Wednesday, Apr 25 2018 | Time 23:59 Hrs(IST)
  • َسیتاپور میں سڑک حادثہ میں دو کی موت
  • یو پی ایس ای ای داخلہ امتحانات 29اپریل سے، 1,36,039امیدوار شامل ہوں گے
  • مودی نے ڈرون سے کیدارناتھ میں تعمیرنو کے کاموں کا جائزہ لیا
  • بھرتی گھپلہ میں اعظم خان سمیت پانچ کے خلاف معاملہ درج
  • انڈونیشیا میں تیل کے کنویں میں لگی آگ سے 18 افراد ہلاک، 41 جھلسے
  • واپس آرہے چار باراتیوں کی حادثہ میں موت
  • ماہ رمضان سے قبل تبلیغ جماعت سے آپسی اختلاف ختم کرنے کا مطالبہ ،ایک بہتر پہل
  • سدارمیا نہیں’سیدھا روپیہ‘ سرکار ہے کرناٹک میں : بی جے پی
  • بنک تین دن بند رہیں گے، نقدی کا مسئلہ ہوسکتا ہے
  • بہار کے تعلق سے دیئے گئے بیان پر امیتابھ کانت کی صفائی
  • ممتا بنرجی کا ملیریا کو ختم کرنے کا عزم
International Share

عراقی نیم فوجی دستے نے آئی ایس سے ہوائی اڈے پرچھین لیا

بغداد، 19 مئی (رائٹر) عراقی شیعہ نیم فوجی دستوں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کل دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے زیر قبضہ ہوائی اڈہ چھین لیا اور مغربی علاقے پر ایک اسٹریٹجک برتری حاصل کر لی۔
جبکہ عراقی سیکورٹی فورس موصل کے اندر شہری علاقوں میں جنگ میں مصروف ہیں، نیم فوجی دستوں نے اس ہوائی اڈے پر قبضہ کرنے کے ساتھ ہی جنوب مغرب میں کم آبادی والے علاقے میں آئی ایس کے خلاف برتری حاصل کرلی ہے۔
گزشتہ ہفتے نیم فوجی دستے نے موصل سے 95 کلومیٹر مغرب میں كروان ضلع پر دوبارہ قبضے کے لیے مہم چلائی تھی اور اب شامی سرحد کے قریب 65 کلومیٹر مشرق میں ساحل سنجر ایرپورٹ پر اس نے قبضہ جما کرلیا ہے۔
خاص خبریں
جنسی استحصال کے معاملہ میں آسا رام سمیت تین مجرم قرار

جنسی استحصال کے معاملہ میں آسا رام سمیت تین مجرم قرار

جودھپور، 25 اپریل (یواین آئی) راجستھان میں جودھپور کی ایک عدالت نے گروكل کی ایک نابالغ لڑکی کی جنسی استحصال کے ملزم کتھا واچک( کہانی سنانے والا) آسارام اور اس کے دو خدمت گذاروں کو مجرم قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 5:02 PM
سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سری نگر ، 25اپریل (یو ا ین آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان جو اپنی آنے والی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں وادی کشمیر میں ہیں، نے یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 5:05 PM
جوٹ کی امدادی قیمت 3700روپے فی کوئنٹل مقرر

جوٹ کی امدادی قیمت 3700روپے فی کوئنٹل مقرر

نئی دہلی، 25 اپریل(یو این آئی) مرکزی حکومت نے خام جوٹ کی کم از کم امدادی قیمت میں دو سوروپے فی کوئنٹل کا اضافہ کرکے 3700 روپے فی کوئنٹل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 3:53 PM
شہروں کی ضروریات کو پورانے کیلئے سرکاری ادارے سرگرم ہوں: پوری

شہروں کی ضروریات کو پورانے کیلئے سرکاری ادارے سرگرم ہوں: پوری

نئی دہلی،25اپریل (یو این آئی) رہائش اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج کہاکہ شعبہ رہائش اور شہروں کی ضروریات کو پوراکرنے کے لئے سرکاری اداروں کو سرگرمی سے کام کرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 11:25 PM
گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے سنسنی خیز گڑیا عصمت دری اور قتل معاملہ میں ایک ملزم کی گرفتاری کے ساتھ ہی سی بی آئی نے اس کیس کو حل کرلینے کا آج دعوی کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 11:33 PM
گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر  دہلی کے نئے کپتان

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر دہلی کے نئے کپتان

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) گوتم گمبھیر نے دہلی ڈیرڈیولس کے آئی پی ایل -11 میں اب تک کی انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کپتانی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 7:49 PM

پروویڈنٹ فنڈ میں باقاعدہ رقم جمع نہ ہونے کی اطلاع ملے گی شیئرہولڈروں کو

نئی دہلی ،25اپریل (یواین آئی)امپلائیز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او)نے پی ایف کے شیئر ہولڈروں کوباقاعدہ رقم جمع نہ ہونے کی اطلاع فون ،ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 11:27 PM
گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

25 Apr 2018 | 11:33 PM

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے سنسنی خیز گڑیا عصمت دری اور قتل معاملہ میں ایک ملزم کی گرفتاری کے ساتھ ہی سی بی آئی نے اس کیس کو حل کرلینے کا آج دعوی کیا ہے۔

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر  دہلی کے نئے کپتان

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر دہلی کے نئے کپتان

25 Apr 2018 | 7:49 PM

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) گوتم گمبھیر نے دہلی ڈیرڈیولس کے آئی پی ایل -11 میں اب تک کی انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کپتانی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ گوتم گھمبیر کی جگہ اب نوجوان بلے باز شریئرس ایئر کو باقی سیزن کے لئے دہلی کا کپتان بنایا گیا ہے۔

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

25 Apr 2018 | 5:05 PM

سری نگر ، 25اپریل (یو ا ین آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان جو اپنی آنے والی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں وادی کشمیر میں ہیں، نے یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

image