بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابی مہم کے مقصد سے ریاست میں اپنے ایک روزہ قیام کے دوران کل تین پارلیمانی حلقوں میں مہم چلائیں گے۔
...مزید دیکھیں بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا آج مدھیہ پردیش کے تین پارلیمانی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔
...مزید دیکھیں اسلام آباد، 23 اپریل (یواین آئی )ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج کراچی اور لاہور کا دورہ کریں گے۔
...مزید دیکھیں گوانگ ڈونگ، 23 اپریل (یو این آئی) جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے کے فوشان شہر میں پیر کی رات ایک جہاز ایک پل سے ٹکرانے کے بعد چار افراد لاپتہ ہو گئے۔
...مزید دیکھیں بیجنگ، 23 اپریل (یو این آئی) چین کے تائیوان کی ہوالین کاؤنٹی کے سمندری علاقے میں منگل (بیجنگ کے وقت) کی صبح 9:45 بجے 5.0 شدت کا زلزلہ آیا۔
...مزید دیکھیں اناؤ، 23 اپریل (یو این آئی) اترپردیش میں اناؤ ضلع کے حسن گنج کوتوالی علاقے میں دو بائک سواروں کے درمیان سیدھی ٹکر میں تین نوجوانوں کی موت جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے پیر کو یہاں ایک تقریب میں 67 شخصیات کو پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈز سے نوازا محترمہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں تین پدم وبھوشن، آٹھ پدم بھوشن اور 56 پدم شری ایوارڈ پیش کیے صدر جمہوریہ نے سابق نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو، ڈاکٹر پدما سبرامنیم اور بندیشور پاٹھک کو پدم وبھوشن سے نوازا مسٹر بندیشور پاٹھک کو یہ اعزاز بعد از مرگ دیا گیا ہے ان کی اہلیہ نے صدر جمہوریہ سے یہ اعزاز حاصل کیا۔
...مزید دیکھیں