image
Sunday, Feb 5 2023 | Time 09:51 Hrs(IST)
International

برطانیہ کی جانب سے دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کو 51.7 ملین پاؤنڈ کی امداد بھیجی گئی

لندن،26نومبر(یو این آئی)گذشتہ سال ناقابل دفاع امداد کے خاتمے کے وعدوں کے باوجود برطانیہ کی جانب سے چین کو 50 ملین پاؤنڈ سے زائد کی امداد بھیجی گئی تھی۔

برطانوی خارجہ آفس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امدادی بجٹ میں بھاری کٹوتیوں کے باوجود بھی گذشتہ سال برطانیہ کی جانب سے چین کو 51.7 ملین برطانوی پاؤنڈ کی امداد بھیجی گئی تھی۔

جیو نیوز کے مطابق برطانیہ کی جانب سے بھیجی گئی رقم کے اخراجات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکی تاہم برطانوی امداد کلائمٹ چینج سے نمٹنے، جنگلی جانوروں کے غیر قانونی خرید و فروخت کی روکتھام اور انسانی حقوق جیسے شعبوں کیلئے بھیجی جاتی ہے۔
خاص خبریں
سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری

سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری کی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں جی-20 کی خصوصی تیاریوں کے لیے 927 کروڑ روپے کی ضرورت: منیش سسودیا

دہلی میں جی-20 کی خصوصی تیاریوں کے لیے 927 کروڑ روپے کی ضرورت: منیش سسودیا

نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) دہلی میں جی20 کی تیاریوں کے پیش نظر نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ہفتہ کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو ایک خط لکھا ہے، جس میں جی-20 کی تیاریوں کو تیز کرنے کے لیے مرکزی حکومت سے فنڈز طلب کئے گئے ہیں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے اپنے خط میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے کہا ہے کہ ہندوستان کے لیے یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اس بار ہندوستان جی-20 اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
برطانوی عہدے کے غیر ضروری قوانین  مکمل طور سے منسوخ کئے جائیں گے:کرن رججو

برطانوی عہدے کے غیر ضروری قوانین مکمل طور سے منسوخ کئے جائیں گے:کرن رججو

پریاگ راج:04فروری(یواین آئی)وفاق وزیر برائے قانون و انصاف کرن رججو نے ہفتہ کو کہاکہ برطانوی عہد کے غیر ضروری قوانین کو مکمل طور سے کالعدم قرار دیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت نے ہماچل میں ریلوے کی ترقی کے لیے بجٹ میں 1838 کروڑ روپے دیے: ٹھاکر

مودی حکومت نے ہماچل میں ریلوے کی ترقی کے لیے بجٹ میں 1838 کروڑ روپے دیے: ٹھاکر

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) اطلاعات کی نشریات اور کھیل اور امور نوجوانان کے مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے مرکزی بجٹ 2023-24 میں ہماچل پردیش ریلوے پروجیکٹ کی توسیع کے لئے 1838کروڑ روپے کا انتظام کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریلوے کے وزیر اشونی وشنو کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نینو یوریا کھادکارخانے کی سنگ بنیاد رکھی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نینو یوریا کھادکارخانے کی سنگ بنیاد رکھی

رانچی،4فروری(یو این آئی)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج جھاڑکھنڈ کے بابا بیدھناتھ مندر میں پوجا کی اور اس ک بعد انہوں نے جسی ڈیہہ انڈسٹریل ایریامیں نینو یوریا کھاد کی سنگ بنیاد رکھی۔

...مزید دیکھیں
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) ملک میں راحت کی خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن سے کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,30,745 اور اموات کی شرح 1.19 فیصد پر برقرار ہے۔

...مزید دیکھیں
ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

04 Feb 2023 | 1:25 PM

ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاست دان اُرمِیلا ماتونڈکر نے ہندی فلموں کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک مخصوص شناخت قائم کی۔

image