image
Friday, Sep 20 2019 | Time 10:47 Hrs(IST)
  • طالبہ آبروریزی معاملے میں سوامی چنمیانند کو ایس آئی ٹی نے گرفتار کرلیا
  • ٹرمپ کی رہائش گاہ کے نزدیک فائرنگ، 1 ہلاک، 5 زخمی
  • گوتم بنرجی ایس ای سی آر کے نئے جنرل منیجر
  • بلیا میں خاتون نے دوبچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے کود کر جانے دے دی
  • عمران نے سعودی ولی عہد سے کشمیر معاملے پر تبادلہ خیال کیا
  • دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا
  • دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا
  • اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی
  • یونان میں ویسٹ نائل بخار سے اب تک 25 افراد کی موت
  • آج کی تاریخ
  • اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی
National

مودی 12 ستمبر کو کسان مان دھن یوجنا کا آغاز کریں گے

نئی دہلی،09؍ستمبر(یواین آئی)جھارکھنڈ کے وزیر اعلی رگھوور داس نے آج بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی 12 ستمبرکو کسان مان دھن یوجنا ، چھوٹے دکانداروں کے لئے پنشن اسکیم اور ایکلویہ ماڈل اسکولوں کا افتتاح کریں گے۔

مسٹر داس نے یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیر اعظم مسٹر مودی 12 ستمبر 2019 کو جھارکھنڈ سے پورے ملک کو تین بڑی اسکیموں کا تحفہ دیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ رانچی میں منعقد ہونے والی تقریب میں مسٹر مودی مان دھن یوجنا، چھوٹے دکانداروں کے لئے پنشن اسکیم اور ایکلویہ اسکول کا آغازکریں گے۔
خاص خبریں
عمران نے سعودی  ولی عہد  سے کشمیر معاملے پر  تبادلہ خیال کیا

عمران نے سعودی ولی عہد سے کشمیر معاملے پر تبادلہ خیال کیا

جدہ، 20 ستمبر ( یواین آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

...مزید دیکھیں
تیونس کے جلاوطن صدر  زین العابدین بن علی   انتقال کر گئے

تیونس کے جلاوطن صدر زین العابدین بن علی انتقال کر گئے

ریاض، 20 ستمبر (اسپوتنك) تیونس کے جلاوطن سابق صدر زین العابدین بن علی کا طویل علالت کے بعد سعودی عرب میں انتقال ہو گیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
یمن میں دھماکہ سے پانچ ہلاک، 20 زخمی

یمن میں دھماکہ سے پانچ ہلاک، 20 زخمی

ماسکو، 20 ستمبر (اسپوتنك) یمن کےصوبہ حضرموت میں ایک بم دھماکے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
یونان میں ویسٹ نائل بخار سے  اب تک 25 افراد کی موت

یونان میں ویسٹ نائل بخار سے اب تک 25 افراد کی موت

ایتھنز، 20 ستمبر (اسپونك) یونان میں اس بر س کے آغا ز سے اب تک ویسٹ نائل بخار سے 25 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 170 افراداس بیماری سے متاثر ہے۔

...مزید دیکھیں
اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ، 20 ستمبر (اسپوٹنک) اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے افغانستان میں حال ہی میں مسلسل دہشت گردانہ حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں خود کش حملے میں 8 فوجی ہلاک

افغانستان میں خود کش حملے میں 8 فوجی ہلاک

کابل، 20 ستمبر (اسپوتنك) افغانستان کے صو بہ لوگر میں ایک خود کش حملہ آور نے امریکی فوجیوں کی گاڑی کو ٹکر مار کر دھماکہ کر دیا جس سے ایک بچہ اور کم از کم آٹھ فوجی ہلاک ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں
اتحادی فوج نے یمن میں  حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی

اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی

ریاض، 20 ستمبر (اسپوٹنک) سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی فوج نے یمن کے الحدیدہ صوبہ میں حوثیوں کے خلاف فوجی مہم شروع کی ۔

...مزید دیکھیں
دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا

دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا

20 Sep 2019 | 10:19 AM

نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) دپیکا پلیکل ہندستان کی ایک مشہوراسکوئش کھلاڑی ہیں۔ انہیں اسکوئش کی ماریا شاراپووا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔دپیکا ایک بہترین اسکوئش کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت، اسٹائلش اور اپنے کھیل سے پیار کرنے والی کھلاڑی ہیں۔ ان کی شہرت میں ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی نے بھی اہم رول ادا کیا ہے۔

image