image
Sunday, Feb 28 2021 | Time 08:16 Hrs(IST)
  • وینزویلا کے صدر مادورکااسپین کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا،اردو سروس،9 رفیع مارگ کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
International

روس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 23586 نئے متاثرین درج کیے گئے

ماسکو، 17 جنوری (یو این آئی) روس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 23586 نئے متاثرین درج ہوئے ہیں، جبکہ گزشتہ روز 24092 مریضوں کی رپورٹ ملی تھی۔

کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے اتوار کے روز بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 23586 نئے متاثرین رپورٹ ہوئے ہیں اور ملک میں اب کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3568209 ہوگئی ہے۔
نئے متاثرین میں سے 1849 میں سے کوئی علامت نمودار نہیں ہوئی ہے اور ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی شرح اب 0.7 ہے۔
خاص خبریں
کھلونے بچوں کی زندگی کےلئے ضروری :مودی

کھلونے بچوں کی زندگی کےلئے ضروری :مودی

وارانسی،27 فروری (یواین آئی) وزراعظم نریندرمودی نے ہفتے کو کہا کہ کھلونے بچوں کی زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں ،جس کے ساتھ وقت گزار کر وہ کافی کچھ سیکھتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وینکیا کی عدالتی نظام کو زیادہ آسان، کفایتی بنانے کی اپیل

وینکیا کی عدالتی نظام کو زیادہ آسان، کفایتی بنانے کی اپیل

چنئی، 27 فروری (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہفتے کے روز یہاں قانونی برادری کے لوگوں سے عدالتی نظام کو مزید آسان اور کفایتی بنانے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
پرائیویٹ اسپتالوں میں 250 روپے میں لگائی جائے گی کورونا ویکسین

پرائیویٹ اسپتالوں میں 250 روپے میں لگائی جائے گی کورونا ویکسین

نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف چلائی جارہی ٹیکہ کاری مہم کے دوسرے مرحلے میں 60 برس اور 45 برس (دیگر بیماری سے متاثر) سے زیادہ عمر کے لوگوں کو پرائیویٹ کورونا ٹیکہ کاری مراکز میں 250 روپے میں پہلا ٹیکہ لگایا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
حل نکالنے کے لیے تیار، جنگ بندی کی بحال کا خیر مقدم: عمران خان

حل نکالنے کے لیے تیار، جنگ بندی کی بحال کا خیر مقدم: عمران خان

نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کے روز ہند-پاک سرحد پر جنگ بندی کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بات چیت کے ذریعے تمام باقی مسائل کا حل نکالنے کے لیے تیار ہے لیکن ہندوستان کو مذاکرات آگے بڑھانے کے لیے مناسب ماحول تیار کرنا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
دلی میں کورونا کے سرگرم معاملے 1300 سے زیادہ

دلی میں کورونا کے سرگرم معاملے 1300 سے زیادہ

نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) راجدھانی دلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نئے معاملوں کے مقابلے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں کمی ہونے کے سبب سرگرم معاملے بڑھ کر 1300 سے زیادہ ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں کورونا کے فعال کیسز 72000 سے متجاوز

مہاراشٹر میں کورونا کے فعال کیسز 72000 سے متجاوز

ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) ملک میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ سنگین طور پر متاثر مہاراشٹر گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر سے 8000 سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے اور فعال کیسز میں 4،900 سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی ، سیتارمن  نے یدی یورپا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد  دی

مودی ، سیتارمن نے یدی یورپا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی

نئی دہلی، 27 فروری (بات) وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتے کے روز کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش دی ۔

...مزید دیکھیں

بہار میں 1322 ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدے جلد پر کئے جائیں گے : منگل

26 Feb 2021 | 6:31 PM

پٹنہ 26 فروری ( یواین آئی ) بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے آج کہاکہ ریاست کے 1322 ہیلتھ ویلنس سینٹر میں 6338 ڈاکٹروں کے خالی عہدوںکو جلد پر کیاجائے گا۔

...مزید دیکھیں
image