image
Sunday, Feb 5 2023 | Time 11:00 Hrs(IST)
International

کویت میں ہیضے کا پہلا معاملہ

دوحہ، 26 نومبر (یو این آئی) کویت نے پڑوسی ملک سے حال ہی میں واپس آنے والے ایک شہری میں ہیضے کے انفیکشن کا پہلا معاملہ درج کیا ہے۔

کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (کے یو این اے) نے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ متاثرہ شہری کو الگ تھلگ کردیا گیا ہے اور اس کا ایک اسپتال میں علاج کیا جارہا ہے۔

وزارت نے کویت میں ہیضے کے پھیلنے کے امکان کو مسترد کر دیا، لیکن شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر محفوظ پانی اور خوراک کے ذرائع سے گریز کرنے کا مشورہ دیا۔
خاص خبریں
چین نے غبارے کو مار گرانے کے امریکی اقدام کی شدید مخالفت کی

چین نے غبارے کو مار گرانے کے امریکی اقدام کی شدید مخالفت کی

بیجنگ، 5 فروری (یو این آئی) چین کی وزارت خارجہ نے اتوار کو ایک بیان میں چین کے بغیر پائلٹ فضائی جہاز پر امریکی طاقت کے استعمال پر سخت عدم اطمینان اور مخالفت کا اظہار کیا ہے وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تصدیق کے بعد چینی فریق نے بار بار امریکی فریق کو فضائی جہاز کی سویلین نوعیت سے آگاہ کیا اوربتایا کہ اس کا امریکہ میں داخلہ مکمل طور پر غیر متوقع تھا۔

...مزید دیکھیں
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں تقریباً 200 فوجیوں کو رہا کیا گیا

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں تقریباً 200 فوجیوں کو رہا کیا گیا

کیف، 5 فروری (یو این آئی/ژنہوا) روس اور یوکرین کے درمیان تازہ قیدیوں کے تبادلے کے بعد درجنوں فوجیوں کو رہا کر دیا گیا ہے دونوں اطراف کے عہدیداروں نے ہفتہ کو اس کی تصدیق کی یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ آندرے ایرمک نے ایک ٹیلی گرام پوسٹ میں کہا ہے کہ 116 یوکرینی وطن واپس پہنچ چکے ہیں جبکہ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹی اے ایس ایس نے کہا ہے کہ 63 روسی فوجیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں:پروفیسر خالد محمود

احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں:پروفیسر خالد محمود

نئی دہلی 5، فروری (یو این آئی) احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں،ان کے پہلے شعری مجموعے کی اشاعت پر مبارکباد پیش کرتاہوں ان خیالات کا اظہار اردو کے ممتاز ادیب اور شاعر پروفیسر خالد محمود نے شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے صدر پروفیسر احمد محفوظ کے شعری مجموعہ غبار حیرانی کی رسم اجرا کے موقع پر منعقد تقریب میں صدارتی خطاب کے دوران کیا۔

...مزید دیکھیں
احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں:پروفیسر خالد محمود

احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں:پروفیسر خالد محمود

اصلاحی ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پروفیسر احمد محفوظ کے شعری مجموعے”غبار حیرانی“کی رسم رونمائی
(نئی دہلی 5،فروری)احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں،ان کے پہلے شعری مجموعے کی اشاعت پر مبارکباد پیش کرتاہوں۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری

سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری کی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں جی-20 کی خصوصی تیاریوں کے لیے 927 کروڑ روپے کی ضرورت: منیش سسودیا

دہلی میں جی-20 کی خصوصی تیاریوں کے لیے 927 کروڑ روپے کی ضرورت: منیش سسودیا

نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) دہلی میں جی20 کی تیاریوں کے پیش نظر نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ہفتہ کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو ایک خط لکھا ہے، جس میں جی-20 کی تیاریوں کو تیز کرنے کے لیے مرکزی حکومت سے فنڈز طلب کئے گئے ہیں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے اپنے خط میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے کہا ہے کہ ہندوستان کے لیے یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اس بار ہندوستان جی-20 اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
برطانوی عہدے کے غیر ضروری قوانین  مکمل طور سے منسوخ کئے جائیں گے:کرن رججو

برطانوی عہدے کے غیر ضروری قوانین مکمل طور سے منسوخ کئے جائیں گے:کرن رججو

پریاگ راج:04فروری(یواین آئی)وفاق وزیر برائے قانون و انصاف کرن رججو نے ہفتہ کو کہاکہ برطانوی عہد کے غیر ضروری قوانین کو مکمل طور سے کالعدم قرار دیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں:پروفیسر خالد محمود

احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں:پروفیسر خالد محمود

05 Feb 2023 | 10:40 AM

نئی دہلی 5، فروری (یو این آئی) احمد محفوظ صاحبِ اسلوب شاعر ہیں،ان کے پہلے شعری مجموعے کی اشاعت پر مبارکباد پیش کرتاہوں۔ ان خیالات کا اظہار اردو کے ممتاز ادیب اور شاعر پروفیسر خالد محمود نے شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے صدر پروفیسر احمد محفوظ کے شعری مجموعہ غبار حیرانی کی رسم اجرا کے موقع پر منعقد تقریب میں صدارتی خطاب کے دوران کیا۔

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

04 Feb 2023 | 1:25 PM

ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاست دان اُرمِیلا ماتونڈکر نے ہندی فلموں کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک مخصوص شناخت قائم کی۔

image