Friday, Oct 22 2021 | Time 13:14 Hrs(IST)
International

برطانیہ کی حکومت نے ایندھن کے بحران سے نمٹنے کے لیے تیل صنعت کو ’کمپٹیشن ایکٹ‘ سے نکال دیا

لندن، 27 ستمبر (یو این آئی/اسپوٹنک) برطانیہ کی حکومت نے تیل کی صنعت کو کمپٹیشن ایکٹ 1998 سے عارضی طور پر خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ گیس اسٹیشنوں کو ایندھن کی فراہمی میں رکاوٹ کو کم کیا جاسکے۔

محکمہ تجارت ، توانائی اور صنعتی حکمت عملی نے یہاں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تجارت کے سیکریٹری کوسی کورٹینگ نے ایندھن کی صنعت کو عارضی طور پر کمپٹیشن ایکٹ 1998 سے خارج کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ اطلاعات کا اشتراک اور ایندھن کی فراہمی کو ہموار کیا جاسکے۔

برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے دوران مال اور ایندھن کی بھی قلت ہے۔
خاص خبریں
کورونا کے دوران زراعت نے معیشت کو بہتر کیا: مودی

کورونا کے دوران زراعت نے معیشت کو بہتر کیا: مودی

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے زرعی شعبے میں ہونے والی ترقی کی آج ستائش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے دوران زرعی شعبے نے معیشت کو بہتر کیا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں شفایابی کی شرح بڑھ کر 98.16 فیصد

ملک میں شفایابی کی شرح بڑھ کر 98.16 فیصد

نئی دہلی 22 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی سست ہوتی رفتار کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران فعال معاملات میں 3086 کی کمی واقع ہوئی ہے اور شفایابی کی شرح بڑھ کر 98.16 فیصد ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ووکل فار لوکل کو معمول میں ڈھالنا ضروری : مودی

ووکل فار لوکل کو معمول میں ڈھالنا ضروری : مودی

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں ایک ارب کوویڈ ویکسینیشن کی حصولیابی میں دیسی ویکسین کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر نے آج کہا کہ ہمیں اپنے معمول میں ووکل فار لوکل کو ڈھالنا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
گذشتہ24 گھنٹوں میں 61 لاکھ سے زیادہ لگے کوویڈ ویکسین

گذشتہ24 گھنٹوں میں 61 لاکھ سے زیادہ لگے کوویڈ ویکسین

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
نائیڈو کا اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت

نائیڈو کا اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کاکوری واقعہ کے انقلابی اشفاق اللہ خان کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی آج ملک سے خطاب کریں گے

مودی آج ملک سے خطاب کریں گے

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح 10 بجے ملک سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں: مایاوتی

کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں: مایاوتی

لکھنؤ ، 22 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے طالبات کوا سکوٹی اور اسمارٹ فون دینے کے وعدے پر طنز کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ الیکشن آنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی طرح ’اچھے دن‘سبز باغ کے وعدے کرنے والی کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں

عالمی ادارہ صحت نے ہیلتھ ورکرز کے ویکسینیشن کی اپیل کی، 115000 کی موت ہوچکی ہے

22 Oct 2021 | 1:05 PM

جینیوا 22 اکتوبر (یو این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے ہیلتھ ورکرز کے لئے ویکسینیشن میں ترجیح دینے کی اپیل کی ہے، کیونکہ اس کے ایک پیپرمیں اس بات کا اندازہ لگایا گیا ہے کہ جنوری 2020 اور مئی 2021 کے درمیان کورونا وائرس سے 115000 ہیلتھ ورکرز کی موت ہو چکی ہے۔

ووکل فار لوکل کو معمول میں ڈھالنا ضروری : مودی

ووکل فار لوکل کو معمول میں ڈھالنا ضروری : مودی

22 Oct 2021 | 12:50 PM

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں ایک ارب کوویڈ ویکسینیشن کی حصولیابی میں دیسی ویکسین کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر نے آج کہا کہ ہمیں اپنے معمول میں ووکل فار لوکل کو ڈھالنا ہوگا۔

قادر خان نے بالی ووڈ میں کثیر جہتی فنکار کے طور پر اپنی منفرد شناخت بنائی

قادر خان نے بالی ووڈ میں کثیر جہتی فنکار کے طور پر اپنی منفرد شناخت بنائی

21 Oct 2021 | 2:29 PM

ممبئی 21 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی سنیما میں قادر خان کو ایک ایسے کثیر جہتی آرٹسٹ کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے مکالمہ نگار، رائٹر، ویلن، کامیڈین کے طور پر ناظرین کے درمیان اپنی ایک انوکھی شناخت بنائی۔