image
Wednesday, Aug 12 2020 | Time 09:44 Hrs(IST)
  • جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا
  • تاریخ میں آج کا دن
  • راحت اندوری کو انکی بے باک، صاف گو اور بےخوف اظہار خیال پر مبنی شاعری کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا : غلام نبی آزاد
  • امت شاہ نے جنم اشٹمی کی مبارکباد دی
  • مراٹھواڑہ میں ایک دن میں کورونا کے 1086 نئے کیسز
  • نیوزی لینڈ میں کورونا کےنئے کیسز،لاک ڈاؤن ایک بارپھرنافذ
  • ترکی میں کورونا سے 5873 افراد ہلاک
  • عمان میں کوروناوائرس سے 82،050 افراد متاثر
  • امریکہ: ٹیکساس میں کورونا کیسز 5 لاکھ سے متجاوز
  • بیروت میں ہوئے دھماکے کی ہو گی مکمل جانچ : صدر
  • برازیل میں کوروناوائرس سے 103،026 افراد ہلاک
  • لاس اینجلس میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے پانچ افراد زخمی
  • یونائٹیڈ نیوازآف انڈیا۔اردو س سروس،9۔ رفیع مارگ، نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام۔
  • ہند۔ میانمار۔ تھائی لینڈ قومی شاہراہ پروجیکٹ کے تحت پل کی تعمیر کو سپریم کورٹ کی ہری جھنڈی
National

قومی شاہراہوں کی اتھارٹی شاہراہوں کے قومی پروجیکٹوں کے لئے سرکاری نجی شراکت داری کے احیا کی کوشش کرے گی

نئی دہلی، 19ستمبر(یو این آئی)ہندوستان کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی (این ایچ اے آئی) نے قومی سطح پر پین انڈیا کی بنیاد پر ایسے مختلف علاقوں کی نشاندہی کی ہے، جہاں شاہراہوں کی تعمیر ، چلانا اور تبدیلی (بلٹ آپریٹ ٹرانسفر موڈ پر )سرکاری نجی شراکت داری کے ذریعہ کی جائے گی۔
ان علاقوں (بلاک) کا انتخاب امکانی بولی لگانے والوں کے ساتھ صلاح ومشورے کی بنیاد پر کیاگیا ہے۔

قومی شاہراہوں کی اتھارٹی نے اِن علاقوں کے لئے قومی شاہراہوں کے 6/4 لائنوں کی تعمیر کے لئے سالانہ پری کوالیفکیشن کے واسطے تجویز پہلے ہی طلب کی ہیں۔
خاص خبریں
بیروت میں ہوئے دھماکے کی ہو گی مکمل  جانچ : صدر

بیروت میں ہوئے دھماکے کی ہو گی مکمل جانچ : صدر

بیروت، 12 اگست (ژنہوا) لبنان کے صدر مائیکل عون نے کہا ہے کہ ملک کے دارالحکومت بیروت میں کچھ دن پہلے ہو ئے دھماکہ کی مکمل جانچ کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
نیوزی لینڈ میں کورونا کےنئے کیسز،لاک ڈاؤن ایک بارپھرنافذ

نیوزی لینڈ میں کورونا کےنئے کیسز،لاک ڈاؤن ایک بارپھرنافذ

ویلنگٹن،12 اگست (یواین آئی) نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں عالمی وباکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بدھ سے تین دن کے لئے لیول تین کا سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہاہے ، جبکہ باقی ملک میں کورونا کے چار نئے کیسز سامنے آنے کے بعد لیول 2 کا لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں کوروناوائرس  سے 103،026 افراد ہلاک

برازیل میں کوروناوائرس سے 103،026 افراد ہلاک

برازیلیا،12 اگست (ژنہوا) برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبائی مرض کورونا وائرس (کووڈ 19) سے 1274 مریضوں کی ہلاکت کے بعد اس ملک میں مہلک وائرس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 103،026 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ: ٹیکساس میں کورونا کیسز 5 لاکھ سے متجاوز

