image
Monday, Dec 16 2019 | Time 19:12 Hrs(IST)
  • جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کی ووٹنگ ختم ، 62 46 فیصد پولنگ
  • ممتا بنرجی بنگالیوں کے جذبات کو مجروح کررہی ہیں:دلیپ گھوش
  • گورنر نے ممتا بنرجی کو راج بھون طلب کیا۔شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ممتا بنرجی کے جلوس کو غیر آئینی قرار دیا
  • کلکتہ ہائی کورٹ نے لااینڈ آرڈر پر تفصیلی رپورٹ طلب کی
  • مرا ہوا’شیر‘ ہے پاکستان: آزاد
  • فروری تک پوکسو عدالتیں قائم کرنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت
  • مسلمان اپنے مستقبل کی بابت گمراہ کن پروپگینڈے کا شکار نہ ہوں: نقوی
  • تشدد، تقسیم کی جننی بن گئی ہے مودی حکومت: سونیا گاندھی
  • نمبر -1 وراٹ اور اسمتھ میں فاصلہ بڑھا، لابوشین ٹاپ -5 میں
  • ممبئی نے روکا بنگلور کا جیت کا سلسلہ
  • ایف آئی ایچ ایوارڈ کی دوڑ میں من پریت، وویک ، لالریمسيامي
  • دھرنے پر بیٹھیں پرینکا واڈرا
  • اینگدی انگلینڈ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے باہر
  • شعلہ کی بڑی بہو،اداکارہ گیتا کک چل بسیں
National

...

سال 2013میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے موجودہ وزیراعلی اروند کیجری وال کے ہاتھوں نئی دہلی اسمبلی سیٹ پر انتخاب ہارنے کے بعد وہ کچھ عرصہ کے لیے سرگرم سیاست سے دورہوگئیں ،لیکن 2019کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس نے ایک بار پھر ان پر اعتمادظاہر کرتے ہوئے ریاستی کانگریس کی کمان انکے ہاتھ میں دیدی ۔
انھوں نے دہلی میں پارٹی کی قیادت کرتے ہوئے خود بھی انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا لیکن کانگریس کے ہاتھ سات میں سے ایک بھی لوک سبھا سیٹ نہیں آئی۔

محترمہ دکشت آٹھویں لوک سبھا کی رکن کے طورپر راجیوگاندھی حکومت میں وزیر بھی رہیں ۔
خاص خبریں
کلدیپ سنگھ سینگر آبرو ریزی ،اغوا معاملے میں قصوروار قرار

کلدیپ سنگھ سینگر آبرو ریزی ،اغوا معاملے میں قصوروار قرار

نئی دہلی،16دسمبر(یواین آئی)دہلی کی تیس ہزاری عدالت نے اترپردیش کے اناو عصمت دری اور اغوار معاملے میں پیر کو فیصلہ سناتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)کے برخاست ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو قصوروار ٹھہرایا سیشن جج دھرمیش سنگھ نے سینگر کو قصورواور ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں سزا کےلئے عدالت میں بحث 19دسمبرکو ہوگی۔

...مزید دیکھیں
دھرنے پر بیٹھیں پرینکا واڈرا

دھرنے پر بیٹھیں پرینکا واڈرا

نئی دہلی ،16دسمبر(یواین آئی)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا واڈرا اور پارٹی کے سینئر لیڈروں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلباکے خلاف پولیس کی کارروائی کے خلاف احتجاج میں پیر کے روز انڈیا گیٹ پر دھرنا دیا۔

...مزید دیکھیں
شہریت (ترمیمی)ایکٹ2019:مودی کی  امن و امان قائم رکھنے کی اپیل

شہریت (ترمیمی)ایکٹ2019:مودی کی امن و امان قائم رکھنے کی اپیل

نئی دہلی،16دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے شہریت (ترمیمی)ایکٹ (سی اے اے)2019 کی مخالفت میں جاری تشدد کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ امن و امان قائم رکھیں اور افواہ نہ پھیلائیںvمسٹر مودی نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا،’ شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) ایکٹ 2019 کے خلاف جاری پرتشدد مظاہرے بدقسمتی اور پریشان کُن ہیں۔

...مزید دیکھیں
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف 18دسمبر کو  فاربس گنج میں بڑا مظاہرہ ہوگا

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف 18دسمبر کو فاربس گنج میں بڑا مظاہرہ ہوگا

