image
Thursday, Nov 30 2023 | Time 10:30 Hrs(IST)
International

خواتین پر تشدد کے خلاف ترکی میں ریلی، درجنوں مظاہرین گرفتار

استنبول،26نومبر(یو این آئی)ترکی کے شہر استنبول میں خواتین کےخلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی گئی، جس کے بعد پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق استنبول میں تقسیم اسکوائر پر خواتین پر تشدد کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
ہر سال دنیا بھر میں 25 نومبر کو خواتین پر تشدد کےخلاف ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔
خاص خبریں
ایران پر صہیونیوں کو سمندر میں پھینکنے کی کوشش  کا الزام جھوٹا ہے   :خامنہ ای

ایران پر صہیونیوں کو سمندر میں پھینکنے کی کوشش کا الزام جھوٹا ہے :خامنہ ای

تہران، 30 نومبر (یواین آئی)ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے ایک اہم بیان دے دیا اور کہا کہ جو بھی ایران پر صہیونیوں کو سمندر میں پھینکنے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتا ہے وہ جھوٹا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا

اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا

یروشلم، 30 نومبر (یو این آئی) اسرائیل نے فلسطینی تحریک حماس کے ساتھ انسانی بنیادوں پر جنگ بندی معاہدے کے تحت 30 فلسطینی قیدیوں کے چھٹے گروپ کو رہا کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ کی دنیا کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک محمد کیف

کرکٹ کی دنیا کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک محمد کیف

 نئی دہلی،30 نومبر (یو این آئی)  ہندستان ایک ایسا ہے جس نے کھیلوں کے ہر شعبوں میں  بہترین کھلاڑی دیئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ہم ایک بھائی کی طرح سرنگ میں رہتے تھے، صبا احمد نے مودی سے کہا

ہم ایک بھائی کی طرح سرنگ میں رہتے تھے، صبا احمد نے مودی سے کہا

دہرادون/نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کی رات دیر گئے ان مزدوروں سے فون پر بات کی جنہیں 17 دنوں کے بعد اترکاشی میں سلکیارا ٹنل سے بحفاظت نکالا گیا تھا۔

...مزید دیکھیں
موجودہ ماحول میں کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں کھڑگے : سونیا

موجودہ ماحول میں کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں کھڑگے : سونیا

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پانچ دہائیوں کے سیاسی کیریئر میں انہوں نے کبھی اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کیا اور مریادا کو اہمیت دی، اس لیے موجودہ ماحول میں وہ کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں۔

...مزید دیکھیں
پنو کیس میں تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر ہندستان کارروائی کرے گا: وزارت خارجہ

پنو کیس میں تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر ہندستان کارروائی کرے گا: وزارت خارجہ

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) ہندوستان نے نیویارک میں مقیم خالصتانی دہشت گرد گرپتونت سنگھ پنو کے قتل کی کوشش کے بارے میں امریکہ کی طرف سے دی گئی معلومات کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے اور ہندوستانی حکومت اس کی رپورٹ کی بنیاد پر مزید کارروائی کرے گی۔

...مزید دیکھیں
سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود پورے ملک کی اجتماعی ذمہ داری ہے: راجناتھ

سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود پورے ملک کی اجتماعی ذمہ داری ہے: راجناتھ

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کو پورے ملک کی اجتماعی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کارپوریٹ سیکٹر پر زور دیا کہ وہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ (اے ایف ایف ڈی ایف) میں دل کھول کر حصہ ڈالیں۔

...مزید دیکھیں

جموں وکشمیر: تاریخی مغل روڈ پر برف باری کے باعث ٹریفک بند

30 Nov 2023 | 10:08 AM

سری نگر، 30 نومبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر تازہ برف باری کے باعث جمعرات کو ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی۔

image