SportsPosted at: Mar 9 2016 6:30PM ۔آئی پی ایل میں کھیلنا چاہتا ہوں معین علی
ممبئی، 09 مارچ (یواین آئی) انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے بدھ کو یہاں کہا کہ وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھیلنا چاہتے ہیں تاکہ ہندوستانی اسپنروں سے ان کے کھیل کے فن کو سیکھ سکیں۔
علی نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا "میں کسی دن آئی پی ایل کا حصہ بننا چاہتا ہوں۔
یہ ایک بہت ہی بہترین ٹورنامنٹ ہے۔