Tuesday, Jan 23 2018 | Time 13:45 Hrs(IST)
  • جیپ کی ٹکر سے ایک ہلاک
  • ....
  • شیو سینا کا2019 کا لوک سبھا انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان
  • بائیک پر سوار بدمعاشوں نے مزدور کو گولی ماری
  • دلت دوشیزہ کو مار پیٹ کر جلانے کا الزام ، دو نامزد
  • میواڑ اسپتال میں انکم ٹیکس محکمے کی کارروائی
  • آگ لگنےسے چھ سے زیادہ گھر جھلسے
  • فلیش
  • فلیش
  • آتشزدگی سے چھ مکانات راکھ کا ڈھیر
  • اعظم گڑھ جیل کے گارڈ کو بدمعاشوں نے گولی ماری
  • نااہل قرار دیئے گئے’آپ‘ ممبران اسمبلی کی دہلی ہائی کورٹ میں نئی عرضی
  • چین میں ریلیز ہوگی بجرنگی بھائی جان
  • ٹرک اور بس کی ٹکر میں ایک ہلاک،12زخمی
  • ....
National Share

تھاور چند گہلوت نے ایم ایس ایکٹ-2013 کے نفاذ کے جائزے کی میٹنگ کی صدارت کی

نئی دہلی، 14 نومبر (یوا ین آئی)سماجی انصاف وتفویض اختیارات کے مرکزی وزیر تھاور چند گہلوت نے آج یہاں‘‘ میلا ڈھونے والے افراد کو ملازمت پر رکھنے کی روک تھام اور ان کی باز آبادکاری سے متعلق ایکٹ-2013’’(ایم ایس ایکٹ-2013) کے نفاذ کے جائزے کے لئے مرکزی نگراں کمیٹی کی پانچویں میٹنگ کی صدارت کی۔

اس میٹنگ میں سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت رام داس اٹھاولے، وزارت کی سکریٹری محترمہ لتھا کرشنا راؤ اور وزارت کے دیگراعلیٰ عہدیداران موجود تھے۔
علاوہ ازیں اس میٹنگ میں درج فہرست ذاتوں کے قومی کمیشن کے چیئرمین، صفائی ملازمین کے قومی کمیشن کے چیئرمین، اراکین پارلیمنٹ، مرکزی نگراں کمیٹی کے غیر سرکاری اراکین کے علاوہ مرکزی وزارتوں،محکموں، ریاستی حکومتوں،مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مندوبین اور میلا ڈھونے والے افراد ،صفائی ستھرائی ورکروں کی بھلائی کے لئے کام کرنے والے سماجی ورکرزنے بھی شرکت کی۔
خاص خبریں
’پدماوت ‘پر ریاستی حکومت کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

’پدماوت ‘پر ریاستی حکومت کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

جے پور، 23 جنوری (یواین آئی) فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھائے جانے سے متعلق راجستھان اور مدھیہ پردیش کی ریویو عرضیاں سپریم کورٹ میں مسترد ہونے کے بعد ریاستی حکومت کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 12:46 PM
آنندي بین پٹیل نے گورنر کے عہدہ کا حلف لیا

آنندي بین پٹیل نے گورنر کے عہدہ کا حلف لیا

بھوپال، 23 جنوری (یواین آئی) مدھیہ پردیش کی نئی گورنر آنندي بین پٹیل نے آج یہاں راج بھون میں منعقد باوقار تقریب میں حلف لیا۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:47 AM
سیلنگ کے خلاف تاجروں کا دہلی بند

سیلنگ کے خلاف تاجروں کا دہلی بند

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) سپریم کورٹ کی نگرانی کمیٹی کی ہدایت پر ہو رہی سیلنگ کے خلاف پوری دہلی میں تجارتی ادارے بند ہیں۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 12:43 PM
بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار

بی ایس ای 36 ہزار، این ایس ای 11 ہزار کے پار

ممبئی، 23 جنوری ( یواین آئی) ملک کے شیئر مارکیٹ نے آج نئی تاریخ رقم کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:14 AM
مودی کا سرفہرست عالمی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ گول میز  اجلاس

مودی کا سرفہرست عالمی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ گول میز اجلاس

داؤس، 23 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج داوس میں سرفہرست عالمی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کے ساتھ گول میز اجلاس کی میزبانی کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 11:15 AM
قومی راجدھانی  میں  ٹھنڈ میں اضافہ

قومی راجدھانی میں ٹھنڈ میں اضافہ

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) قومی راجدھانی میں کئی علاقوں میں آج ہلکی بونداباندي کے ساتھ ہی سردی بڑھ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 12:45 PM
كووند، مودی کا نیتا جی کو خراج  عقیدت پیش

كووند، مودی کا نیتا جی کو خراج عقیدت پیش

نئی دہلی، 23 جنوری ( یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عظیم مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی جينتي پر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

...مزید دیکھیں 23 Jan 2018 | 10:36 AM

امریکہ میں سرکاری کام کاج پر بحران ٹلا

23 Jan 2018 | 11:17 AM

واشنگٹن، 23 جنوری (رائٹر) امریکہ میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے وفاقی حکومت کو فنڈز مہیا کرانے کے عارضی بل کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سرکاری کام کاج کو لے کر تین دنوں سے جاری بحران ٹل گیا گیاہے۔

نااہل قرار دیئے گئے’آپ‘ ممبران اسمبلی کی دہلی ہائی کورٹ میں نئی عرضی

23 Jan 2018 | 12:53 PM

نئی دہلی، 23 جنوری (یواین آئی) فائدہ کا عہدہ معاملہ میں نا اہل قرار دیئے گئے عام آدمی پارٹی (آپ) کے 20 ممبران اسمبلی نے صدر کی جانب سے ان کی رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں آج نئی عرضی دائر کی۔

....

08 Jan 2018 | 9:57 PM

ہندستانی بلے بازوں کی یہ ایسی شرمناک کارکردگی تھی جسے طویل عرصہ تک عالمی نمبر ایک ٹیم کاکوئی بھی کھلاڑی فراموش نہیں کر پائیگا۔

image