی دوران نئے کیسز کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد زیادہ رہنے سے پانچ دن بعد فعال کیسز میں کمی آئی ہے ۔

...مزید دیکھیں
لفاظی کے سہارے سیاست کی سیڑھیاں چڑھنے کے دن اب لد گئے: نقوی

لفاظی کے سہارے سیاست کی سیڑھیاں چڑھنے کے دن اب لد گئے: نقوی

رام پور،02 مارچ (یواین آئی) مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کو کہا کہ مغربی بنگال سمیت چار ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات ’فرقہ وارانہ ووٹوں کی جاگیرداری بنام پائیدار ترقی کی حصہ داری ‘ کے درمیان عوام کے فیصلے کی جنگ ہے کورونا ٹیکہ کاری کرانے کے بعد مسٹر نقوی نے یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا ’سیاسی موڈ - مزاج ‘بدل چکا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے

دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے

نئی دہلی، 2 مارچ (یواین آئی) دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے شروع ہوگا۔

...مزید دیکھیں
انتخابات میں طالبان کے حصہ لینے پر حکومت کو اعتراض نہیں: اتمار

انتخابات میں طالبان کے حصہ لینے پر حکومت کو اعتراض نہیں: اتمار

کابل، 2مارچ (یو این آئی) افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف اتمار نے کہاکہ اگر ملک کے انتخابات میں طالبان حصہ لیتے ہیں تو حکومت کوکوئی اعتراض نہیں ہے اور اس سے اس گروپ کے تئیں لوگوں کے اعتماد کا امتحان ہوگا مسٹر اتمار نے کہاکہ ہم افغانستان کے شہری کے طورپر طالبانیوں کے ان انتخابات میں حصہ لینے کے حق سے واقف ہیں اور وہ افغانستان کے لوگوں کے بارے میں سوچتے ہیں اور انہیں یہ اعتماد ہے کہ وہ افغانی شہریوں کے مفادات کے لئے لڑرہے ہیں تو آئندہ انتخابات میں انہیں حصہ لینے دیجئے۔

...مزید دیکھیں
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو کورونا ویکسین کیا گیا

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو کورونا ویکسین کیا گیا

سری نگر،2 مارچ (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو منگل کے روز شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سری نگر میں کورونا ویکسین کیا گیا پارٹی کے نائب صدر اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے فرزند عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جب میرے عمر رسیدہ والد ڈاکٹر فاروق عبداللہ کئی عارضوں میں مبتلا ہونے کے باوصف یہ ویکسین کراسکتے ہیں تو آپ لوگوں کو بھی کرانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں

سی سی ٹی وی لگانے میں تاخیر پر مرکز کی سرزنش

02 Mar 2021 | 9:27 PM

نئی دہلی، 2مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)، قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) جیسی مرکزی ایجنسیوں کے دفتروں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے میں تاخیر پر منگل کو مرکزی حکومت کی سخت سرزنش کرتے ہوئے دریافت کیا کہ آخر وہ (حکومت) اپنے پیر پیچھے کیوں کھینچ رہی ہے۔

منیکا اور شریجا سنگلز کوالیفائر کے فائنل راونڈ میں

02 Mar 2021 | 9:53 PM

دوحہ، 2مارچ (یو این آئی) ٹیبل ٹینس کے نوجوان ہندستانی کھلاڑی شریجا اکولا نے دوحہ میں عالمی ٹیبل ٹینس (ڈبلیو ٹی ٹی) کنٹینڈر چیمپئن شپ میں منگل کو اپنے سے اونچی رینکنگ والے حریف کو شکست دیکر اسٹار ہندستانی کھلاڑی منیکا بترا کے ساتھ خواتین سنگلز کوالیفائر کے آخری راونڈ میں داخلہ حاصل کرلیا۔

سعادت حسن منٹو کی کہانی پر مبنی ’بادشاہت کا خاتمہ‘ کی شوٹنگ مکمل

28 Feb 2021 | 4:13 PM

ہلدوانی، 28 فروری (یواین آئی) فلم کے ہدایتکار سنجے تیواری آج کل اپنی پہلی شارٹ فلم 'بادشاہت کا خاتمہ' پر کام کر رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
image