image
Tuesday, Feb 18 2020 | Time 12:51 Hrs(IST)
  • کثیر جہتی شخصیت کے مالک تھے پنکج ملك
  • سڑک حادثے میں دو سگے بھائیوں کو موت
  • پرینکا کی بستی میں ریلی23 فروری کو
  • لکھنؤ۔آگرہ ایکسپریس وے پر حادثہ،6کی موت
  • عراق سفر کرنے والوں کیلئے حکومت ہندکی نظر ثانی مشاورت جاری
  • فلیش،فلیش،فلیش-مجرمانہ مقدمہ چھپانے کا معاملہ: دیوندر فرنویس کی نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • مغربی افغانستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں جج کا قتل
  • سپریم کورٹ میں وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت ملتوی
  • ہالی وڈ میں ابھی کام نہیں کرنا چاہتی ہیں دشا پٹاني
  • مشہور بنگلہ اداکار اور سابق ممبر پارلیمنٹ تاپس پال کا انتقال
  • ملنگ, کی کامیابی سے خوش ہیں آدتیہ رائے کپور
  • کبیر سنگھ جیسا کردار نبھانا چاہتے ہیں ورون دھون
  • پاکستان :کوئٹہ میں فدائین حملہ،8 ہلاک، 23 زخمی
  • تاریخ میں آج کا دن
National

پاک چین کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کا ذکر ناقابل قبول : ہندوستان

پاک چین کے مشترکہ بیان میں   جموں و کشمیر کا ذکر   ناقابل قبول :  ہندوستان

نئی دہلی ، 10 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر جاری مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے ذکر کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے مشترکہ بیان سے متعلق نامہ نگاروں کے سوالات پر کہا ، ’’ہم چینی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد چین اور پاکستان کی طرف سے جاری مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے ذکر کو مسترد کرتے ہیں۔’’ جموں وکشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے۔‘‘
ترجمان نے کہا کہ ہندوستان نام نہاد ’چین پاکستان اقتصادی راہداری‘ پر منصوبوں کے بارے میں ان دونوں ممالک کو اپنی تشویش سے مسلسل اظہار کراتا رہا ہے۔ یہ راہداری ہندوستان کی سرزمین پر تعمیر کی گئی ہے جس پر 1947 سے پاکستان نے غیرقانونی قبضہ کیا ہواہے۔ انہوں نے کہا ، ’ہندوستان پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کسی دوسرے ملک کی طرف سے کسی صورت حال کو بدلنے کےکسی بھی کارروائی کے سخت خلاف ہے۔‘‘
مسٹر کمار نے کہا ، ’’ہم تمام متعلقہ فریقوں سے اس طرح کی کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔‘‘
قابل ذکر ہے کہ پاکستان اور چین نے گذشتہ اتوار کو مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کا ذکر کیا تھا۔
یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
سپریم کورٹ میں وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت  ملتوی

سپریم کورٹ میں وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت ملتوی

نئی دہلی،18فروری(یاین آئی)سپریم کورٹ میں شراب تاجر وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت منگل کے روز ملتوی ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
مشہور اداکار اور سابق ممبر پارلیمنٹ تپس پال کا انتقال

مشہور اداکار اور سابق ممبر پارلیمنٹ تپس پال کا انتقال

ممبئی، 18 فروری (یواین آئی) بنگالی فلموں کے مشہور اداکار اور سابق ممبر پارلیمنٹ تپس پال کا منگل کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔

...مزید دیکھیں
عراق  سفر کرنے والوں کیلئے حکومت ہندکی نظر ثانی مشاورت جاری

عراق سفر کرنے والوں کیلئے حکومت ہندکی نظر ثانی مشاورت جاری

نئی دہلی، 18 فروری (یواین آئی) ہندوستان کی حکومت نے عراق کے دورے پر جانے والے ہندوستانی مسافروں کو پہلے کی مشاورت میں تھوڑی چھوٹ دیتے ہوئے نظر ثانی مشاورت جاری کیا ہے اور سیکورٹی کے نقطہ نظر سے پانچ صوبوں میں سفر نہ کرنے کی صلاح دی ہے۔

...مزید دیکھیں
پاکستان :کوئٹہ میں فدائین حملہ،8 ہلاک، 23 زخمی

پاکستان :کوئٹہ میں فدائین حملہ،8 ہلاک، 23 زخمی

کوئٹہ، 18 فروری (یواین آئی) پاکستان کے شہر کوئٹہ شہر کی شاہراہ اقبال پر کورٹ اور پریس کلب کو نشانہ بنا کر کئے گئے فدائین حملہ میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1868 ،متاثرین کی تعداد 72436

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1868 ،متاثرین کی تعداد 72436

بیجنگ،18فروری(اسپوتنک) کورونا وائرس سے چین میں مزید 98 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد اب اس خوفناک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد1868ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کان پور میں  خوفناک سڑک حاثہ ،6 افراد ہلاک

کان پور میں خوفناک سڑک حاثہ ،6 افراد ہلاک

کانپور، 18 فروری (یواین آئی) اترپردیش میں کانپور- بلهور علاقہ کے آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے کے فلائی اوور پر تیز رفتار وولوو بس ڈیوائڈر توڑتے ہوئے دوسری سمت سے آنے والی لگژری گاڑی ٹکراکر نیچے گر گئی، جس سے چھ افراد کی موت ہو گئی ۔

...مزید دیکھیں
شام میں روس اور ترک فوج کی گشت

شام میں روس اور ترک فوج کی گشت

ماسکو، 18 فروری (اسپوتنك) روس کی فوج نے ترکی کے ساتھ مل کر مشترکہ طور سے شام کے الیپو، حسکہ اور رقامیں گشت کیا۔

...مزید دیکھیں
عراق  سفر کرنے والوں کیلئے حکومت ہندکی نظر ثانی مشاورت جاری

عراق سفر کرنے والوں کیلئے حکومت ہندکی نظر ثانی مشاورت جاری

18 Feb 2020 | 12:48 PM

نئی دہلی، 18 فروری (یواین آئی) ہندوستان کی حکومت نے عراق کے دورے پر جانے والے ہندوستانی مسافروں کو پہلے کی مشاورت میں تھوڑی چھوٹ دیتے ہوئے نظر ثانی مشاورت جاری کیا ہے اور سیکورٹی کے نقطہ نظر سے پانچ صوبوں میں سفر نہ کرنے کی صلاح دی ہے۔

کثیر جہتی شخصیت کے مالک تھے پنکج ملك

18 Feb 2020 | 12:49 PM

ممبئی 18 فروری (یو این آئی) پنکج ملك کو ایک ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری، پلے بیک سنگنگ اور میوزک ڈائریکٹر کی حیثیت سے بنگلہ فلموں کے ساتھ ساتھ ہندی فلم انڈسٹری میں بھی اپنے انمٹ نقوش چھوڑے۔

کیجریوال کو مبارکباد، بی جے پی نے شکست تسلیم کی

11 Feb 2020 | 7:52 PM

نئی دہلی 11 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (اےاے پی) اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ تخلیقی اپوزیشن کا کردار نبھائے گی۔

image