image
Saturday, Aug 17 2019 | Time 16:38 Hrs(IST)
  • ڈاکٹروں کو معاشرے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: كووند
  • ٹائیگر کے حملے میں کسان زخمی
  • ای این پی او نے فرنٹیئر ناگالینڈ کے مطالبے کا اعادہ کیا
  • کارپلٹنے سے بی جے پی لیڈر سمیت4 زخمی
  • سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 267 پہنچی ، 44 لاپتہ
  • مہاراشٹر میں سمندر میں ڈوبنے سے تین کی موت
  • مودی بھوٹان پہنچے ، گرم جوشی سے استقبال
  • امروہہ: ٹرکٹر۔ ٹرالی پلٹنے سے 2 کی موت،9 زخمی
  • چلتی ٹرین سے سپاہی نے گنگا میں لگائی چھلانگ
  • مہاراشٹر : سمندر میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت
  • ڈاکہ زنی کا منصوبہ بناتے ہوئے آٹھ افراد گرفتار
  • دریائے کرشنا میں پانی کے شدید بہاو کے نتیجہ میں اے پی کے اضلاع کرشنا اور گنٹور میں تباہی
  • ساحلی آندھراپردیش میں بارش کاامکان
  • ساوتھ سنٹرل ریلوے کے جنرل منیجر نے سکندرآباد۔میڑچل سکشن کی لیول کراسنگس کا معائنہ کیا
National

...

دہلی کے وزیراعلی اروندکیجری وال اور نائب وزیراعلی منیش سسودیا نے بھی محترمہ دکشت کو خراج عقیدت پیش کیا۔

کانگریس لیڈر جیوترآدتیہ سندھیا ،شیوراج پاٹل ،کرن والیہ ،اے کے والیہ ،یوگیندر شاشتری ،مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر سیتارام یچوری اور پارٹی لیڈر ورندا کرات ،بھارتیہ جنتاپارٹی کے دہلی ریاستی صدر منوج تیواری ،بی جے پی لیڈر وجے گوئل ،لوک تانترک جنتادل کے لیڈر شرد یادو اور سابق وزیرخارجہ نٹور سنگھ بھی محترمہ دکشت کو خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے ۔

محترمہ دکشت کے مداحوں اور کانگریس کے کارکنوں کی اپنی محبوب رہنما کے آخری دیدار کے لیے قطار لگی رہی ۔
خاص خبریں
مودی بھوٹان پہنچے ، گرم جوشی سے استقبال

مودی بھوٹان پہنچے ، گرم جوشی سے استقبال

تھمپو، 17 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز بھوٹان کے دو روزہ دورے پر یہاں پہنچے۔

...مزید دیکھیں
پاکستانی افواج  نے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول  پر فائرنگ کی

پاکستانی افواج نے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی

جموں، 17 اگست ( یواین آئی) پاکستانی افواج نے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہفتہ کو جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے نوشہر ہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی ) پر فائرنگ کی ۔

...مزید دیکھیں
دریائے کرشنا میں پانی کے شدید بہاو کے نتیجہ میں اے پی کے اضلاع کرشنا اور گنٹور میں تباہی

دریائے کرشنا میں پانی کے شدید بہاو کے نتیجہ میں اے پی کے اضلاع کرشنا اور گنٹور میں تباہی

وجئے واڑہ،17اگست(یواین آئی)دریائے کرشنا میں پانی کے شدید بہاو کے نتیجہ میں اے پی کے اضلاع کرشنا اور گنٹور میں تباہی ہوئی۔

...مزید دیکھیں
جے شنكر کی سلیوان سے ملاقات

جے شنكر کی سلیوان سے ملاقات

نئی دہلی، 17 اگست (یواین آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنكر نے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان سلیوان کے ساتھ ایک میٹنگ میں افغانستان میں بحالی امن پر وسیع پیمانہ بات چیت ہوئی۔

...مزید دیکھیں
مسئلہ کشمیر   کواقوام متحدہ  کےمنشور کے مطابق حل  کیاجائے: چین

مسئلہ کشمیر کواقوام متحدہ کےمنشور کے مطابق حل کیاجائے: چین

اقوام متحدہ، 17 اگست (یواین آئی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ زم نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر مسئلے کا حل اقوام متحدہ کےمنشور، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور ہندوستان و پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے مطابق پرامن طریقے سے ہونا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
جموں میں ٹو جی انٹرنیٹ سروس بحال

جموں میں ٹو جی انٹرنیٹ سروس بحال

جموں، 17 اگست ( یواین آئی) ضلع جموں میں ہفتہ کو ٹو جی موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی جبکہ ضلع راجوری میں عائد پابندیوں کو ہٹا لیا گیا ۔

...مزید دیکھیں
کیرالہ میں سیلاب سے  مرنے والوں  کی تعداد 113 ہوگئی، 29 افرادہنوز لاپتہ

کیرالہ میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 113 ہوگئی، 29 افرادہنوز لاپتہ

ترواننت پورم، 16 اگست (یواین آئی) کیرالہ میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مرنے والوں کی تعدادبڑھ کر 113 ہو گئی ہے اور 8 اگست سے ریاست کے مختلف اضلاع میں 29 افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔

...مزید دیکھیں

جے پور شاندار جیت سے چوٹی پر

16 Aug 2019 | 11:50 PM

احمد آباد، 16 اگست (یواین آئی) جے پور پنک پینتھرس نے گجرات فارچيون جائنٹس کو جمعہ کو 22-19 سے شکست دے کر پرو کبڈی لیگ کی ٹیبل میں چوٹی کا مقام حاصل کر لیا۔

ٹائیگر کے حملے میں کسان زخمی

17 Aug 2019 | 4:35 PM

پیلی بھیت: 17 اگست(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت کے امریاعلاقے میں سنیچر کو گنے کے کھیت میں گھات لگائے بیٹھے ٹائیگر نے ایک کسان پر حملہ کر کے اسے زخمی کردیا۔

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

11 Jul 2019 | 5:04 PM

کابل، 11جولائی (یو این آئی) افغانستان کے تیز گیند باز آفتاب عالم کو انگلیڈ میں چل رہے آئی سی سی عالمی کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کے اصول کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لئے گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

image