image
Friday, Apr 26 2024 | Time 02:18 Hrs(IST)
Sports

شکست سے مایوس ٹیم نے کھانا نہیں کھایا تھا: مرتضی

شکست سے مایوس ٹیم نے کھانا نہیں کھایا تھا: مرتضی

سری نگر، 12 اپریل (یو این آئی) بنگلہ دیشی کرکٹ کپتان مشرف مرتضی نے کہاکہ حال ہی میں اختتام پذیر آئی سی سی ٹونٹی۔
20 عالمی کپ میں ہندستانی ٹیم کے خلاف گروپ مرحلہ میں ملنے والی ایک رن کی شکست کے بعد ٹیم کے کھلاڑی اس قدر مایوس تھے کہ انہوں نے مقابلے کی رات کھانا نہیں کھایا تھا۔
کشمیر میں چھٹیاں منانے آئے بنگلہ دیشی کپتان نے یہاں نوجوان کھلاڑیوں سے بات چیت کے دوران یہ انکشاف کیا کہ ہندستان کے خلاف اس افسوسناک شکست سے کھلاڑیوں کا حوصلہ ٹوٹ گیا تھا اور انہوں نے اس رات کھانا نہیں کھایا۔

image