Friday, Oct 22 2021 | Time 11:38 Hrs(IST)
International

یمن میں سکیورٹی فورسزاورحوثی باغیوں کے درمیان لڑائی میں 44 ہلاک

صنعاء ، 27 ستمبر (یو این آئی) یمن کے تیل سے مالا مال صوبہ ماریب میں شدید فضائی حملوں کے درمیان سکیورٹی فورسزاور حوثی باغیوں کے درمیان جاری لڑائی میں کم از کم 44 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایک فوجی افسر نے یہ اطلاع دی۔

افسر نے اتوار کو بتایا کہ ماریب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی میں 28 باغی اورسرکاری حمایت یافتہ سکیورٹی فورسز کے 16 فوجی مارے گئے ۔
خاص خبریں
کورونا کے دوران زراعت نے معیشت کو بہتر کیا: مودی

کورونا کے دوران زراعت نے معیشت کو بہتر کیا: مودی

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے زرعی شعبے میں ہونے والی ترقی کی آج ستائش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے دوران زرعی شعبے نے معیشت کو بہتر کیا۔

...مزید دیکھیں
گذشتہ24 گھنٹوں میں 61 لاکھ سے زیادہ لگے کوویڈ ویکسین

گذشتہ24 گھنٹوں میں 61 لاکھ سے زیادہ لگے کوویڈ ویکسین

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
نائیڈو کا اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت

نائیڈو کا اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کاکوری واقعہ کے انقلابی اشفاق اللہ خان کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی آج ملک سے خطاب کریں گے

مودی آج ملک سے خطاب کریں گے

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح 10 بجے ملک سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں: مایاوتی

کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں: مایاوتی

لکھنؤ ، 22 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے طالبات کوا سکوٹی اور اسمارٹ فون دینے کے وعدے پر طنز کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ الیکشن آنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی طرح ’اچھے دن‘سبز باغ کے وعدے کرنے والی کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اداکار ایلیک بالڈون نے غلطی سے خاتون  کیمرہ مین کو گولی مار دی

اداکار ایلیک بالڈون نے غلطی سے خاتون کیمرہ مین کو گولی مار دی

واشنگٹن ، 22 اکتوبر (یو این آئی/اسپوتنک) مشہور امریکی اداکار ایلیک بالڈون نے فلم ’رسٹ‘کی شوٹنگ کے دوران ایک خاتون کیمرہ مین کو غلطی سے گولی مار دی۔

...مزید دیکھیں
جون پور میں خستہ حال گھر منہدم ، چار افراد جاں بحق

جون پور میں خستہ حال گھر منہدم ، چار افراد جاں بحق

جونپور ، 22 اکتوبر (یو این آئی) اترپردیش کے ضلع جونپور کے کوتوالی علاقے میں ایک خستہ حال مکان گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور سات دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں

ووکل فار لوکل کو معمول میں ڈھالنا ضروری : مودی

22 Oct 2021 | 11:27 AM

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں ایک ارب کوویڈ ویکسینیشن کی حصولیابی میں دیسی ویکسین کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر نے آج کہا کہ ہمیں اپنے معمول میں ووکل فار لوکل کو ڈھالنا ہوگا۔

قادر خان نے بالی ووڈ میں کثیر جہتی فنکار کے طور پر اپنی منفرد شناخت بنائی

قادر خان نے بالی ووڈ میں کثیر جہتی فنکار کے طور پر اپنی منفرد شناخت بنائی

21 Oct 2021 | 2:29 PM

ممبئی 21 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی سنیما میں قادر خان کو ایک ایسے کثیر جہتی آرٹسٹ کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے مکالمہ نگار، رائٹر، ویلن، کامیڈین کے طور پر ناظرین کے درمیان اپنی ایک انوکھی شناخت بنائی۔