image
Saturday, Feb 24 2024 | Time 12:26 Hrs(IST)
International

اقوام متحدہ کے امن مشن نے مالی میں کیمپ بند کر دیے

اقوام متحدہ، 10 دسمبر (یو این آئی) اقوام متحدہ کے امن مشن نے مغربی افریقی ملک مالی کے وسطی علاقوں میں اپنا کیمپ بند کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ کے پریس آفس نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

اقوام متحدہ کے کثیر جہتی انٹیگریٹڈ اسٹیبلائزیشن مشن نے گزشتہ جمعہ کو موپٹی کے علاقے میں سیوریس میں اپنا کیمپ بند کر دیا، جس سے وسطی مالی میں اپنی موجودگی ختم ہو گئی۔
خاص خبریں
امت شاہ   مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

امت شاہ مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

بھوپال، 24 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 25 فروری کو مدھیہ پردیش کے اپنے ایک روزہ دورے کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لوک سبھا انتخابات سے متعلق تیاریوں کے پیش نظر میٹنگ کریں گے۔

...مزید دیکھیں
چین میں عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

چین میں عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

نانجنگ، 24 فروری (یو این آئی) مشرقی چین کے جیانگ سو صوبے کے دارالحکومت نانجنگ میں جمعہ کی صبح ایک عمارت میں آگ لگنے سے 15 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
سعودی اور چین کے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سعودی اور چین کے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ریاض، 24 فروری (یواین آئی) سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے چیئرمین عبدالعزیز بن عبداللہ الدعیلج نے دورہ چین کے دوران اپنے چینی ہم منصب سونگ جیو کے ساتھ ہوائی نقل و حمل کے شعبے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی بحریہ کی بڑی پیمانے پر مشقیں

اسرائیلی بحریہ کی بڑی پیمانے پر مشقیں

تل ابیب، 24 فروری (یواین آئی) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بحریہ کے میزائل کشتیوں کے ایک بیڑے نے گذشتہ ہفتے "بڑے پیمانے پر" مشقیں کی ہیں۔

...مزید دیکھیں
آسٹریلیا میں گاڑی الٹنے سے چار افراد ہلاک

آسٹریلیا میں گاڑی الٹنے سے چار افراد ہلاک

سڈنی، 24 فروری (یو این آئی) آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز ریاست کے شمالی حصے میں ہفتہ کی علی الصبح گاڑی الٹنے سے ایک خاتون سمیت چار افراد کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
کیلیفورنیا کی ماڈیرا کاؤنٹی میں گاڑیوں کے تصادم میں 8 افراد ہلاک

کیلیفورنیا کی ماڈیرا کاؤنٹی میں گاڑیوں کے تصادم میں 8 افراد ہلاک

سان فرانسسکو، 24 فروری (یو این آئی) کیلیفورنیا کی ماڈیرا کاؤنٹی میں گاڑیوں کے درمیان زبردست ٹکرمیں آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیاں جاری، گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیاں جاری، گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 24 فروری (یو این آئی) وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے شدید سردیوں کا زور جاری ہے اور سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں

ڈینی نے مختلف دمدار کردار ادا کرکے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی

24 Feb 2024 | 12:02 PM

(سالگرہ 25 فروری کے موقع پر)ممبئی 24 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں ڈینی کو ایک ایسےملٹی اداکار کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو،ویلن اور کریکٹر ایکٹرکے کردار ادا کرکےظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔

image