NationalPosted at: Jan 12 2018 4:36PM یوم جمہوریہ:فلائی پاسٹ کا آغاز آسمان سے پھولوں کی پنکھڑیوں کی بارش سے ہوگا
نئی دہلی،12جنوری(یو این آئی) 28 جنوری 2018 کو ملک وقوم انتہائی فخر وانبساط کے ساتھ 69 واں یوم جمہوریہ منائیں گے۔
اس موقع پر یوم جمہوریہ کی پریڈ کے دوران راج پتھ پر مختلف طیاروں کے ذریعہ فلائی پاسٹ اور فضائی کرتبو ں کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔
فلائی پاسٹ اورفضائی کرتبو ں کی ریہر سل جمعرات 18 جنوری 2018 سے شروع ہوگی۔ چرخی دادری۔جھجر ۔ یمنا ندی کے علاقوں میں فلائی پاسٹ کرنے والے طیارے کم بلندی پر پرواز کریں گے۔
جاری۔یو این آئی۔ ج ا۔م الف