image
Friday, Sep 29 2023 | Time 21:37 Hrs(IST)
International

ترکی میں راکٹ فیکٹری میں دھماکے سے پانچ افراد ہلاک

انقرہ، 10 جون (یو این آئی) ترکی کے صوبہ انقرہ کے ایلمداگ ضلع میں ہفتہ کو سرکاری مکینیکل کیمیکل انڈسٹری کمپنی کے راکٹ اور دھماکہ خیز مواد کی فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم پانچ ملازمین ہلاک ہو گئے۔

ترکی کی وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی۔
وزارت نے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
خاص خبریں
پاکستان کے بلوچستان میں دھماکے میں 20 افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی

پاکستان کے بلوچستان میں دھماکے میں 20 افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی

اسلام آباد، 29 ستمبر ( یو این آئی , ژنہوا) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں جمعہ کو ایک مذہبی جلوس میں زور دار بم دھماکے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے پولیس اور راحت رساں حکام نے بتایا کہ ضلع مستونگ کے علاقے کورا خان میں مسجد کے قریب دھماکے میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ایک سینئر پولیس افسر بھی جاں بحق ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
گڈکری نے مہاراشٹر میں 3695 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

گڈکری نے مہاراشٹر میں 3695 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) سڑک و ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے جمعہ کو مہاراشٹر کے واشم میں 3695 کروڑ روپے کے تین قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا افتتاح کیا مسٹر گڈکری نے کہا کہ پچھلے نو سالوں میں ودربھ اور مراٹھواڑہ کو جوڑنے والے ضلع واشم میں 227 کلومیٹر ہائی وے نیٹ ورک تعمیر کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ابھیشیک بنرجی کا 3اکتوبر کو ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہونے کا اعلان,احتجاجی پروگرام میں شرکت کریں گے

ابھیشیک بنرجی کا 3اکتوبر کو ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہونے کا اعلان,احتجاجی پروگرام میں شرکت کریں گے

کلکتہ 28ستمبر (یواین آئی)ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی نے آج واضح کردیا ہے کہ وہ 3اکتوبر کو ای ڈی کے سمن پر پیش نہیں ہوں گے دراصل 2اور 3اکتوبر کو ترنمول کانگریس کا دہلی میں احتجاجی پروگرام ہے اور ابھیشیک بنرجی اس کی قیادت کرنے والے ہیں ای ڈی کے ذریعہ بنرجی کو 3اکتوبر کو سمن جاری کئے جانے پر ترنمول کانگریس نے انتقامی کارروائی اور ابھیشیک بنرجی کو خوف زدہ کرنے کی کوشش قرار دیا تھا۔

...مزید دیکھیں
مودی پارلیمنٹ کے معاملے پر خاموشی توڑیں: دانش

مودی پارلیمنٹ کے معاملے پر خاموشی توڑیں: دانش

نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر کنور دانش علی نے لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے خاموشی توڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ احتساب جلد سے جلد طے ہونا چاہیے امروہہ سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ لوک سبھا میں پیش آنے والے اس واقعہ کو آٹھ دن گزر جانے کے بعد بھی ابھی تک کسی کارروائی کے آثارنظر نہیں آرہے ہیں یہ حیران اور پریشان کن ہے۔

...مزید دیکھیں
عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

سری نگر،29ستمبر(یو این آئی) جموں و کشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے عید میلاد النبی(ص)کی تقریب سعید کے موقعے پر آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور نمازِ جمعہ بھی ادا کی انہوں نے جموں وکشمیر مکمل امن و امان، عالم اسلام کی سربلندی، عالم انسانیت کی بقا، لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے علاوہ دفعہ370کے معاملے میں سپریم کورٹ سے جموں وکشمیر کے عوام کے حق میں فیصلہ آنے کیلئے دعا کی ان کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی اور صلح کار مدثر شاہ میری بھی تھے۔

...مزید دیکھیں
راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش میں جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے

راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش میں جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے

بھوپال، 29 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش کے شاجاپور ضلع کے کالاپیپل میں کانگریس کی طرف سے نکالی جا رہی جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان کی نشانہ بازی کی ٹیم نے ایک طلائی اور ایک  چاندی کا تمغہ جیتا

ہندوستان کی نشانہ بازی کی ٹیم نے ایک طلائی اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا

ہانگزو، 29 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی نشانہ بازوں نے چین میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں میں جمعہ کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم ایونٹ میں ایک طلائی اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا۔

...مزید دیکھیں

ایشین گیمز میں آج کی میڈل پوزیشن

29 Sep 2023 | 9:11 PM

ہانگژو، 29 ستمبر (یو این آئی) چین کے شہر ہانگژو میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں میں جمعہ کو ہونے والے مقابلوں میں ممالک کی تمغوں کی پوزیشن اس طرح ہے:-ملک............سونا......چاندی.......کانسی......کلچین............104.....61........30.... ..195جنوبی کوریا.......26.......27.......46.........99جاپان........23.....34......36....93بھارت.......8.........12.......13.....33تھائی لینڈ..............8............3................9............20ازبکستان............7............10.....15......... ..32ہانگ کانگ.........5............12............17.............34چائنیز تائی پے............5...5................9............19ایران............3................10...10........23شمالی کوریا ............ 3................ 6. 4 ...13یو این آئی۔

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی

29 Sep 2023 | 10:28 AM

ممبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

29 Sep 2023 | 8:05 PM

سری نگر،29ستمبر(یو این آئی) جموں و کشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے عید میلاد النبی(ص)کی تقریب سعید کے موقعے پر آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور نمازِ جمعہ بھی ادا کی انہوں نے جموں وکشمیر مکمل امن و امان، عالم اسلام کی سربلندی، عالم انسانیت کی بقا، لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے علاوہ دفعہ370کے معاملے میں سپریم کورٹ سے جموں وکشمیر کے عوام کے حق میں فیصلہ آنے کیلئے دعا کی ان کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی اور صلح کار مدثر شاہ میری بھی تھے۔

مدھیہ پردیش کو اسمارٹ سٹی کانکلیو میں بہترین ریاست کا ایوارڈ ملا

27 Sep 2023 | 4:18 PM

اندور، 27 ستمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اندور میں آج منعقدہ 'انڈیا اسمارٹ سٹیز کانکلیو 2023' میں صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے مدھیہ پردیش کو بہترین ریاستی ایوارڈ سے نوازا۔

...مزید دیکھیں
image