
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی حکومت مالیاتی جنگ اور جدید کاری کے منتر پر آگے بڑھ رہی ہے اور اسی سلسلے میں تیل ، گیس ، بندرگاہ ، ہوائی اڈے جیسے شعبوں میں تقریباً 100 جائدادوں کے منیٹائزیشن کا ہدف رکھا گیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
احمد آباد ، 24 فروری (یواین آئی) صدر رام ناتھ کووند نے آج دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا کے علاقے میں واقع جواب ’نریندر مودی اسٹیڈیم‘ کے نام سے جانا جائے گا ، کا رسمی افتتاح اورقریب میں ہی تیار ہونے والے سردار ولبھ بھائی پٹیل اسپورٹس انکلیو کا بھومی پوجن کیا ۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،24 فروری (یواین آئی) کورونا وائرس کی روک تھام کےلئے ملک میں تیسرے مرحلے کی ٹیکہ کاری ایک مارچ سے شروع ہوگی جس میں 60 سے زیادہ عمر کے سبھی لوگوں اور 45 سے زیادہ عمر کے دیگر مریضوں سے متاثر لوگوں کو ٹیکہ لگایا جائےگا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) حکومت نے ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ہارڈ ویئر کے مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے 7350 کروڑ روپیے کے پروڈکشن پر مبنی ’پروتساہن یوجنا‘ (حوصلہ افزائی کا منصوبہ) کو منظوری دی ہے جس میں لیپ ٹاپ، ٹیب لیٹ اور آل اِن وَن پرسنل کمپیوٹر‘ اور سرور پر زور ہوگا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) حکومت نے پرائیویٹ بینکوں کے سرکاری کام کاج کرنے پر عائد پابندی ہٹادی ہے جس سے اب وہ بھی سرکاری لین دین کرسکیں گے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،24 فروری (یواین آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی ، جبکہ یہ تعداد تین دن پہلے تک 100 سے کم تھی ، حالانکہ راحت والی بات یہ ہے کہ اس دوران ایکٹیو کیسز میں کمی آئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی، 24 فروری (یو این آئی) ملک کے پرائیویٹ بینک کو سرکاری لین دین کی اجازت دیئے جانے کی بدولت بینکنگ اور مالیاتی گروپوں میں ہوئی زبردست خریداری کی وجہ سے شیئر بازار بدھ کو اڑان بھرنے میں کامیاب رہا۔
...مزید دیکھیں