Sunday, Feb 25 2018 | Time 01:14 Hrs(IST)
National Share

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں کمی

نئی دہلی، 14 نومبر (یوا ین آئی)پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی )
کے ذریعہ شائع کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق 13 نومبر 2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہوکر 62.01 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی ،
جو پچھلے کاروباری رو ز 10 نومبر 2017 کو اس سے قدرے زائد یعنی 62.66 امریکی ڈالر فی بیرل تھی ۔

ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں کمی درج ہوئی ہے ۔
13 نومبر 2017 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت
کم ہوکر 4056.90روپے فی بیرل ہوگئی ، جو پچھلے کاروباری روز 10 نومبر 2017 کو اس سے قدرے زائد یعنی 4073.51 روپے فی بیرل تھی۔
خاص خبریں
بینک گھپلوں کا اثر کاروبار میں سہولت پر بھی پڑے گا: جیٹلی

بینک گھپلوں کا اثر کاروبار میں سہولت پر بھی پڑے گا: جیٹلی

نئی دہلی‘ 24فروری (یو این آئی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ بینک گھپلوں کا کاروبار میں سہولت پر بھی اثر پڑے گا اور بار بار ایسے گھپلے ہونے سے معیشت میں سدھار کی تمام کوششیں بے کار رہ جائیں گی۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:09 PM
بلاک سطح پر کھلے گا جن دوا مرکز، سستی دوائیں دستیاب ہوں گی

بلاک سطح پر کھلے گا جن دوا مرکز، سستی دوائیں دستیاب ہوں گی

نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) حکومت نے غیر معمولی بیماریوں سےمتاثر لوگوں کو سستی اور معتبر دوائیں فراہم کرنے کے لئے بلاک سطح پر جن دوا کے مرکز کھولنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اب تک مختلف مقامات پر اس قسم کے 3177 مرکز کھولے جا چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 2:16 PM
ای ۔ وے بل یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش

ای ۔ وے بل یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش

نئی دہلی‘ 24 فروری (یو این آئی) جی ایس ٹی پر عمل درآمد کے لئے قائم کابینی گروپ نے بین الاقوامی مال ٹرانسپورٹ کے لئے ای وے بل کا نظم یکم اپریل سے نافذ کرنے کی سفارش کی ہے جب کہ ریاست کے اندر ای وے بل بعد میں مرحلہ وار طریقے سے نافذ کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:06 PM
بہار میں بھیانک سڑک حادثہ 9 بچوں کی موت 20 سے زائد زخمی

بہار میں بھیانک سڑک حادثہ 9 بچوں کی موت 20 سے زائد زخمی

مظفر پور 24 فروری (یو این آئی) بہار میں مظفر پور ضلع کے مینا پور پولیس اسٹیشن علاقہ میں آج ایک بھیانک سڑک حادثہ میں نو بچوں کی موت ہو گئی اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 4:20 PM
سبھی کو اپنے عقیدے کے مطابق تہوار منانے  کا حق:یوگی

سبھی کو اپنے عقیدے کے مطابق تہوار منانے کا حق:یوگی

متھرا،24فروری (یواین آئی)’’میں ہندوہوں ۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:13 PM
معروف صحافی نیلابھ مشرا نہیں رہے

معروف صحافی نیلابھ مشرا نہیں رہے

نئی دہلی‘ 24 فروری (یو این آئی) نیشنل ہیرالڈ گروپ کے چیف ایڈیٹر نیلابھ مشرا کا آج چینئی میں انتقال ہوگیاں ان کی عمر 57برس تھی۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:10 PM
نیتش حکومت میں بدعنوانی عروج  پر:تیجسوی

نیتش حکومت میں بدعنوانی عروج پر:تیجسوی

دربھنگہ، 24 فروری (یو این آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج کہا کہ نتیش حکومت میں بدعنوانی عروج پر پہنچنے سے ترقیاتی کام ٹھپ پڑ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں 24 Feb 2018 | 7:15 PM

این ڈی اے نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے: مودی

24 Feb 2018 | 11:40 PM

چنئی، 24 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ تمل ناڈو میں کاروباری خواتین کے لئے اماں دوپهيہ گاڑی سبسڈی منصوبہ اور بڑے پیمانے پر کیئے جانے والے شجرکاری پروگرام سے آنے والے وقت میں خواتین کو بااختیار بنانے اور قدرت کی حفاظت کرنے میں مدد ملے گی۔

....

24 Feb 2018 | 8:54 PM

کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے گرونانک دیو یونیورسٹی امرتسر کے بزنس اسکول کی صدر شعبہ پروفیسر جسبین کور نے کہاکہ ملک میں جی ایس ٹی کو سب سے بڑے براہ راست ٹیکس کے طور پر نافذ کئے جانے سے دیگر ٹیکسوں کو ہٹانے میں کامیابی ملی ہے۔

شعیب اختر نے دی کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی

03 Feb 2018 | 4:47 PM

لاہور ، 03 فروری (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی ہے ۔

image