
نئی دہلی 20 جنوری (یواین آئی) کیرالہ سمیت ملک کی پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1887 فعال کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جن میں سے 1864 ایکٹیو کیسز صرف کیرالہ میں ہی بڑھےہیں۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن، 20 جنوری (اسپوتنک) امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ دہشت گرد تنظیم یمن کی حوثیوں ملیشیا کے حوالہ سے نظرثانی تجاویز رکھنے کا فیصلہ کیا
یہ اطلاع امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کانگریس کے پینل کو منگل کے روزدی۔
...مزید دیکھیں 
برلن 20 جنوری (اسپوتنک) جرمنی میں دکانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں میڈیکل فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن، 20 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹون بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ شمالی کوریا کے حوالے سے ملکی رویے اور پالیسی کا جائزہ لے گی۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن،20 جنوری (یواین آئی) امریکی نائب صدر مائیک پینس آج نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
...مزید دیکھیں 
اورنگ آباد، 20 جنوری (یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 215 افراد کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ، جبکہ مزید 3 مریضوں کی موت کی اطلاعات ہیں۔
...مزید دیکھیں 
روم، 20 جنوری (اسپوتنک) اٹلی میں وزیر اعظم جوزیف کونٹے کی سربراہی میں حکومت نے سینیٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔
...مزید دیکھیں