image
Monday, Feb 17 2025 | Time 13:39 Hrs(IST)
International

اسرائیل اور امریکہ کے اتحاد کو مزید بلندیوں پر لے جائیں گے :نیتن یاہو

تل ابیب، 21 جنوری (یواین آئی) نیتن یاہو نے پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام مبارکباد کے لیے ریکارڈ کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہے ' ہمارے اتحاد کے اب بہترین دن آنے والے ہیں۔
'
انہوں نے ٹرمپ کےپہلے دور صدارت کے دوران کی اسرائیل نواز پالیسیوں اور اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا 'اب بھی میرا پورا یقین ہے کہ ہم دوبارہ مل کر کام کرتے ہوئے اسرائیل اور امریکہ کے اس اتحاد کو مزید بلندیوں پر لے جائیں گے۔
'
اسرائیلی وزیر اعظم نے اس موقع پر ایران کے اتحادی عسکریت پسند گروپوں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور لبنان کی حزب اللہ کے حوالے سے کہا' یقین ہے کہ ہم ایران کے دہشت گردی کے محور کو شکست دیتے ہوئے اپنے اس خطے میں امن اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کریں گے۔
خاص خبریں
وزیر خارجہ نے عمانی وزیر خارجہ سے باہمی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی

وزیر خارجہ نے عمانی وزیر خارجہ سے باہمی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی

مسقط/نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) آٹھویں بحر ہند کانفرنس میں شرکت کے لئے اتوار کو عمان کے دورہ پر گئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے عمانی ہم منصب سید بدر البوسیدی کے ساتھ بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
دھنکڑ منگل کو جے پور کے دورے پر

دھنکڑ منگل کو جے پور کے دورے پر

نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکڑ منگل کو راجستھان کے جے پور کے دورے پر رہیں گے اور فورٹی کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، وزیر اعظم کی دہلی والوں سے

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، وزیر اعظم کی دہلی والوں سے "پرسکون" رہنے کی اپیل

نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) دہلی-این سی آر میں پیر کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکتر اسکیل پر چار ریکارڈ کی گئی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں شدید سیلاب، طوفان سے 9 افراد ہلاک

امریکہ میں شدید سیلاب، طوفان سے 9 افراد ہلاک

شکاگو، 17 فروری (یو این آئی) سخت موسم کے تازہ ترین دور کی وجہ سے سیلاب اور طوفان نے ریاستہائے متحدہ کے مشرق وسطی کے حصوں کو اپنی زد میں لے لیا ہے، جس میں کینٹکی کے آٹھ سمیت کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ کی صدارت جرمنی کو مزید خود مختار بننے میں مدد مل سکتی ہے

ٹرمپ کی صدارت جرمنی کو مزید خود مختار بننے میں مدد مل سکتی ہے

واشنگٹن، 17 فروری (یو این آئی) الٹرنیٹیو فار جرمنی (اے ایف ڈی) پارٹی کے قانون ساز کے گوٹسچاک نے ریا نووستی کو بتایا کہ ڈونالڈ ٹرمپ کی ریاستہائے متحدہ کی سربراہی پوزیشن جرمنی کو مزید آزاد پالیسیاں بنانے اور "بڑے ہونے" کا موقع فراہم کرتی ہے۔

...مزید دیکھیں
اعظم گڑھ میں سڑک حادثہ، تین ہلاک اور چار زخمی

اعظم گڑھ میں سڑک حادثہ، تین ہلاک اور چار زخمی

اعظم گڑھ، 17 فروری (یو این آئی) اتر پردیش میں اعظم گڑھ ضلع کے رانی کی سرائے تھانہ علاقے میں پیر کی صبح مہاکمبھ سے واپس آنے والے نیپال سے عقیدت مندوں کو لے جانے والی کار ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا

یروشلم، 17 فروری (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے دونوں ممالک کے درمیان ایک نازک جنگ بندی کے درمیان اتوار کی شام کہا کہ اس کے جنگی طیاروں نے لبنان میں سائٹوں پر حملہ کیا، اور دعویٰ کیا کہ وہ حزب اللہ کے فوجی اڈے تھے جن میں راکٹ لانچر اور ہتھیار موجود تھے۔

...مزید دیکھیں

گجرات جائنٹس نے یوپی واریرز کو چھ وکٹوں سے شکست دی

16 Feb 2025 | 11:19 PM

وڈودرا، 16 فروری (یو این آئی) ایشلے گارڈنر (دو وکٹ/52 رن) اور ڈینڈرا ڈوٹن (دو وکٹ/33 ناٹ آؤٹ) کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت گجرات جائنٹس نے اتوار کو ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے تیسرے میچ میں یوپی واریئرز کو چھ وکٹ سے شکست دے دی۔

image