
نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف کانگریس سمیت سات اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ کے مواخذے کی تحریک کے نوٹس کو آج نامنظور کر دیا۔
...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 1:10 PM
نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) مشرقی دہلی میں گیتا کالونی تھانہ علاقہ کے کیلاش نگر میں واقع ایک جینس بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔
...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:52 AM
ممبئی،23اپریل(یو این آئی) بائیک سوار دو جرائم پیشہ افراد نے شیو سینا لیڈر سچن ساونت کو بوریولی علاقہ میں گولی مار کر قتل کردیا۔
...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:54 AM
ٹورنٹو، 23 اپریل (رائٹر) جی -7 میں شامل ممالک نے روس کے رویے کو امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:58 AM
واشنگٹن 23 اپریل (رائٹر) امریکہ شمالی کوریا پر عائد پابندی اس وقت تک نہیں هٹائےگا جب تک وہ اپنے نیوکلیائی پروگراموں کو کافی حد تک ختم نہیں کر دے گا۔
...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 9:30 AM
اسلام آباد، 23 اپریل (یواین آئی) پاکستان میں شمالی وزیرستان کے ميرانشاه کے پاس سڑک کنارے بم دھماکے میں فوج کے ایک جوان کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 10:59 AMسیول، 23 اپریل (رائٹر) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے ایک دہائی بعد جمعہ کو ہونے والے پہلے بین کوریائی سربراہی مذاکرات سے قبل پرامن ماحول پیدا کرنے کے مقصد سے آج سے شمالی کوریا کے ساتھ متصل سرحد پر پروپیگنڈہ نشریہ روک دیا ہے۔
...مزید دیکھیں 23 Apr 2018 | 8:52 AM