InternationalPosted at: Mar 31 2023 11:48AM ٹرمپ اگلے ہفتے عدالت میں پیش ہو سکتے ہیں
واشنگٹن، 31 مارچ (یو این آئی) سابق امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی طرف سے دائر الزامات کے سلسلے میں منگل کو عدالت میں پیش ہو سکتے ہیں۔
سی این این نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
اس سے قبل جمعرات کو جیوری نے مسٹر ٹرمپ کے خلاف الزامات تیار کیے تھے۔مبینہ طور پر کاروبار کے ریکارڈ کو غلط ثابت کرنے سے متعلق 30 سے زیادہ معاملوں کا انہیں سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
تاہم سابق صدر نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے سیاسی ہراساں اور انتخابی مداخلت قرار دیا۔
یو این آئی۔ این یو۔