image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 15:04 Hrs(IST)
National

کشمیر کے سبھی لیڈروں کو رہا کرو:سی پی ایم

کشمیر کے سبھی لیڈروں کو رہا کرو:سی پی ایم

نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی)مارکسی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی ایم) نے جموں وکشمیر کے معاملے میں بی جے پی اور سنگھ پریوار پر تاریخی ثبوتوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اور پروپیگنڈہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سبھی سیاسی لیڈروں کو رہا کرنے، امن اور مواصلات کے نظم اورریاست کی خودمختاری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سی پی ایم کے سکریٹری جنرل سیتا رام یچوری اور پولٹ بیورو کے رکن برندا کرات نے آج یہاں ’’آئین کے ساتھ دھوکہ اور کشمیر کے ساتھ غداری‘ نامی ایک کتاب کا اجرا کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ ان کا الزام تھا کہ سنگھ پریوار نے ہندو راشٹر بنانے کے اپنے ایجنڈے کے تحت یہ کارروائی کی ہے۔
مسٹر یچوری نے کہا کہ جب ہندوستان آزاد ہوا تھا تب کشمیر ہندوستان کا ناقابل تقسیم حصہ نہیں تھا اور تب مہاراجہ ہری سنگھ نے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو خط لکھ کر کہا کہ انہوں نے ابھی فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ ہندوستان یا پاکستان میں کس کے ساتھ ضم ہوں گے۔وہ کچھ عرصہ کے بعد فیصلہ کریں گے لیکن کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ آزادرہیں اور دونوں ممالک سے دوستانہ تعلقات بنا کر رکھیں لیکن جب پاکستان نے کشمیر کو اپنے میں ضم کرنے کے لئے قبائلیوں سے حملہ کروایا تو کشمیر کی عوام نے ہندوستان کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ۔
جاری۔یو این آئی۔ ظ ا

خاص خبریں
دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

کلکتہ 23اپریل (یواین آئی)لوک سبھاانتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مغربی بنگال کے شمالی خطہ کی تین سیٹیں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں 26اپریل کو پولنگ ہونی ہے۔

...مزید دیکھیں
آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی:آپ

آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی:آپ

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے آخر کار وزیر اعلی اروند کجریوال کو ان کی بڑھتی ہوئی شوگر کے لئے انسولین دے دی۔

...مزید دیکھیں
مودی  مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

مودی مدھیہ پردیش میں تین پارلیمانی حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابی مہم کے مقصد سے ریاست میں اپنے ایک روزہ قیام کے دوران کل تین پارلیمانی حلقوں میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

نڈا آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 23 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا آج مدھیہ پردیش کے تین پارلیمانی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی،  4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج : گورکھپور سے دہلی جارہی سلیپر بس آگرہ ایکسپریس وے پر ٹرک سے ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

قنوج، 23 اپریل (یو این آئی) اترپردیش کے قنوج ضلع کے ٹھٹھیا علاقے میں آج علی الصبح بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکرمیں چار مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ 30 ​​دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

بیجنگ، 23 اپريل (یو این آئی) چین میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے رنگ دکھانا شروع کردیے، جنوبی صوبوں میں مئی اور جون کی بارشیں اپریل میں ہی برس گئیں، شدید بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں
ملک کے مسلمان اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں: ڈاکٹر راشد حسین

ملک کے مسلمان اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں: ڈاکٹر راشد حسین

نئی دہلی/فاربس گنج، 23اپریل (یو این آئی) ملک کے شاہینوں سے نئی پرواز کی اپیل کرتے ہوئے ایم بی آئی ٹی کے پرنسپلپروفیسر ڈاکٹر راشد حسین نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں اور خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو چاہئے کہ نئے پر کے ساتھ پرواز کرنا سیکھیں اور علاقے میں معیاری اسکول، کالج کی بنیاد رکھیں۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، چین میں قبل از وقت 2 سے 3 گنا زائد بارشوں نے تباہی مچادی

23 Apr 2024 | 2:56 PM

بیجنگ، 23 اپريل (یو این آئی) چین میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے رنگ دکھانا شروع کردیے، جنوبی صوبوں میں مئی اور جون کی بارشیں اپریل میں ہی برس گئیں، شدید بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے۔

ٹرک اور بس میں ٹکر، 20 مسافر زخمی

23 Apr 2024 | 2:59 PM

کھرگون، 23 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع کے تحت آگرہ ممبئی قومی شاہراہ پر کھلگھاٹ کے مقام پر نرمدا ندی کے پل پر آج ایک بس کے ٹرک سے ٹکرانے کے بعد اس میں سوار 20 مسافر زخمی ہوگئے۔

جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لیے ووٹنگ ضروری ہے: بیروا

22 Apr 2024 | 7:19 PM

دھرم شالہ، 22 ​​اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے کانگڑا کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر ہیمراج بیروا نے ڈپٹی کمشنر کے آڈیٹوریم میں کانگڑا ضلع میں ووٹر بیداری کے لیے رسمی طور پر تھیم سانگ 'یہ قیمتی ہے ووٹ میرا اسے کریں گے استعمال'گیت پیر کو آفس میں لانچ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
image