فاربس گنج (ارریہ بہار)، 16دسمبر (یو این آئی) کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے اتحاد کو لازمی قرار یتے ہوئے آج مقررین نے کہا کہ حکومت کے حالیہ پاس کردہ مذہبی تعصب پرمبنی شہریت ترمیمی قا نون کی ہر سطح پر مخالفت اوراین آر سی کا بائیکاٹ کرنے کی سخت ضرورت ہے یہ بات آج یہاں جمعیتہ علمائے ہند کی ممبر سازی اور 18دسمبر کے احتجاج کے لئے بھجنپور مسجد میں منعقدہ ایک پروگرام میں کہی گئی جمعیتہ علمائے ہند کے ارریہ کے نائب صد اور مدرسہ رحمانیہ ننکار کے ناظم مولانا فاروق مظہری نے تقریب کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قانون نہ صرف سیاہ قانون ہے بلکہ مذہبی تعصب پر مبنی قانون ہے۔

...مزید دیکھیں
پولیس کے خلاف جامعہ  معاملہ درج کرائے گی

پولیس کے خلاف جامعہ معاملہ درج کرائے گی

نئی دہلی،16دسمبر(یواین آئی)جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ اتوار کی رات کو پولیس نے کیمپس میں گھس کر طلبہ کے ساتھ مارپیٹ اور عوامی املاک کو نقصان پہنچایا ،وہ اس سلسلے میں پولیس کے خلاف معاملہ درج کرائیں گی  پروفیسر اختر نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ وہ انسانی حقوق کے وزیر سے اس واقعہ کی اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ کریں گی۔

...مزید دیکھیں
نئے شہریت قانون کے خلاف بنگال میں احتجاج کا سلسلہ جاری، کئی علاقوں میں ٹرین سروس متاثر

نئے شہریت قانون کے خلاف بنگال میں احتجاج کا سلسلہ جاری، کئی علاقوں میں ٹرین سروس متاثر

کلکتہ/16 دسمبر(یو این آئی)شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج آج صبح سے ہی ریاست کے مختلف علاقوں میں احتجاج اور ریل روکو کا سلسلہ جاری ہے کئی مقامات پر ریل روک دیا گیا ہے اس کی وجہ سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے مشرقی مدنی پور کے باسولیا اسٹیشن پر آج صبح سے ہی ریلوے لائن پر جام کردیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جامعہ مسئلہ پر وزیر داخلہ سے ملاقات کریں گے کجریوال

جامعہ مسئلہ پر وزیر داخلہ سے ملاقات کریں گے کجریوال

نئی دہلی، 16 دسمبر (یواین آئی) شہریت ترمیمی قانون (سي اےاے) کے خلاف جنوبی دہلی میں مظاہرین کے مشتعل ہونے پر دہلی میں حکمران عام آدمی پارٹی (آپ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کے درمیان وزیر اعلی اروند کجریوال نے پیر کو کہا کہ وہ اس سلسلہ میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کریں گے مسٹر کجریوال نے دہلی میں بگڑتے لااینڈ آرڈر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ پر بات کرنے کے لئے وزیر داخلہ سے ملنے کے لئے وقت مانگا ہے۔

...مزید دیکھیں

مرا ہوا’شیر‘ ہے پاکستان: آزاد

16 Dec 2019 | 7:05 PM

نئی دہلی، 16 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ حکومت اپنی کوتاہیوں کو چھپانے کے لئے بار بار اس پاکستان کا نام لے کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتی ہے جو پہلے ہی ایک ’مرا شیر‘جیسا ہے۔

نمبر -1 وراٹ اور اسمتھ میں فاصلہ بڑھا، لابوشین ٹاپ -5 میں

16 Dec 2019 | 6:30 PM

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی پیر کو آئی سی سی کی جاری تازہ ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں سرفہرست جگہ پر برقرار ہیں اور ان کے اور آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ کے درمیان درجہ بندی پوائنٹس کا فاصلہ بڑھ گیا ہے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

جھارکھنڈ میں 15 سیٹوں کے لئےپہلے چارگھنٹوں میں 28.56 فیصد پولنگ ہوئی

16 Dec 2019 | 2:04 PM

رانچی، 16 دسمبر ( یواین آئی) جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے میں 15 اسمبلی حلقوں مدھو پور، دیوگھر (ریزرو)، بگودر، جموا (زیزرو)، گانڈے، گریڈیہہ، ڈمري، بوکارو، چندركياري ( ریزرو)، سندري، نرسا، دھنباد، جھریا، ٹنڈي اور باگھ مارا میں آج سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان پرامن طریقے سے پولنگ جاری ہے اور پہلے چار گھنٹے میں 28.56 فیصد ووٹنگ ہوئی ۔

image