image
Monday, Jun 25 2018 | Time 19:10 Hrs(IST)
  • آبادی کو کنٹرول کے لئے چین جیسے سخت قانون بنے: نرسهمانند
  • اٹاوہ میں آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر گاڑی میں آگ لگنے سے لیفٹیننٹ کی موت
  • بیٹے نے ماں کا گلا کاٹ کر لاش کنویں میں پھینکا
  • ایمرجنسی میں سرکاری دہشت گردی اور لاقانونیت کا بول بالا تھا:نقوی
  • جیٹلی نے اندرا گاندھی کا موازنہ ہٹلر سے کیا
  • بی آر اونے سیاچن گلیشیربیس کیمپ کو جانے والا پل تعمیر کیا
  • اسکین کی بیماری ویٹیلیگوکے تئیں بیداری لانے کی ضرورت:ممتا بنرجی
  • پونچھ میں پاکستانی قبضہ والے کشمیر کے آٹھ سالہ بچہ نے غلطی سے سرحد عبور کی
  • ممبئی میں ایک دن میں 438یصدزائدریکارڈبارش ،عام زندگی مفلوج
  • ممبرا ن پارلیمنٹ کے فنڈ کو استعمال کرنے میں مغربی بنگا ل سرفہرست
  • حیدرآباد میں سوچھ آئی کونک پلیسس پروگرام کی مشاورت اور جائزے کا آغاز
International Share

برازیل میں پی پی ایس کی ٹیمر اتحاد سے علاحدگی

برازیلیا، 19 مئی (رائٹر) برازیل کی پاپولر سوشلسٹ پارٹی (پی پی ایس) نے صدر مشیل ٹیمر کے اتحاد سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
مسٹر ٹیمر پر ملک کے سب سے بڑے گھپلے کی عدالتی سماعت کے دوران رکاوٹ ڈالنے کے الزامات ہیں۔
ان پر الزام لگنے کے بعد اتحادیوں کے درمیان ایسی ہی کھلبلی مچنے کا امکان پہلے ہی ظاہر کیا جا رہا تھا۔
خاص خبریں
جامعہ ملیہ اسلامیہ  میں  قرآن کی نمائش 30 جون تک جاری رہے گی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں قرآن کی نمائش 30 جون تک جاری رہے گی

نئی دہلی، 25جون (یو این آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے کہا کہ یہ اہم نمایش تھی، لائبریری انتظامیہ اور نور مائکرو فلم کے کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں، اس طرح کے پروگرام ہونے چاہئے ،اس سے قرآن سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے اور انسان اس پیغام سے متعارف ہوتا ہے، جو اس کے رب نے اپنے بندوں پر عائد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ایمرجینسی کے دوران ملک  21 ماہ تک  تشدد سے گزرا تھا: شاہ

ایمرجینسی کے دوران ملک 21 ماہ تک تشدد سے گزرا تھا: شاہ

نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ نے ایمرجینسی کے لئے کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نے محض اقتدار میں رہنے کے اپنے سیاسی مفاد کے لئے ملک میں جمہوریت کا قتل کر دیا اور 21 مہینوں تک قوم کو تکلیف و دکھ کے دور سے گزرنا پڑا تھا۔

...مزید دیکھیں
جیٹلی نے اندرا گاندھی کا موازنہ ہٹلر سے کیا

جیٹلی نے اندرا گاندھی کا موازنہ ہٹلر سے کیا

نئی دہلی، 25جون (یو این آئی) مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما ارون جیٹلی نے آج کہا کہ محترمہ اندرا گاندھی کا ایمرجنسی میں رول جرمنی کے حکمراں ایڈولف ہٹلر کے طریقہ کار کی طرح ہوگیا تھا۔

...مزید دیکھیں
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 18جولائی سے

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 18جولائی سے

نئی دہلی، 22جون(یوا ین آئی) پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 18جولائی سے شروع ہوگا اور دس اگست تک چلے گا۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ رام جنم بھومی بابری مسجد تنازع کا  جلد  نپٹارہ  کرے: وی ایچ پی

سپریم کورٹ رام جنم بھومی بابری مسجد تنازع کا جلد نپٹارہ کرے: وی ایچ پی

نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے آج کہا کہ اسے سپریم کورٹ سے توقع ہے کہ ایودھیا کے شري رام جنم بھومی بابری مسجد معاملے کی روزانہ سماعت کرے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کے باغی رہنما گھنشیام تیواڑی نے استعفی دیا

بی جے پی کے باغی رہنما گھنشیام تیواڑی نے استعفی دیا

جے پور ،25 جون (یو این آئی) راجستھان بھارتیہ جنتا پارٹی کے باغی لیڈر اور سانگانیر کے ممبر اسمبلی گھنشیام تیواڑي نے آج پارٹی سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نو تشکیل شدہ بھارت واہنی سے آئندہ اسمبلی میں تمام 200 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑا کریں گے۔

...مزید دیکھیں
دہلی ہائی کورٹ نے جنوبی دہلی میں درختوں کے کاٹنے پر روک لگائی

دہلی ہائی کورٹ نے جنوبی دہلی میں درختوں کے کاٹنے پر روک لگائی

نئی دہلی، 25جون (یو این آئی) جنوبی دہلی علاقے میں سات کالونیوں کو ڈیولپ کرنے کے لئے مرکزی حکومت کے ہزاروں درخت کاٹنے کے متعلق متنازعہ فیصلے پر دہلی ہائی کورٹ نے آج اس پر چار جولائی تک روک لگادی۔

...مزید دیکھیں
پاکستانی ساختہ سیٹلائٹ آئندہ ماہ خلا میں روانہ کیا جائے گا

پاکستانی ساختہ سیٹلائٹ آئندہ ماہ خلا میں روانہ کیا جائے گا

25 Jun 2018 | 12:38 PM

اسلام آباد، 25 جون (یواین آئی) پاکستان اگلے ماہ پہلی بار خود ساختہ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کرے گا۔ سیٹلائٹ کے کامیاب طور پر لانچ ہونے کے بعد یہ ملک تکنیکی طور پر ترقی پذیر ممالک میں شامل ہو جائے گا۔

فکسنگ دعووں پر پی سی بی نے اکمل سے مانگا جواب

25 Jun 2018 | 6:03 PM

لاہور، 25 جون (یو این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بلے باز عمر اکمل کو ان کے ٹی وی پر دیے گئے انٹرویو میں مبینہ طور پر فکسنگ کے دعووں کے لئے انہیں وضاحت دینے کو کہا ہے۔

....

25 Jun 2018 | 12:45 PM

بہترین گلوکارکا ایوارڈاریجیت سنگھ کو (جب ہیری میٹ سیجل) کے گانے ’ہوائیں‘ کے لئےاو ر میگھنامشرا کو ’سکریٹ سپراسٹار‘ کا نغمہ ’کون ہوں‘ کے لئے بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ہےبہترین میوزک ڈائرکٹرامال ملک۔

پنجاب کو 88 رنوں پر ڈھیر کرکے بنگلور فاتح

14 May 2018 | 11:34 PM

اندور، 14 مئی (یو این آئی) فاسٹ بولر امیش یادو (23 رن پر تین وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی جارحانہ کارکردگی سے رائل چیلنجرز بنگلور نے کنگز الیون پنجاب کو پیر کو 10 وکٹ سے پیٹ کر آئی پی ایل 11 کے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امید کو قائم رکھا ہے۔

image