
جموں،11اگست(یو این آئی)جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر جمعرات اعلیٰ الصبح جنگجووں نے فدائین حملہ کیا جس وجہ سے 3 فوجی ، دو ملی ٹینٹ از جان ہوئے جبکہ ایک میجر سمیت مزید دو اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے نارا پورنیما اور رکھشا بندھن کے موقع پر ریاست کے شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1,847 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے سات مریضوں کی موت ہوئی۔
...مزید دیکھیں 
سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنیل شیٹی کو ایک ایسے کثیر جہتی اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے نہ صرف ایکشن بلکہ مزاحیہ اور منفی کردار بھی نبھا ئے اور سامعین کو اپنا دیوانہ بنالیا۔
...مزید دیکھیں 
پانی پت، 10 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو سیاسی فائدے کے لیے 'شارٹ کٹ' پالیسی اپنانے والے لیڈروں کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی پالیسیوں سے 'شارٹ سرکٹ' ضرور ہوتا ہے۔
...مزید دیکھیں 
پٹنہ، 10 اگست (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سابق قومی صدر نتیش کمار نے آج آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا گورنر فاگو چوہان نے بدھ کو یہاں گورنر ہاؤس میں مسٹر کمار کو ریاست کے وزیر اعلی کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا مسٹر نتیش کمار کے ساتھ سینئر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا اس کے ساتھ مسٹر کمار آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ بنے ہیں اور مسٹر یادو کو دوسری بار نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) حکومت نے ملک بھر میں کووڈ کی تیسری ویکسین کے لیے کوربیویکس دستیاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں