Thursday, Apr 26 2018 | Time 00:08 Hrs(IST)
National Share

راہل اور سونیا گاندھی ملک سے معافی مانگیں: بی جے پی

نئی دہلی، 16 اپریل (یوا ین آئی) کانگریس پر خوشامدی کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج مطالبہ کیا کہ کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور موجودہ صدر راہل گاندھی کو ہندو دہشت گردی اور بھگوا دہشت گردی کا جھوٹ گڑھنے کے لئے ملک سے معافی مانگنی چاہئے۔

حیدرآباد کی ایک خصوصی عدالت کی طرف سے سال 2007 کے مکہ مسجد میں بم دھماکوں کے معاملے میں سوامی اسیمانند سمیت تمام پانچوں ملزمان کو بری کئے جانے کے فیصلے پر کانگریس لیڈروں کے رد عمل کا جواب دیتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان ڈاکٹر سنبت پاترا نے یہاں کہا کہ اتنی پرانی پارٹی آج بری طرح بے نقاب ہو گئی ہے ۔

سنبیت پاترا نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے خوشامد پسندی کے لئے ہندو دہشت گردی کا لفظ گڑھ کر اس عظیم مذہب کو بدنام کرنے کی کوشش کی تھی جس کا آج پر دہ فاش ہو گیا۔
خاص خبریں
جنسی استحصال کے معاملہ میں آسا رام سمیت تین مجرم قرار

جنسی استحصال کے معاملہ میں آسا رام سمیت تین مجرم قرار

جودھپور، 25 اپریل (یواین آئی) راجستھان میں جودھپور کی ایک عدالت نے گروكل کی ایک نابالغ لڑکی کی جنسی استحصال کے ملزم کتھا واچک( کہانی سنانے والا) آسارام اور اس کے دو خدمت گذاروں کو مجرم قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 5:02 PM
سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سری نگر ، 25اپریل (یو ا ین آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان جو اپنی آنے والی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں وادی کشمیر میں ہیں، نے یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 5:05 PM
جوٹ کی امدادی قیمت 3700روپے فی کوئنٹل مقرر

جوٹ کی امدادی قیمت 3700روپے فی کوئنٹل مقرر

نئی دہلی، 25 اپریل(یو این آئی) مرکزی حکومت نے خام جوٹ کی کم از کم امدادی قیمت میں دو سوروپے فی کوئنٹل کا اضافہ کرکے 3700 روپے فی کوئنٹل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 3:53 PM
شہروں کی ضروریات کو پورانے کیلئے سرکاری ادارے سرگرم ہوں: پوری

شہروں کی ضروریات کو پورانے کیلئے سرکاری ادارے سرگرم ہوں: پوری

نئی دہلی،25اپریل (یو این آئی) رہائش اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج کہاکہ شعبہ رہائش اور شہروں کی ضروریات کو پوراکرنے کے لئے سرکاری اداروں کو سرگرمی سے کام کرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 11:25 PM
گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے سنسنی خیز گڑیا عصمت دری اور قتل معاملہ میں ایک ملزم کی گرفتاری کے ساتھ ہی سی بی آئی نے اس کیس کو حل کرلینے کا آج دعوی کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 11:33 PM
گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر  دہلی کے نئے کپتان

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر دہلی کے نئے کپتان

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) گوتم گمبھیر نے دہلی ڈیرڈیولس کے آئی پی ایل -11 میں اب تک کی انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کپتانی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 7:49 PM

پروویڈنٹ فنڈ میں باقاعدہ رقم جمع نہ ہونے کی اطلاع ملے گی شیئرہولڈروں کو

نئی دہلی ،25اپریل (یواین آئی)امپلائیز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او)نے پی ایف کے شیئر ہولڈروں کوباقاعدہ رقم جمع نہ ہونے کی اطلاع فون ،ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

...مزید دیکھیں 25 Apr 2018 | 11:27 PM
گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

گڑیا عصمت دری معاملہ کو حل کرلینے کا سی بی آئی کا دعوی

25 Apr 2018 | 11:33 PM

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے سنسنی خیز گڑیا عصمت دری اور قتل معاملہ میں ایک ملزم کی گرفتاری کے ساتھ ہی سی بی آئی نے اس کیس کو حل کرلینے کا آج دعوی کیا ہے۔

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر  دہلی کے نئے کپتان

گمبھیر نے چھوڑی کپتانی، ایئر دہلی کے نئے کپتان

25 Apr 2018 | 7:49 PM

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) گوتم گمبھیر نے دہلی ڈیرڈیولس کے آئی پی ایل -11 میں اب تک کی انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کپتانی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ گوتم گھمبیر کی جگہ اب نوجوان بلے باز شریئرس ایئر کو باقی سیزن کے لئے دہلی کا کپتان بنایا گیا ہے۔

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

25 Apr 2018 | 5:05 PM

سری نگر ، 25اپریل (یو ا ین آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان جو اپنی آنے والی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں وادی کشمیر میں ہیں، نے یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

image