NationalPosted at: Jul 20 2019 5:06PM شیلا دکشت کا انتقال
نئی دہلی، 20جولائی (یوا ین آئی) دہلی کی سابق وزیراعلی اور ریاستی کانگریس کی صدر شیلا دکشت کا سنیچر کی دوپہر یہاں ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 81 برس کی تھیں۔
کنبہ کے ذرائع کے مطابق محترمہ دکشت کو آج صبح اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد ایسکورٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہوں نے دوپہر کو تقریباََ چار بجے آخری سانس لی۔ ان کے کنبہ میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔
جاری یواین آئی۔ م ع۔ 1625