امریکہ: ٹیکساس میں کورونا کیسز 5 لاکھ سے متجاوز

ہیوسٹن،12 اگست (ژنہوا) امریکی ریاست ٹیکساس میں عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

...مزید دیکھیں
عمان میں کوروناوائرس  سے 82،050 افراد متاثر

عمان میں کوروناوائرس سے 82،050 افراد متاثر

مسقط، 12 اگست (ژنہوا) عمان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونامتاثرین کی تعداد بڑھ کر82،050 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ترکی میں کورونا سے 5873 افراد ہلاک

ترکی میں کورونا سے 5873 افراد ہلاک

انقرہ ،12 اگست (ژنہوا) ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 1183 نئے کیسزکی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 243،180 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
کورونا متاثرین کی رابطے آنے والے افراد کا جلد ٹیسٹ کریں: مودی

کورونا متاثرین کی رابطے آنے والے افراد کا جلد ٹیسٹ کریں: مودی

نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاستوں میں شامل بہار، گجرات، اترپردیش، مغربی بنگال اور تلنگانہ میں سیمپل کا ٹیسٹ بڑھانے پر زور دیتے ہوئے اس وبا سے لڑنے کے لیے کورونا متاثر شخص کے رابطے میں آنے والے افراد پر زور دیتے ہوئے اس وبا سے لڑنے کے لیے متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے والے افراد کی جلد از جلد ٹیسٹ کرانے کا نیا ضابطہ دیا۔

...مزید دیکھیں

اسٹورٹ براڈ پر ان کے والد کرس براڈ نے لگایا جرمانہ

11 Aug 2020 | 10:11 PM

دبئی ، 11 اگست (یو این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری کرس براڈ نےاپنے بیٹے اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ پر پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی وکٹ گرنے کے بعد غیر شائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے ،یہ پہلا موقع ہے جب کسی کھلاڑی پر اس کے والد نے جرمانہ عائد کیا ہے ۔

سو رقاصوں کی امداد کے لئے آگے آئیں کیٹرینہ کیف

سو رقاصوں کی امداد کے لئے آگے آئیں کیٹرینہ کیف

11 Aug 2020 | 7:04 PM

ممبئی ، 11 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف نے 100 رقاصوں کی مدد کے لئے آگے آتے ہوئے ان کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کی ہے کورونا وائرس کی وجہ سے نہ صرف عام لوگ بلکہ فلم انڈسٹری کے لوگ بھی پریشان ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران کئی فنکار اور یومیہ اجرت پانے والے ورکرس کو بھی بیروزگاری کا سامنا کرنا پڑا ہے حالانکہ شوٹنگ شروع ہوگئی ہے لیکن پھر بھی ان لوگوں کے پاس روزگار نہیں ہے یا چند ہی افراد کے پاس کام ہے ، ایسے میں انڈسٹری کے لوگوں کی گزربسر مشکل ہوگئی ہے۔ کٹرینہ نے ان کی مدد کے لئے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔

مشہور شاعر راحت اندوری کا انتقال

مشہور شاعر راحت اندوری کا انتقال

11 Aug 2020 | 10:17 PM

اندور، 11 اگست (یو این آئی) معروف شاعر راحت اندوری کا کورونا سے متاثر ہونے کے بعد آج یہاں ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے دوران انتقال ہوگیا وہ 70 برس کے تھے۔ راحت اندوری کے انتقال کی تصدیق یہاں مسٹر اروند انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (سیمس) نے کی ہے سیمس کے ترجمان نے بتایا کہ مسٹر راحت اندوری کو کافی سنگین حالت میں علاج کے لئے سنیچر کی شب اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ آج علاج کے دوران انہیں تین بار دل کا دورہ پڑا تھا۔ اس دوران دوپہر تقریباً ساڑھے چار بجے انہوں نے دم توڑ دیا۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image