InternationalPosted at: May 23 2017 9:18AM برطانیہ کے مانچیسٹر میں دھماکہ ،19افراد ہلاک
مانچیسٹر،23مئی (رائٹر) برطانیہ کے شمالی شہر مانچیسٹر میں امریکی گلوکارہ ایریاناگرینڈے کے ایک پروگرام کے دوران ہوئے بم دھماکہ میں 19 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔ مانچیسٹرپولیس نے ٹوئیٹ کرکے بتایا کہ اس بم دھماکہ میں 19 افراد کے ہلاک اور 50 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ بی بی سی اور اسکائی نیوز کے مطابق مقامی پولیس اس بم دھماکہ کو ایک دہشت گرد حملہ تصور کررہی ہے ۔ جاری۔رائٹر ۔ایف اے