image
Thursday, Aug 11 2022 | Time 10:07 Hrs(IST)
International

برمنگھم میں دھماکہ، متعدد زخمی

برمنگھم میں دھماکہ، متعدد زخمی

لندن 27 جون (یو این آئی/ اسپوتنک) انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہوئے ایک دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا جبکہ دیگر قریبی مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
برمنگھم پولیس نے اتوار کی دیر رات سوشل میڈیا پر کہا ’’ڈیول وچ روڈ، کنگ اسٹینڈنگ، برمنگھم میں ایک گھر میں ہونے والے دھماکے میں کئی لوگ مرگئے جبکہ ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے اور کچھ دیگر مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
ویسٹ مڈلینڈس کے حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر موجود ہے اور امدادی کاموں میں مصروف ہے۔
دھماکے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔
مقامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق دھماکے سے قریب کھڑی کچھ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
یو این آئی/ اسپوتنک۔ شا پ۔ 0814

خاص خبریں
راجوری میں فوجی کیمپ پر فدائین حملہ 3 فوجی، 2 ملی ٹینٹ ہلاک، میجر سمیت مزید 2 اہلکار زخمی

راجوری میں فوجی کیمپ پر فدائین حملہ 3 فوجی، 2 ملی ٹینٹ ہلاک، میجر سمیت مزید 2 اہلکار زخمی

جموں،11اگست(یو این آئی)جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر جمعرات اعلیٰ الصبح جنگجووں نے فدائین حملہ کیا جس وجہ سے 3 فوجی ، دو ملی ٹینٹ از جان ہوئے جبکہ ایک میجر سمیت مزید دو اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں
شندے نے نارا پورنیما، رکھشا بندھن کی مبارکباد دی

شندے نے نارا پورنیما، رکھشا بندھن کی مبارکباد دی

ممبئی 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے نارا پورنیما اور رکھشا بندھن کے موقع پر ریاست کے شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں کورونا کے 1847 نئے معاملے، سات کی موت

مہاراشٹر میں کورونا کے 1847 نئے معاملے، سات کی موت

ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1,847 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے سات مریضوں کی موت ہوئی۔

...مزید دیکھیں
شارٹ کٹ پالیسیاں ملک کے لیے خطرناک: مودی

شارٹ کٹ پالیسیاں ملک کے لیے خطرناک: مودی

پانی پت، 10 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو سیاسی فائدے کے لیے 'شارٹ کٹ' پالیسی اپنانے والے لیڈروں کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی پالیسیوں سے 'شارٹ سرکٹ' ضرور ہوتا ہے۔

...مزید دیکھیں
نتیش نے بہار میں آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

نتیش نے بہار میں آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

پٹنہ، 10 اگست (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سابق قومی صدر نتیش کمار نے آج آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا گورنر فاگو چوہان نے بدھ کو یہاں گورنر ہاؤس میں مسٹر کمار کو ریاست کے وزیر اعلی کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا  مسٹر نتیش کمار کے ساتھ سینئر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا اس کے ساتھ مسٹر کمار آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ بنے ہیں اور مسٹر یادو کو دوسری بار نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
تیسری کووڈ ویکسین کے لیے کوربیویکس دستیاب

تیسری کووڈ ویکسین کے لیے کوربیویکس دستیاب

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) حکومت نے ملک بھر میں کووڈ کی تیسری ویکسین کے لیے کوربیویکس دستیاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
قرض معاف نہیں ہوتے تو دودھ -دہی پر جی ایس ٹی لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی: کیجریوال

قرض معاف نہیں ہوتے تو دودھ -دہی پر جی ایس ٹی لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی: کیجریوال

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ اگر 10 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف نہ کیے جاتے تو آج ملک خسارے کی ایسی حالت میں نہ ہوتا اور دودھ -دہی پر گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) لگانےکی ضرورت نہیں ہوتی۔

...مزید دیکھیں

سنیل شیٹی نے مزاحیہ اور منفی کردار نبھاکر سامعین کو اپنا دیوانہ بنایا

11 Aug 2022 | 9:24 AM

سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکشممبئی، 11 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنیل شیٹی کو ایک ایسے کثیر جہتی اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے نہ صرف ایکشن بلکہ مزاحیہ اور منفی کردار بھی نبھا ئے اور سامعین کو اپنا دیوانہ بنالیا۔

سترہویں لوک سبھا کے نویں اجلاس اختتام پذیر ، برلا کا اراکین پارلیمان کا شکریہ

08 Aug 2022 | 7:37 PM

نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی)لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اپنے تمام معزز ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایوان کے کام کو چلانے میں تعاون کیا۔

...مزید دیکھیں
image