image
Friday, Mar 29 2024 | Time 21:27 Hrs(IST)
International

افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہئے: جے شنکر

افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے  لئے استعمال نہیں ہونی چاہئے: جے شنکر

نیویارک،23 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بدھ کو افغانستان کے بارے میں جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو اس ملک کی انسانی ضروریات کے جواب میں اکٹھا ہونا چاہئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ طالبان کو افغانستان کی سرزمین کسی بھی طرح کی دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دینے کے عزم پر عمل پیرا ہونا چاہئیے اور انسانی ضروریات کے جواب میں عالمی برادری کو اکٹھا ہونا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امداد فراہم کرنے والوں کو افغانستان تک ’بغیر کسی روک ٹوک کے اور براہ راست رسائی‘ دی جانی چاہیئے۔
ڈاکٹر جے شنکر نے کہا ’’دنیا ایک جامع عمل کی توقع رکھتی ہے جس میں افغان معاشرے کے تمام طبقات کی نمائندگی ہونی چاہئے‘‘۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کا تعاون افغان عوام کے ساتھ اس کی تاریخی دوستی ہے۔
وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 2593 پر کہا کہ یہ عالمی جذبات کی عکاسی کرتا ہے اور اسے ہمارے نقطہ نظر کی رہنمائی جاری رکھنی چاہیے۔ ہندوستان کا تعاون افغان عوام کے ساتھ اس کی تاریخی دوستی کی وجہ سے ہوگی۔
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
جمہوریت کو تباہ کرنے والوں کے خلاف ضرور کارروائی کی جائے گی: راہل

جمہوریت کو تباہ کرنے والوں کے خلاف ضرور کارروائی کی جائے گی: راہل

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی ) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ’’جمہوریت کو تباہ و برباد کرنے والوں کے خلاف ضرور کارروائی کی جائے گی مسٹر گاندھی نے جمعہ کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ مرکزی تفتیشی بیورو اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو اپنا کام کرنا چاہئے اور اگر یہ لوگ اپنا کام کرتے تو ایسا نہ ہوتا مسٹر گاندھی نے کہا "کسی دن اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی حکومت بدلتی ہے، تو یقینی طور پر جمہوریت کو ختم کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ' اور ایسی کارروائی کی جائے گی کہ کسی کو دوبارہ ایسا کرنے کی ہمت نہیں ہوگی۔

...مزید دیکھیں
کانگریس کو 1700 کروڑ روپے کا نیا انکم ٹیکس نوٹس ملا

کانگریس کو 1700 کروڑ روپے کا نیا انکم ٹیکس نوٹس ملا

نئی دہلی، 28 مارچ ( یو این آئی ) محکمہ انکم ٹیکس نے مالی سال 2017-18 سے 2020-21 کے لیے کانگریس پارٹی کو 1700 کروڑ روپے کا نیا نوٹس بھیجا ہے ذرائع کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کا یہ ڈیمانڈ نوٹس سال 2017-18 سے 2020-21 کے لیے ہے کانگریس کو بھیجے گئے نوٹس میں 1700 کروڑ روپے کا جرمانہ اور سود شامل ہے محکمہ انکم ٹیکس کے نوٹس نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے درمیان کانگریس کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے کانگریس نے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں 2017-2021 کے لیے محکمہ انکم ٹیکس کے جرمانے کی دوبارہ جانچ کا مطالبہ کیا گیا تھا، لیکن عدالت نے کانگریس کی عرضی کو مسترد کر دیا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی 'ٹیکس دہشت گردی' کے ذریعے انتخابات جیتنا چاہتی ہے: کانگریس

