image
Thursday, Aug 16 2018 | Time 19:30 Hrs(IST)
  • ملک نے عظیم سپوت کھودیا: واجپئی کی وفات پررہنماوں کا خراج عقیدت
  • نہیں رہے ہندوستانی سیاست کے اجات شترو: ستیہ پال ملک
  • ہندستان نے ایک عظیم رہنما کھو دیا: بھیم سنگھ
  • آسام میں بنگلہ دیشی ٹیچر گرفتار
  • گلبرگہ کرناٹک کے عازم حج کا مکہ معظمہ میں انتقال
  • حج کیمپ2018 کا کامیاب اختتام‘ تمام عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
  • واجپئی کی رحلت میرا ذاتی نقصان ہے: عمر عبداللہ
  • جیفری بائیکاٹ کی ہندستانی ٹیم پر تنقید
  • آسٹریلیا کرکٹ کو اسمتھ اور وارنر کی ضروت : وارن
  • ڈیویلیئرز انٹرنیشنل کرکٹ سے علیحدہ ہوکر خوش
  • جھانسی کی رانی کا کردار ادا کریں گی کنگنا رناوت
  • اسٹیڈ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کوچ مقرر
  • ایرون فنچ بلے بازوں میں ٹاپ رینک کھلاڑی بن گئے
  • وکٹوریا آزارنکاکو وائلڈ کارڈ انٹری
National Share

....

سینئر ایڈوکیٹ اصغر علی خاں نے اپنے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد پر زور دیتے ہوئے کہاکہ اپنے حق کی بات کرنے میں کمیونلزم کہاں سے آگئی۔
انہوں نے کہاکہ مسلمان جس ملک میں رہتا ہے اس سے پیار کرتا ہے اور ملک سے پیار کرنے والے فرقہ پرست کیسے ہوسکتے ہیں۔
اس لئے ہمیں باد مخالف سے گھبرانا نہیں چاہئے۔
خاص خبریں
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی  کا انتقال

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کا انتقال

نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) ہندوستانی سیاست کے قد آور لیڈروں میں شمار ہونے والے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کا طویل علالت کے بعد آج شام یہاں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ (ایمس) میں انتقال ہو گیا۔

...مزید دیکھیں
واجپئی کے انتقال پر کووند نے کیاگہرے رنج وغم کا اظہار

واجپئی کے انتقال پر کووند نے کیاگہرے رنج وغم کا اظہار

نئی دہلی ،16اگست (یواین آئی)صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے ۔

...مزید دیکھیں
واجپئی کی موت ایک عہد کا خاتمہ: مودی

واجپئی کی موت ایک عہد کا خاتمہ: مودی

نئی دہلی 16 اگست [یو این آئی]وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی موت کے ساتھ ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا۔

...مزید دیکھیں
واجپئی کے انتقال سے ملک نے ایک عظیم سپوت کو کھودیا:راہل

واجپئی کے انتقال سے ملک نے ایک عظیم سپوت کو کھودیا:راہل

نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سربراہ راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک نے آج ایک عظیم سپوت کو کھودیا۔

...مزید دیکھیں
واجپائی کی حالت بے حد نازک: نڈّا

واجپائی کی حالت بے حد نازک: نڈّا

نئی دہلی،16 اگست( یو این آئی) مرکزی وزیر صحت جگت پرکاش نڈّا نے ایمس میں زیر علاج سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی عیادت کی۔

...مزید دیکھیں
واجپئی کی موت سے  ہندستان کو ایک بڑا نقصان ہوا ہے: کیجریوال

واجپئی کی موت سے ہندستان کو ایک بڑا نقصان ہوا ہے: کیجریوال

نئی دہلی 16 اگست [یو این آئی] دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے انتقال پر اظھایر تعزیت کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
واجپئی کی حالت انتہائی نازک، لیڈروں کا تانتا لگا

واجپئی کی حالت انتہائی نازک، لیڈروں کا تانتا لگا

نئی دہلی، 16 اگست (یواین آئی) سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی حالت پہلے ہی جیسی نازک بنی ہوئی ہے اور وہ لائف سپورٹنگ سسٹم پرہیں۔

...مزید دیکھیں

ملک نے عظیم سپوت کھودیا: واجپئی کی وفات پررہنماوں کا خراج عقیدت

16 Aug 2018 | 7:26 PM

نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی کے صدر امت شاہ، کانگریس صدر راہل گاندھی ، سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی، سابق صدر پرنب مکھرجی سمیت متعدد رہنماوں نے سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کی موت پر آج گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وفات سے ہندوستانی سیاست کے ایک عہدکا خاتمہ ہوگیا اور ملک نے ایک عظیم سپوت کھودیا ہے۔

آسٹریلیا کرکٹ کو اسمتھ اور وارنر کی ضروت : وارن

آسٹریلیا کرکٹ کو اسمتھ اور وارنر کی ضروت : وارن

16 Aug 2018 | 7:10 PM

سڈنی ، 15 اگست (یو این آئی ) اسپن کے لیجنڈ شین وارن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ کو فوری طور پر سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور اوپننگ بلے باز اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی ضروت ہے،ٹیم ان کی عدم موجودگی میں ناکام جارہی ہے اور بلے باز ابھی تک ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں۔

جھانسی کی رانی کا کردار ادا کریں گی کنگنا رناوت

16 Aug 2018 | 7:00 PM

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کے لئے مشہور کنگنا رناوت اپنی آنے والی فلم میں جھانسی کی رانی کاکردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔

ہندستان نے ایک عظیم رہنما کھو دیا: بھیم سنگھ

16 Aug 2018 | 7:18 PM

جموں،16اگست (یو این آئی)جموں وکشمیرنیشنل پینتھرز پارٹی نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے انتقال پررنج و غم کا اظہار کیا ہے جو پوری دنیا میں بین الاقوامی تقاریب میں ہندستان کا چمکتا ہوا ستارہ ہوا کرتے تھے۔

جنوبی افریقہ کپتان فاف ڈوپلیسی سے محروم

07 Aug 2018 | 7:50 PM

جوہانسبرگ ، 07 اگست (یو این آئی ) جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف 5 میچوں کی سیریز کے 3 میچ جیت کر اگرچہ سیریز تو اپنے نام کرلی ہے مگر ٹیم باقی ماندہ 2 میچوں اور ٹی 20 سیریز کے لئے اپنے کپتان فاف ڈوپلیسی سے محروم ہوگئی ہے۔

image