image
Monday, Jul 22 2024 | Time 13:53 Hrs(IST)
International

افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک

غزنی، 8 جون (یو این آئی) افغانستان کے صوبہ غزنی میں بدھ کو سابقہ ​​جنگوں کے دوران بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

جمعرات کو یہ اطلاع دیتے ہوئے موکر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ناصر نے بتایا کہ کل دوپہر موکر ضلع کے اصغر خیل گاؤں میں ایک کسان اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا کہ سابقہ ​​جنگوں میں بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹ گئی، جس سے کسان جائے واقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

اسی طرح کے ایک حادثے میں گزشتہ ہفتے صوبہ وردک میں تین بچے ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوا تھا۔
خاص خبریں
مالی سال 25-2024 میں اقتصادی شرح ترقی 6.5-7.0 فیصد رہے گی: سروے

مالی سال 25-2024 میں اقتصادی شرح ترقی 6.5-7.0 فیصد رہے گی: سروے

نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کے روز لوک سبھا میں مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کیا، جس میں 2024-25 کے لیے ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 6.5 سے 7.0 فیصد تک رہنے کا تخمینہ پیش کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا میں اڈیشہ اور بہار کو خصوصی درجہ دینے کا مطالبہ اٹھا

راجیہ سبھا میں اڈیشہ اور بہار کو خصوصی درجہ دینے کا مطالبہ اٹھا

نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) مانسون سیشن کے پہلے روز راجیہ سبھا میں مختلف اراکین نے وقفہ صفر کے دوران بینکوں میں ڈیجیٹل فراڈ، کوئلے کی غیر قانونی کانکنی، ڈرگ ٹیسٹنگ میں ضوابط کی پامالی، زیر التواء ریلوے پروجیکٹس کے ساتھ ہی بہار اور اڈیشہ کو خصوصی درجہ دینے کا مسئلہ اٹھایا۔

...مزید دیکھیں
شری امرناتھ جی یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

شری امرناتھ جی یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

جموں، 22 جولائی (یو این آئی) شری امرناتھ جی یاترا کا سلسلہ انتہائی تزک و احتشام سے جاری رہتے ہوئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پیر کی صبح بم بم بولے نعروں کے بیچ تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
راجوری میں وی ڈی سی ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کا حملہ، جوان زخمی

راجوری میں وی ڈی سی ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کا حملہ، جوان زخمی

جموں، 22 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں پیر کی علی الصبح ایک ولیج ڈیفنس کمیٹی (وی ڈی سی) ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کے حملے کے خلاف جوابی کارروائی میں ایک فوجی جوان زخمی ہوا۔

...مزید دیکھیں
رام پور میں بس کی ٹکر سے چار مسافروں کی موت

رام پور میں بس کی ٹکر سے چار مسافروں کی موت

رام پور، 22 جولائی (یو این آئی) اتر پردیش میں رام پور ضلع کے ملک علاقے میں آج صبح دو مسافر بسوں کے درمیان زبردست ٹکر میں چار مسافروں کی موت جبکہ 50 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دی

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دی

ناٹنگھم، 22 جولائی (یو این آئی) اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک کی شاندار بلے بازی اور پھر کرس ووکس اور شعیب بشیر کی خطرناک گیندبازی کی بنیاد پر انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 سے ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔

...مزید دیکھیں
بیڈنیوز نے پہلے ویک اینڈ میں 30 کروڑ روپے کمائے

بیڈنیوز نے پہلے ویک اینڈ میں 30 کروڑ روپے کمائے

ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) وکی کوشل، ترپتی ڈمری اور ایمی ورک کی فلم 'بیڈ نیوز' نے اپنے پہلے ہفتے کے آخر میں ہندوستانی مارکیٹ میں تقریباً 30 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔

...مزید دیکھیں

وقفہ سوالات میں NEET کے مسئلے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے سے لوک سبھا سے اپوزیشن کا واک آؤٹ

22 Jul 2024 | 1:41 PM

نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا میں پیر کے روز وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن ارکان نے قومی اہلیت و داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) کے مسئلے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دی

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دی

22 Jul 2024 | 1:34 PM

ناٹنگھم، 22 جولائی (یو این آئی) اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک کی شاندار بلے بازی اور پھر کرس ووکس اور شعیب بشیر کی خطرناک گیندبازی کی بنیاد پر انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 سے ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔

مزاح کے بادشاہ محمود کوبھی جدوجہد کرنی پڑی تھی

22 Jul 2024 | 1:26 PM

.. برسی 23 جولائی کے موقع پر ..ممبئی، 22 جولائی (یواین آئی) اپنے مخصوص انداز ،تاثرات اور آواز سے تقریباً پانچ دہائی تک ناظرین کو هنسانے والے محمود نے فلم انڈسٹری میں ’کنگ آف کامیڈی‘ كا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی تھی اور یہاں تک سننا پڑا تھا کہ وه نہ تو اداکاری کر سکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

20 Jul 2024 | 7:38 PM

جموں،20جولائی(یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ہفتے کے روززلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
image