بی جے پی 'ٹیکس دہشت گردی' کے ذریعے انتخابات جیتنا چاہتی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر 'ٹیکس دہشت گردی' کے ذریعے لوک سبھا انتخابات جیتنے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس کے خلاف عدلیہ میں اپیل کی جائے گی اور اس کے خلاف عدالتی کارروائی کی جائے گی اور سڑکوں پر جدوجہد کی جائے گی پارٹی کے خزانچی اجے ماکن نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک خصوصی پریس کانفرنس میں کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت سرکاری اداروں کا استعمال کر کے اپوزیشن جماعتوں کو مسلسل کمزور کر رہی ہے انکم ٹیکس ڈیارٹمنٹ سمیت دیگر کئی اداروں کا استعمال کر کے اپوزیشن پارٹیوں اور ان کے لیڈروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
اقوام متحدہ کیجریوال کی حمایت میں آگے آیا: آپ

اقوام متحدہ کیجریوال کی حمایت میں آگے آیا: آپ

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا ہے کہ اب اقوام متحدہ بھی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حمایت میں آگے آگیا ہے آپ نے جمعہ کو کہا کہ عالمی سطح پر مسٹر کیجریوال کی حمایت میں اٹھنے والی آوازیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ انہوں نے حقیقی عوامی خدمت اور انقلابی ترقی کے تئیں اپنے عہد کو کیسے پورا کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
سوامی اسمرنانندی کی ابدی سفر پر روانگی میرا ذاتی خسارہ:وزیر اعظم نریندر مودی

سوامی اسمرنانندی کی ابدی سفر پر روانگی میرا ذاتی خسارہ:وزیر اعظم نریندر مودی

نئی دہلی، 29مارچ (یو این آئی)لوک سبھا انتخابات کے شاندار تہوار کی ہلچل کے درمیان ایک ایسی خبر آئی جس نے دل و دماغ میں چند لمحات کے لیے ایک جمود سا پیدا کردیا ہندوستان کے روحانی پیشوا شریمت سوامی اسمرنانندجی مہاراج کا سمادھی لینا میرے لئے ذاتی نقصان جیسا ہے چند برس قبل سوامی آتمستھانند جی کا مہا پریان اور اب سوامی اسمرنانند کی ابدی سفر پر روانگی نے کتنے ہی لوگوں کو سوگوار کر دیا تھا۔

...مزید دیکھیں
دہلی حکومت کے آیوش محکمہ میں ادویات کے فقدان کی بڑی وجہ سامنے آئی : طبی کانگریس

دہلی حکومت کے آیوش محکمہ میں ادویات کے فقدان کی بڑی وجہ سامنے آئی : طبی کانگریس

نئی دہلی29 مارچ (یو این آئی) دہلی حکومت کا عالمی معیار کا بنیادی صحت ماڈل اس قت مکمل طور پر ناکام نظر آیا جب افسران حکومت کے مختص کردہ بجٹ کو خرچ کرنے میں پوری طرح ناکام رہے ایک آر ٹی آئی کے حوالے سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ دہلی حکومت کے آیوش محکمہ میں ادویات کی خریداری کے لیے 7 کروڑ روپے کا بجٹ رکھا کیا گیا تھا لیکن افسران کی لاپرواہی اور بے حسی کی وجہ سے یہ بجٹ خرچ نہیں ہوسکا۔

...مزید دیکھیں
گولہ بارود اور ٹارپیڈو لے جانے والے بارج کشتی بحریہ کے بیڑے میں شامل

گولہ بارود اور ٹارپیڈو لے جانے والے بارج کشتی بحریہ کے بیڑے میں شامل

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی)سمندر میں گولہ بارود، ٹارپیڈو اور میزائلوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والی تیسری بارج کشتی ایل ایس ایم اے-18 جمعرات کو بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگئی۔

...مزید دیکھیں

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

29 Mar 2024 | 1:05 PM

30 مارچ برسی کے موقع پر جاریممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

بھجن لال نے سانگانیر کے سبھی ڈویژنل صدور اور اہم کارکنوں کی میٹنگ کی

29 Mar 2024 | 8:53 PM

جے پور، 29 مارچ (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے جمعہ کو سانگانیر کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ڈویژنل صدور اور راجدھانی جے پور میں اہم کارکنوں کی میٹنگ کی، جس میں سانگانیر اسمبلی میں لوک سبھا کی تیاریوں اور بوتھ سطح تک کا منصوبہ بندی بنایا گیا۔

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image