image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 14:17 Hrs(IST)
National

بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

دہلی ،16جنوری (یواین آئی)وزیرداخلہ ارون جیٹلی نے رافیل اور بوفورس معاملہ کی ’غیر اخلاقی اورغیر منطقی موازنہ ‘کرنے پر کانگریس صدر راہل گاندھی پرنکتہ چینی کرتے ہوئے آج کہاکہ رافیل جنگی طیارہ سودے میں کوئی بچولیہ نہیں تھا اور نہ ہی کوئی دلالی دی گئی ۔
مسٹر جیٹلی نے ٹوئیٹ کرکے رافیل جنگی طیارہ کے سلسلہ میں وزیراعظم نریندرمودی پر تنقید کرنے والی اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ رافیل سودے کے تعلق سے جو جھوٹ بولے گئے ہیں وہ نمایاں ہوگئے ہیں ۔اس سلسلہ میں سپریم کورٹ کا فیصلہ بالکل واضح ہے ۔حکومت کے خلاف بولے گئے سبھی الفاظ جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ۔
انھوں نے دعوی کیاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں رافیل طیارہ سودے میں ضابطہ پر عمل درآمد پر اظہار اطمینان کیاگیاہے اور الزام غلط ثابت ہوئے ہیں ۔انھوں نے کہاکہ مسٹر گاندھی وراثت میں ملے بوفورس کے داغ سے پریشان ہیں اور رافیل اوربوفورس سودے کے تعلق سے غیر اخلاقی موازنہ کررہے ہیں ۔رافیل سودے میں کوئی بچولیہ نہیں تھا اور نہ ہی کوئی دلالی دی گئی ہے ۔
انھوں نے کہاکہ بین الاقوامی اور سرکاری تعاون سے ترقی پسند اتحاد حکومت کے دورمیں گھپلہ کرنے والوں کی حوالگی کرائی جارہی ہے ۔
یواین آئی۔ایف اے

خاص خبریں
توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز یوگا گرو بابا رام دیو کو پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات کے معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کے ضمن میں ان کے خلاف جاری وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب داخل نہ کرنے پر انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

گورنر جھارکھنڈ کو تلنگانہ اورپڈوچیری کی زائد ذمہ داری

حیدرآباد 19مارچ(یواین آئی) جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو تلنگانہ کے گورنر کے طور پر اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

آندھرا پردیش میں قومی شاہراہ سے فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پرواز

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) فضائیہ کے جنگی اور ٹرانسپورٹ طیاروں نے پھرسے آندھرا پردیش میں ضلع باپٹلا کے اڈانکی میں قومی شاہراہ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کرکے اپنی صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

روس میں کان منہدم ہونے سے 13 افراد دب گئے

ماسکو، 19 مارچ (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں امور علاقے میں کان منہدم ہونے سے تقریباً 13 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ، 19 مارچ (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

امریکی-برطانوی بحریہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 10 فضائی حملے کیے

صنعاء، 19 مارچ (یو این آئی) بحیرہ احمر میں تعینات امریکی اور برطانوی بحری افواج نے پیر کے روز یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر دس فضائی حملے کیے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

سری نگر، 19 مارچ (یو این آئی) وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پر بابا رام دیو کو ذاتی طور پر عدالت میں پیشی کا حکم

19 Mar 2024 | 1:36 PM

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز یوگا گرو بابا رام دیو کو پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات کے معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کے ضمن میں ان کے خلاف جاری وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب داخل نہ کرنے پر انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا۔

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

18 Mar 2024 | 3:32 PM

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

image