image
Saturday, Feb 29 2020 | Time 17:30 Hrs(IST)
  • ایکشن فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں دشاپٹاني
  • کیتی کے ریمیک میں کام کریں گے اجے دیوگن
  • ہیرو آئی لیگ: ریئل کشمیر اور ایزوال کے درمیان میچ برابری پر ختم
  • کشمیر: برف و باراں کا سلسلہ تھم گیا، سرحدی علاقوں کی رابطہ سڑکیں دوبارہ بند
  • میسور میں دو بنگلہ دیشی گرفتار
  • قاتل بیٹے کو عمر قید
  • بلند شہر میں 4اسمگلر گرفتار
  • ہم نے کسانوں سے متعلق پالیسیوں کو نئی سمت دی: مودی
  • جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے جاری
  • بی جے پی ایم ایل اے کے بھائیوں سمیت کئی افراد کے خلاف مقدمہ
  • ا ٓ ر آر سی اے ٹی احاطے میں ایک سی آئی ایس ایف جوان نے خود کشی کی
  • ہم نے کسانوں سے متعلق پالیسیوں کو نیا سمت دیا: مودی
  • امریکہ۔ طالبان معاہدے پر دستخط ! بظاہر 19 سالہ طویل جنگ ختم
  • راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر نعرے بازی کرنے والوں کو پولیس کے حوالے کیا گیا
National

چھوٹی صنعتیں ملک کا مستقبل ہیں: پیوش

نئی دہلی، 18ستمبر (یو این آئی) کامرس اینڈ انڈسٹری کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے چھوٹی صنعتوں کو ملک کا مستقبل قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ صنعتی دنیا کو ’میک ان انڈیا‘ مصنوعات کی برانڈ ویلیوپر توجہ دی جانی چاہئے۔

مسٹر گوئل نے یہاں کیمیکلز اور اس سے منسلک مصنوعات کی برآمد سے متعلق کونسل (کیپکسل) کی برآمد انعامات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندستان کا مستقبل مائکرو، چھوٹے اور درمیانہ صنعتوں میں ہے۔
انہوں نے چھوٹی صنعتوں سے بندرگاہوں کے نزدیکی علاقوں کی ترقی کرنے، بڑے پیمانہ پر زمین کی دستیابی، مشترکہ ٹریٹمنٹ پلانٹ اور مشترکہ ٹیسٹ سہولیات پر زور دینے کے لئے کہا۔
خاص خبریں
سماج کے ہر طبقے  کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح:مودی

سماج کے ہر طبقے کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح:مودی

پریاگ راج:29 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں سینئر شہریوں اور معذوروین کے درمیان آلات تقسیم کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہماری حکومت بلا تفریق سماج کے ہر طبقے کے فلاح کے لئے کام کرہی ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت  کو ’راج دھرم‘  نبھانے  کے لئے بار بار   یاد دلائیں گے: کانگریس

حکومت کو ’راج دھرم‘ نبھانے کے لئے بار بار یاد دلائیں گے: کانگریس

نئی دہلی ، 29 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ راج دھرم پرعمل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن مودی حکومت اس کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے ، لہذا ذمہ دار اپوزیشن کی حیثیت سے کانگریس بار بار ’راج دھرم‘ نبھانے کی بار بار یاد دلائے گی۔

...مزید دیکھیں
دہلی حکومت کو بغاوت سے متعلق قانون کی سمجھ نہیں:چدمبرم

دہلی حکومت کو بغاوت سے متعلق قانون کی سمجھ نہیں:چدمبرم

نئی دہلی،29فروری(یواین آئی)کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور نو دیگر کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کےلئے ہفتے کو دہلی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کیجریوال حکومت بغاوت سے متعلق قانون کو غلط طریقے سے سمجھنے کے معاملے میں مرکزی حکومت سے کم نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ حملہ:کشمیر میں این آئی اے کی چھاپے ماری جاری

پلوامہ حملہ:کشمیر میں این آئی اے کی چھاپے ماری جاری

سری نگر،29 فروری (یو این آئی)کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گذشتہ سال سی آر پی ایف کے قافلہ پر دہشت گردانہ حملہ کے تعلق سے این آئی اےکی چھاپے ماری ہفتہ کو دوسرے روزبھی جاری رہی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی

وزیر اعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی

نئی دہلی، 29 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم مرارجی دیسائی کی جینتی کے موقع پر ہفتہ کو ان کوخراج عقیدت پیش کی۔

...مزید دیکھیں
ممتا نے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

ممتا نے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

کولکاتہ،29 فروری (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہفتہ کے روز سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
چین میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2835 ہوگئی

چین میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2835 ہوگئی

بیجنگ 29 فروری (اسپوتنک) چین میں 47 مزید اموات کے ساتھ کورونا وائرس کے انفیکشن کے باعث مرنے والے افراد کی تعداد 2835 ہوگئی ہے اور متاثرہ افراد کی کل تعداد 79251 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں

راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر نعرے بازی کرنے والوں کو پولیس کے حوالے کیا گیا

29 Feb 2020 | 4:10 PM

نئی دہلی ، 29 فروری (یو این آئی) ہفتہ کی صبح گیارہ بجے دارالحکومت کے راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر کچھ لوگوں کے نعرے لگانے کے بعد ، دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) اور سنٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے فوری کارروائی کی۔

ہیرو آئی لیگ: ریئل کشمیر اور ایزوال کے درمیان میچ برابری پر ختم

29 Feb 2020 | 5:12 PM

سری نگر، 29 فروری (یو این آئی) سری نگر کے ٹی آر سی گرائونڈ میں ہفتہ کے روز قومی سطح کے فٹ بال ٹورنامنٹ ہیرو آئی لیگ سیشن 2019-20 میں میزبان ٹیم ریئل کشمیر اور ایزوال کے درمیان کھیلا گیا میچ موخر الذکر ٹیم کی میچ کے آخری مرحلے میں کھیل کے شاندار مظاہرے سے2 2 – کی برابری پر ختم ہوا۔

کشمیر: برف و باراں کا سلسلہ تھم گیا، سرحدی علاقوں کی رابطہ سڑکیں دوبارہ بند

29 Feb 2020 | 5:10 PM

سری نگر، 29 فروری (یو این آئی) وادی کشمیر میں جمعہ کی صبح شروع ہونے والا برف و باراں کا سلسلہ ہفتہ کو دوپہر کے وقت تھم گیا تاہم بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برف باری کے باعث جہاں ایک طرف سردی میں اضافہ ہونے سے لوگوں نے گرمی کے ساز وسامان کو دوبارہ استعمال میں لانا شروع کیا وہیں دوسری طرف بعض سرحدی علاقوں کا اپنے ضلع صدر مقامات سے ایک بار پھر رابطہ منقطع ہوگیا۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image